تعلیمی اداروں میں موسمِ سرما کی چھٹیاں 16جنوری تک بڑھانے کا امکان

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نےموسم سرما کی چھٹیوں کیلئے13 دسمبر کو وزرائے تعلیم کا اجلاس بلا لیاہے، سموگ میں اضافے کے باوجود تاحال سکولوں میں چھٹیوں کا فیصلہ نہیں ہوا، اجلاس میں15 دسمبر سے16 جنوری تک تعلیمی ادارے بند […]

اب ہر طالبعلم کی فیس پر کتنی ٹیکس کٹوتی ہو گی؟ حکومت کا تعلیمی ادارو ں سے متعلق بڑا فیصلہ

لاہور(پی این آئی)حکومت کی جانب سے تعلیمی اداروں کی فیس پر 5 فیصد ایڈوانس ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا جس کے بعد ہر تعلیمی ادارہ ٹیکس کی کٹوتی کرنے کا پابند ہو گا . میڈیا رپورٹس کے مطابق سالانہ 2 لاکھ روپے […]

طلبا ہو جائیں تیار، سوموار سے کیا ہونیوالا ہے؟ سرکاری و نجی تعلیمی اداروں کیلئے ہدایات جاری

لاہور(پی این آئی) صوبائی وزیر تعلیم ڈاکٹر مراد راس نے کہا ہے کہ پنجاب کے تمام سرکاری اور نجی سکول 11اکتوبر بروز پیر سے اپنی باقاعدہ کلاسز کا آغاز کریں گے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کئے گئے پیغام میں مراد راس […]

تعلیمی شعبےسے متعلق اہم ترین اعلان , 30 اکتوبر کے بعد جزوی اور 30 نومبر کے بعد مکمل پابندیوں کا علان کر دیا گیا

اسلام آباد (آئی این پی ) معاون خصوصی صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ 11 اکتوبر سے تمام تعلیمی ادارے مکمل طور پر کھولے جا رہے ہیں، 30 اکتوبر کے بعد جزوی ویکسی نیشن اور 30 نومبر کے بعد مکمل ویکسی نیشن نہ […]

جمعہ کے دن تعلیمی اداروں میں چھٹی دیدی گئی

xکراچی(پی این آئی)آل سندھ پرائیوٹ اسکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن نے غیریقینی موسم کی صورت حال کے باعث کل (جمعہ) پرائیوٹ اسکول اور کالج بند رکھنے کا اعلان کردیا۔آل سندھ پرائیوٹ اسکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن کےچیئرمین حیدر علی کا کہنا ہےکہ بارشوں سے متاثرہ […]

تعلیمی اداروں میں یکم اکتوبر تک چھٹیوں کی افواہیں این سی او سی نے وضاحت جاری کردی

اسلام آباد( پی این آئی )نیشنل کمانڈ اینڈ سنٹر نے تعلیمی اداروں میں یکم اکتوبر تک چھٹیوں کی خبروں کی تردید کر دی ۔اپنے ایک بیان میں این سی او سی نے کہا کہ یکم اکتوبر تک تعلیمی اداروں کی بندش کی خبریں جھوٹی ہیں۔بیان […]

این سی او سی نے تعلیمی اداروں کو مزید بند رکھنے کا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی اوسی) نے کورونا پابندیوں میں ایک ہفتے کی توسیع کا فیصلہ کرلیا، 27 حساس اضلاع میں تعلیمی ادارے مزید ایک ہفتے کیلئے اٹھارہ ستمبر تک بند رہیں گے، توسیع کا فیصلہ کورونا کی صورتحال […]

تعلیمی اداروں کی بندش، این سی او سی نے واضح اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) کورونا کی چوتھی لہر کے حوالے سے حکومت کی حکمت عملی میں مسلسل تبدیلی آ رہی ہے۔ کچھ علاقوں میں تعلیمی ادارے بند کرنے اور کچھ میں کھلے رکھنے کا اعلان ہو رہا ہے۔ اسی حوالے سے سوشل میڈیا پر […]

تعلیمی اداروں کی بندش، سکولز ایسوسی ایشن کا ہنگامی اجلاس

مکوآنہ۔/ جڑانوالہ ( آن لائن )سکولوں کی بندش پر سرونگ سکولز ایسوسی ایشن پاکستان کا ہنگامی اجلاس ہوا جس میں وزیر تعلیم پنجاب کے سکول بند کرنے کے فیصلے کی پرزور مذمت،سرونگ سکولز نے وزیراعظم پاکستان سے سکول بند کرنے پر نظر ثانی کی اپیل […]

کورونا کی صورتحال دیکھ کر اسکول کھولنے کا فیصلہ ، 30اگست سے 100فیصد ویکسینیشن کی بنیاد پر تعلیم ادارے کھلیں گے

کراچی (آئی این پی) وزیرتعلیم سندھ سردار شاہ نے کہا ہے کہ جمعے کو کوروناکی صورتحال دیکھ کر اسکول کھولنے کا فیصلہ ہوگا، 30اگست سے 100فیصد ویکسینیشن کی بنیاد پر تعلیم ادارے کھلیں گے۔ پیر کو وزیرتعلیم سندھ سردار شاہ نے پرائیویٹ اسکولزایسوسی ایشن کے […]

23اگست سے تعلیمی اداروں میں تدریسی سرگرمیاں بحال کرنے کی اجازت دیدی

کراچی(آئی این پی) سندھ حکومت نے 23اگست سے تعلیمی اداروں میں تدریسی سرگرمیاں بحال کرنے کی اجازت دے دی ۔وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ نے کہا ہے کہ وہی اسکول کھلیں گے جن کا عملہ 100فیصد ویکسین لگوا چکا ہے، تعلیمی ادارے ایس […]