مظفر آباد، عمران خان کا جلسہ، میونسپل کارپوریشن کی حدود میں قائم نجی و سرکاری ادارے بند کر دیئے گئے

مظفرآباد (آئی اے اعوان) سابق وزیراعظم پاکستان عمران کے جلسہ کے موقع پر دارالحکومت مظفرآباد میں میونسپل کارپوریشن کی حدود میں قائم سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے بند کر دیئے گئے ہیں۔ ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ مظفرآباد ندیم احمد جنجوعہ کی جانب سے جاری کیے گئے ایکح […]

سرکاری تعلیمی اداروں کے لئے نئی مشکل کھڑی ہو گئی

اسلام آباد(پی این آئی )سرکاری تعلیمی اداروں کو بجٹ ہی نہیں دیا گیا، سرکاری تعلیمی ادارے بجٹ کی عدم فراہمی کے باعث شدید مالی بحران کا شکار ہوگئےسرکاری تعلیمی ادارے شدید مالی بحران کا شکار ہیں، بجلی کے بلز میں ہوشربا اضافے کے بعد سکول […]

تعلیمی اداروں کو دوبارہ کھولنے کا فیصلہ کر لیا گیا

کوئٹہ (پی این آئی)تعلیمی اداروں کو دوبارہ کھولنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔۔ بلوچستان حکومت نے صوبےکے تمام تعلیمی ادارے 5 ستمبر سےکھولنےکا فیصلہ کیا ہے۔وزیرتعلیم بلوچستان نصیب اللہ مری کا کہنا ہےکہ 5 ستمبر سے صوبےکے اسکول اورکالج کھل جائیں گے۔ نصیب اللہ مری […]

تعلیمی اداروں میں ایک ہفتے کی تعطیلات کا اعلان

کوئٹہ (پی این آئی)تعلیمی اداروں میں ایک ہفتے کی تعطیلات کا اعلان ۔۔۔ بلوچستان حکومت نے بارش اور سیلابی صورتحال کے پیش نظر تعلیمی ادارے کھونے کی تاریخ میں مزید توسیع کر دی ہے ۔ بلوچستان میں تعلیمی ادارے 29 اگست کو کھولنے کا کہا […]

بڑے صوبے کے تعلیمی اداروں کی چھٹیوں میں توسیع کر دی گئی، کب کھلیں گے؟

کوئٹہ (پی این آئی) شدید طوفانی بارشوں اور تباہ کن سیلابی صورتِ حال کو مدِ نظر رکھتے ہوئے بلوچستان حکومت نے صوبے میں تعلیمی اداروں کی بندش میں توسیع کر دی ہے۔ صوبائی وزیر تعلیم نصیب اللہ مری کا کہنا ہے کہ تعلیمی اداروں کی […]

تعلیمی اداروں میں ایک ہفتے کی تعطیلات کااعلان

کوئٹہ (پی این آئی)بلوچستان میں شدید بارشوں کے باعث تعلیمی ادارے بند کردیے گئے۔اعلامیے کے مطابق صوبے کے تمام سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں کل سے27 اگست تک بند رہیں گے۔اعلامیے میں کہا ہے کہ بارشوں کے باعث صوبے کے تعلیمی اداروں میں ایک ہفتےکی […]

تمام تعلیمی اداروں میں 2 چھٹیاں دیدی گئیں

ڈی آئی خان(پی این آئی)ڈیرہ اسماعیل خان میں 2 روز کیلئے تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا میں ہونےوالی بارشوں سے سیلاب کی تباہ کاریاں جاری ہیں، پاک فوج کے ادارے اور دیگر امدادی ٹیمیں امدادی کارروائیوں میں مصروف […]

آزاد کشمیر، سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں کے اوقات کار تبدیل کر دیئے گئے

مظفرآباد (پی این آئی) آزاد کشمیر میں سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں کے اوقات کار تبدیل کردیئے گئے ۔ سیکرٹری ایلیمنٹری اینڈ سکینڈری ایجوکیشن آزاد کشمیر کی جانب جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق آج 16 اگست سے سکولز صبح 8سے دوپہر 2 بجے تک […]

اے این ایف میں مزید دس ہزار نوکریاں دینے کا فیصلہ، شاہ زین بگٹی کا ادارے کو مؤثر اور فعال بنانے کا اعلان

اسلام آ با د (آئی این پی) وفاقی وزیر برائے انسداد منشیات نوابزادہ شاہ زین بگٹی نے پاکستان کو منشیات سے پاک کرنے کے لیے عزم کا اظہارکرتے ہوئے کہا کہ اس مقصد کے لیے اینٹی نارکوٹکس فورس کو مزید فعال اور بہتر بنایا جائے […]

آزاد کشمیر، تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان، اساتذہ اور انتظامی سٹاف کے لیے کیا حکم جاری ہوا؟

مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزادکشمیر میں سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں میں موسم گرماکی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا ۔9 جون کو طلباء طالبات اپنے دوستوں اور اساتذہ سے کریں گے الوداعی ملاقاتیں۔ 10 جون کو ہوگا چھٹی کا پہلادن اور سکول بند ہوں گے […]

آزاد کشمیر، ہیٹ ویو کا خطرہ،میرپور ڈویژن کے سرکاری، نجی تعلیمی اداروں کے سربراہان کو چھٹیوں کا اختیار مل گیا

مظفرآباد (پی این آئی) آزاد کشمیر میں گرمی کی شدت میں اضافے ہیٹ ویو کے خدشہ کے پیش نظر میرپور ڈویژن کے سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں کے سربراہان کو چھٹیوں کا اختیار مل گیا۔ سیکرٹری محکمہ ایلیمنٹری و سیکنڈری ایجوکیشن کی طرف سے جاری […]