تعلیمی اداروں کے فیصلے کے لیے اہم اجلاس طلب

اسلام آ باد (آئی این پی ) بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس کا اہم اجلاس بدھ کو طلب کرلیا گیا۔ کورونا کیسز کی بڑھتی شرح کے پیش نظربین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس کی صدارت وزیر تعلیم شفقت محمود کریں گے۔ اجلاس میں تعلیمی اداروں میں […]

موسم گرما کی تعطیلات کے بعد پنجاب میں تعلیمی سرگرمیاں بحال ہوگئیں

لاہور(آئی این پی) موسم گرما کی تعطیلات کے بعد صوبہ بھر کے تعلیمی ادارے کھل گئے کورونا ایس او پیز کے تحت تعلیمی سرگرمیاں بحال ہوگئیں، گورنمنٹ ہائی سکول چوبرجی گارڈن، اے پی ایس ماڈل ٹاون، کوئنز میری کالج، سینٹرل ماڈل سکول سمیت دیگر اداروں […]

کورونا وائرس کی چوتھی لہر! کاروبار، ٹرانسپورٹ، تعلیمی اداروں، ریستوران، تفریحی مقامات پر پابندی لگنے کا عندیہ

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی،ترقی و اصلاحات اوراین سی او سی کے چیئرمین اسد عمر نے کورونا ویکسین نہ لگانے والے کاروبار،ٹرانسپورٹ، تعلیمی اداروں،ریستوران،تفریحی مقامات پر پابندی کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ سخت فیصلے شوق نہیں مجبوری، ہے کورونا […]

کورونا وائرس کی چوتھی لہر، ایک بار پھر تعلیمی اداروں کو سیل کر دیا گیا

اسلام آباد (آئی این پی)کورونا وائرس کی ممکنہ چوتھی لہر کے پیش نظر اسلام آباد ضلعی انتظامیہ نے اسلام آباد کے دو تعلیمی ادارے سیل کر دئیے ہیں، تفصیلات کے مطابق ڈسٹر کٹ مجسٹریٹ حمزہ شفقات نے اسلام آباد ماڈل سکول فار بوائز ایف ایٹ […]

بچوں کی موجیں لگ گئیں، تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی چھٹیاں مزید بڑھا دی گئیں

پشاور(پی این آئی ) وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی اطلاعات کامران بنگش کا کہنا ہے کہ موسم گرما کی تعطیلات 31 جولائی 2021 تک بڑھا دی گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کامران بنگش […]

وفاقی تعلیمی اداروں میں پہلی سے آٹھویں کلاس تک طلبا کو بغیر امتحانات پاس کرنے کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی) سرکاری وفاقی تعلیمی اداروں کے پہلی سے آٹھویں کلاس تک کے طالب علموں کو بغیر امتحانات کے پاس کرنے کا اعلان کر دیا گیا۔ گزشتہ جمعرات کے روز حکومت کی طرف سے جاری ایک نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ پہلی […]

نجی تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی چھٹیاں ہوں گی یا نہیں؟ اعلان کر دیا گیا

لاہور(پی این آئی) نجی تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات سے متعلق فیصلہ سنا دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق پرائیویٹ تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹیوں سے متعلق نیا فیصلہ جاری کیا گیا ہے۔سکول ایجوکیشن کی جانب سے یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ موسم […]

تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا

پشاور (پی این آئی) صوبہ خیبر پختونخوا کے محکمہ ابتدائی و ثانونی تعلیم نے سکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے۔اعلامیے کے مطابق صوبے کے تمام سرکاری پرائمری اور مڈل سکول یکم سے 11 جولائی تک تعلیمی سرگرمیوں کے لیے بند […]

وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا شیڈول جاری

اسلام آ باد (آئی این پی ) وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی چھٹیوں کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے۔ وفاقی نظامت تعلیم(ایف ڈی ای) کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی تعلیمی ادارے 18 جولائی سے یکم اگست تک بند رہیں […]

خیبرپختونخوا کے تعلیمی اداروں نے بھی گرمیوں کی مختصر چھٹیوں کا شیڈول جاری کردیا

پشاور(پی این آئی)خیبرپختونخوا نے بھی تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔صوبائی وزیر تعلیم شہرام ترکئی نے چھٹیوں کا اعلان کیا اور نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔اعلامیے کے مطابق سرکاری و نجی تعلیمی ادارے اور مدارس یکم جولائی سے 11 جولائی تک […]

تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا شیڈول جاری کردیا گیا‎

اسلام آباد (پی این آئی )تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا شیڈول جاری کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی سرکاری اداروں میں گرمیوں کا شیڈول جاری ہو گیا جس کے مطابق وفاق میں تعلیمی ادارے 18جولائی سے یکم اگست تک بند رہے […]