طلبا کیلئے ایک اور بڑی خبر، اگلے تعلیمی سال کے نصاب میں 20فیصد کمی کا فیصلہ
لاہور (پی این آئی ) صوبہ پنجاب میں اگلے تعلیمی سال کے نصاب میں 20 فیصد کمی کا فیصلہ کرلیا گیا ، سال 2023ء میں میٹرک اور انٹر امتحانات اسمارٹ نظام کے تحت ہوں گے ۔ ہم نیوز کے مطابق محکمہ اسکول ایجوکیشن کے جاری […]