ایک صوبے نے 15ستمبر کو تعلیمی ادارے کھولنے کے فیصلے پر نظر ثانی کی اپیل کر دی، کرونا وائرس کی وبا سے متعلق صورت حال غیر یقینی ہے، چھوٹے بچوں کو خطرہ ہو سکتا ہے

کراچی (این این آئی) سندھ حکومت کے ترجمان مرتضی وہاب نے تعلیمی ادارے کھولنے کے حکومتی فیصلے پر نظر ثانی کی اپیل کر دی ہے۔تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت کے ترجمان اور مشیر قانون بیرسٹر مرتضی وہاب نے ایک ٹوئٹ میں اپیل کی ہے کہ […]

15ستمبر سے تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان مگر رواں سال موسم سرما کی تعطیلات نہ دینے کا فیصلہ

کراچی (پی این آئی) وزیرتعلیم سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ رواں سال سکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات نہیں کی جائیں گی، بازار کھولنے سے مشکل مرحلہ سکول کھولنا ہے، بچوں کو ایس اوپیز پر عمل کروانا والدین کی زیادہ ذمہ داری ہے۔ […]

مرحلہ وار تعلیمی ادارے کھولنے کا حکومتی فیصلہ مسترد، تمام کلاسز ایک ہی وقت میں کھولی جائیں، آل پاکستان اسکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن

اسلام آباد(پی این آئی):مرحلہ وار تعلیمی ادارے کھولنے کا حکومتی فیصلہ مسترد، تمام کلاسز ایک ہی وقت میں کھولی جائیں،آل پاکستان اسکولزاینڈکالجزایسوسی ایشن، آل پاکستان اسکولزاینڈکالجزایسوسی ایشن نے مرحلہ وار تعلیمی ادارے کھولنے کا حکومتی فیصلہ مسترد کرتے ہوئے تمام کلاسوں کو ایک ہی وقت […]

وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود کی زیرصدارت اجلاس میں 15ستمبر سے تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی)تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق آج کے اجلاس میں کیا فیصلہ کیا گیا؟ تاریخ کا اعلان کب کیا جائے گا ؟جانئے، وزیروفاقی تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت صوبائی وزراء تعلیم کا اجلاس ہوا جس میں صوبائی وزراء تمام کلاسوں کی […]

15 ستمبر سے تعلیمی ادارے کھولے جائیں گے یا نہیں؟ صوبائی حکومت نےاعلان کر دیا

کراچی(پی این آئی) 15 ستمبر سے تعلیمی ادارے کھولے جائیں گے یا نہیں؟ صوبائی حکومت نےاعلان کر دیا، سندھ حکومت کی وزارت تعلیم نے 15 ستمبر سے صوبے بھر میں مرحلہ وار تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان کردیا۔سندھ کے وزیر تعلیم سعید غنی کے ترجمان […]

15ستمبر سے تعلیمی ادارے کھلیں گے یا نہیں؟ اہم فیصلے کا وقت آگیا

لاہور(پی این آئی) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ تعلیمی سرگرمیوں کے آغاز کا فیصلہ آج کیا جائے گا، 15ستمبر سے تعلیمی سرگرمیوں کا مرحلہ وار آغا زکیا جائے گا، ایک ہفتے بعد پرائمری کلاسز کے آغاز کا بھی ارادہ ہے۔ انہوں […]

پرائیویٹ اسکولز کا 15 ستمبر کو تمام تعلیمی ادارے نہ کھولے جانے پر لانگ مارچ اور دھرنے کا اعلان

اسلام آباد( آئی این پی) جوائنٹ ایکشن کمیٹی پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشنز اینڈ مدارس الائنس نے 15ستمبر کو تمام تعلیمی ادارے نہ کھولے جانے پر لانگ مارچ اور دھرنے کا اعلان کر تے ہوئے کہا ہے کہ 15ستمبر سے پلے گروپ سے لے کر تمام […]

حکومت نے 15 ستمبر سے تعلیمی ادارے نہ کھولے تو ۔۔۔ نیشنل ایسوسی ایشن فار ایجوکیشن کے عہدیداروں کی حکومت کو بڑی دھمکی

فیصل آبا د(این این آئی) نیشنل ایسوسی ایشن فار ایجوکیشن (نافع) پاکستان کے عہدیداروں نے حکومت سے مطالبہ کہا ہے کہ کر ونا وائر س کی وجہ سے سب سے زیادہ نقصان نجی اداروں کو ہواہے حکومت کر ونا کی مد میں ملنے والی عالمی […]

وزیراعظم آزادکشمیر راجا فاروق حیدر نے کورونا وبا کے باعث بند تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ کر لیا، کیا ہدایات جاری کر دیں؟؟

مظفرآباد(این این آئی)وزیراعظم آزادکشمیر راجا فاروق حیدر نے کورونا وبا کے باعث بند تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ کر لیا۔ اپنے بیان میں وزیراعظم آزادکشمیر نے کہا کہ تعلیمی ادارے حفاظتی اقدامات کے تحت کھولے جائیں گے، تعلیمی اداریکھولنے ضروری ہیں اور احتیاط بھی لازمی […]

ملک بھر میں تعلیمی ادارے کھولنے کا حتمی فیصلہ کب کیا جائے گا؟ وزیر تعلیم شفقت محمود نے تاریخ بتا دی

اسلام آباد (آئی این پی)وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ ملک بھر میں تعلیمی ادارے کھولنے کا حتمی فیصلہ 7ستمبر کو کیا جائے گا،تمام صوبوں کی جانب سے تجاویز ہے کہ تعلیم یاداروں کو بتدریج کھولا جائے اور کورونا ایس او پیز […]

اگر مگر کا سلسلہ ختم ، حکومت نے 15ستمبر سے تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق حتمی فیصلہ کر لیا

کراچی (پی این آئی) سندھ حکومت نے رواں ماہ 15 ستمبر سے تمام تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان کرتے ہوئے تمام سرکاری ونجی سکولوں کیلئے ایس اوپیز جاری کردیئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے 15 ستمبر سے تعلیمی ادارے دوبارہ کھولنے کا اعلان کرتے […]