این سی او سی کی تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات 18 جولائی سے یکم اگست تک دینے کی تجویز، فیصلہ آج ہو گا

اسلام آباد ( آن لائن ) انسداد کورونا کے قومی ادارے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات 18 جولائی سے یکم اگست تک دینے کی تجویز دے دی ہے، تاہم اس کا فیصلہ منگل […]

تعلیمی فیسوں میں اضافے کے خلاف احتجاج

سکھر(آن لائن)سندھ یوتھ ایکشن کمیٹی سکھر کے زیر اہتمام سکھر پریس کلب کے سامنے کارکنان کی کثیر تعداد نے سندھ یونیورسٹی سمیت دیگر تعلیمی اداروں میں تعلیمی فیسوں میں اضافے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا اور سندھ حکومت کے خلاف نعریبازی کی مظاہرے میں شامل […]

تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی کتنی چھٹیاں ہوںگی؟ این سی او سی نے نئی تجویز دیدی

لاہور (پی این آئی) ہر سال گرمیوں کی چھٹیاں یکم جون سے شروع ہو جاتی ہیں لیکن کورونا کی وجہ تعلیمی ادارے پہلے ہی کافی عرصے سے بند تھے اس لیے چھٹیوں کو محدود کر دیا گیا تھا۔ اور اب پنجاب کے تعلیمی اداروں میں […]

تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹیاں، طلبا پھر موجیں کرنے کیلئے تیار ہو جائیں

لاہور ( پی این آئی ) محکمہ تعلیم پنجاب نے صوبے میں 2 جولائی سے گرمیوں کی چھٹیاں کرنے کی تجویز دے دی۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا رپورٹ میں محکمہ تعلیم پنجاب کے ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا گیا کہ صوبے میں 2 جولائی […]

تعلیمی سرگرمیاں مکمل طور پر بحال، تمام تعلیمی اداروں کو کھولنے کا حتمی فیصلہ

کراچی (پی این آئی) محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے بھر کے تعلیمی اداروں میں عملی طور پر تدریسی عمل شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔21 جون پیر سے صوبے بھر کے تمام سکولوں میں تعلیمی عمل مکمل طور پر بحال ہوجائے گا، محکمہ تعلیم سندھ کی […]

گرمی کی شدت میں اضافہ تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹیاں دینے کی تیاریاں آغاز کب سے ہوگا؟ ممکنہ تاریخ بھی سا منے آگئی

بہاولنگر، اسلام آباد(پی این آئی) حکومت کی جانب سے گرمی کی شدت میں اضافے اور سکولوں میں چھوٹے بچوں کی نکسیر پھوٹنے اور گرمی کی وجہ سے ان کا برا حال دیکھتے ہوئے ایک بار پھر15 جون سے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیل […]

طلبا کا تعلیمی سال ضائع ہونے سے بچانے کے لیے ایک سال میں دو مرتبہ امتحانات لینے پر غور

لاہور (پی این آئی) طلبا کا تعلیمی سال ضائع ہونے سے بچانے کے لیے ایک سال میں دو مرتبہ امتحانات لینے کاامکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق طلبا کا تعلیمی سال ضائع ہونے سے بچانے کے لیے تعلیمی بورڈز نے امتحانات میں […]

تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹیاں ایک ماہ سے بھی کم ہوں گی، فیصلہ سنا دیا گیا

لاہور (پی این آئی ) وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے سکولوں میں گرمیوں کی چھٹیوں سے متعلق اہم اعلان کیا ہے۔تازہ بیان میں مراد راس نے کہا کہ کہ سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں کے اساتذہ سات جون سے قبل ویکسینیشن کروائیں کیونکہ کورونا […]

دوہفتوں کیلئے تعلیمی اداروں اور کاروباری مراکز پر پابندی لگا نے کا فیصلہ

منامہ(پی این آئی) بحرین نے کورونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے سخت پابندیوں کا فیصلہ کیا ہے۔ قومی میڈیکل ٹیم کی سفارش پر جمعرات سے دو ہفتے کے لیے پورے ملک میں ریستوران اور تجارتی مراکز بند رہیں گے۔ شاہ بحرین نے کورونا […]

وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں کی بندش میں 6 جون تک توسیع، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں کی بندش میں 6جون تک توسیعکا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا، وفاقی نظامت تعلیمات کی جانب سے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق 7جون کو تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق حتمی فیصلہ 3جون کو این سی اوسی کے […]

تعلیمی اداروں کی بندش میں 6 جون تک توسیع کردی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں کی بندش میں 6 جون تک توسیع کردی گئی، تعلیمی اداروں کی بندش میں توسیع کورونا کیسز کی شرح 6 فیصد ہونے کی وجہ سےکی گئی، 7جون کو تعلیمی ادارے کھولنے کیلئے حتمی فیصلہ 3جون کو […]