تعلیمی اداروں میں کل چھٹی ہوگی یا نہیں؟ فیصلہ کرلیا

لاہور (پی این آئی) نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کل (ہفتے) تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان کردیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیرصدارت کابینہ کمیٹی برائے انسداد کا اجلاس ہوا جس میں سموگ کی موجودہ صورتحال کا جائزہ لیاگیا۔نگران وزیراعلیٰ پنجاب نے کہاکہ […]

تعلیمی اداروں میں اضافی چھٹی دینے کا فیصلہ

لاہور (پی این آئی) پنجاب حکومت کا ہفتے کے روز تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ، نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ایک روز پہلے لاہور ہائیکورٹ نے اسموگ پر قابو پانے کے لیے نجی و سرکاری اسکول اور کالجز ہفتے کے روز […]

تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان

جھنگ (پی این آئی) تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان ۔۔ جھنگ میں چہلم حضرت امام حسینؓ کے موقع پر آج 7 ستمبر کوتعلیمی ادارے بند رہیں گے۔         ضلعی انتظامیہ نے آج 7 ستمبر بروز جمعرات تمام سرکاری اور نجی تعلیمی […]

تعلیمی اداروں میں مزید ایک ہفتے کی چھٹیاں دیدی گئیں

قصور(پی این آئی) تعلیمی اداروں میں مزید ایک ہفتے کی چھٹیاں دیدی گئیں۔۔ قصور میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں گرمیوں کی چھٹیوں میں 7روز کی توسیع کر دی گئی۔     دریائے ستلج سے ملحقہ متعدد گاؤں تاحال سیلاب کی زد میں ہیں، درجنوں […]

سرکاری تعلیمی اداروں میں کتابوں کی عدم دستیابی، تدریسی عمل شروع نہ ہو سکا

سکھر(آئی این پی)سرکاری تعلیمی اداروں میں کتابوں کی عدم دستیابی ، تدریسی عمل شروع نہ ہو سکا، سندھ ٹیچرز کوآرڈی نیشن کمیٹی نے وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ اور چیئرمین سندھ ٹیسکٹ بورڈ جامشورو کو خط لکھ دیا۔خط میں کہا گیا ہے کہ سرکاری […]

طالبات کیلئے تعلیمی اداروں میں حجاب پہننا لازمی قرار دیدیا گیا

مظفر آباد(پی این آئی)پاکستان کے زیرانتظام کشمیر میں حکومت نے طالبات اور خواتین اساتذہ کے لیے حجاب پہننے کو لازمی قرار دے دیا ہے۔محکمہ تعلیم کی جانب سے اتوار کو جاری ہونے والے سرکلر میں کہا گیا ہے کہ ’مشاہدے میں آیا ہے کہ جن […]

رمضان المبارک میں تعلیمی اداروں کے اوقات کا اعلان کر دیا گیا

کراچی(پی این آئی) سندھ حکومت نے رمضان المبارک کے دوران تعلیمی اداروں کے اوقات کار کا اعلان کر دیا۔ محکمہ تعلیم سندھ کی طرف سے کہا گیا ہے کہ یکم اپریل سے 31اکتوبر سکول8بجے کھلیں گے اور ڈیڑھ بجے چھٹی ہو گی۔       […]

سردی کی شدت میں اضافہ، تعلیمی اداروں میں ہنگامی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا

کوئٹہ (پی این آئی) ضلع چاغی میں محکمہ تعلیم نے سکول کے بچوں کے لیے تین دن کی ہنگامی تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بلوچستان کے ضلع چاغی میں گزشتہ روز شدید سردی کے باعث 2 بچے اسکول میں بے […]

تعلیمی اداروں میں چھٹیاں؟ بچوں کی موجیں ختم ہوگئیں

لاہور(پی این آئی)سکولوں میں سموگ کی چھٹیاں ختم ہو گئیں، سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے جمعہ اور ہفتہ کی چھٹی ختم کردی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق جمعہ اور ہفتہ کی چھٹیاں 15 جنوری تک دی گئی تھیں، سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے سابق نوٹیفکیشن منسوخ کر کے جمعہ […]

تعلیمی اداروں میں چھٹیاں بڑھائی جائیں گی یا نہیں؟ بڑی خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) تعلیمی اداروں میں چھٹیاں بڑھائی جائیں گی یا نہیں؟ بڑی خبر آگئی۔۔ سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے چھٹیوں کے معاملہ پر مشاورت مکمل کرلی،تعلیمی ادارے 9 جنوری سے ہی کھلیں گے۔ تفصیلات کے مطابق سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے چھٹیوں کے معاملہ پر مشاورت مکمل کرلی۔موسم سرما […]

تعلیمی اداروں میں مزید ایک ہفتے کی تعطیلات دینے کا امکان؟بڑی خبر آگئی

لاہور (پی این آئی) سردی کی شدت میں اضافے کی وجہ سے تعلیمی اداروں میں میں ایک ہفتہ مزید چھٹیاں بڑھانے پر غور کیا جا رہا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق چھٹیاں 9 جنوری سے 15 جنوری تک بڑھانے کا امکان ہے۔اس سے قبل بھی سردی […]