پنجاب میں تعلیمی ادارے دوبارہ بند کرنے کا عندیہ دیدیا گیا

لاہور (پی این آئی) حکومت پنجاب نے لاہور میں سموگ کے باعث تعلیمی ادارے بند کرنے کا عندیہ دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب کے ٹیکنیکل سب ورکنگ گروپ برائے انسداد کرونا نے تجویز پیش کی ہے کہ سموگ سے فضائی آلودگی کا تناسب […]

مزید تعلیمی اداروں میں کورونا کیسز کی تصدیق، تعلیمی ادارے سیل کر نے حکم جاری کر دیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے مزید 2 تعلیمی اداروں میں عالمی وبا کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے اس ضمن میں ضلعی ہیلتھ آفیسر نے تعلیمی اداروں کو سیل کرنے کا مراسلہ جاری کر دیا ہے۔ذرائع کے مطابق اسلام آباد کے […]

کورونا وائرس کی دوسری لہر کا خدشہ ، تعلیمی ادارے دوبارہ بند کرنے سے متعلق فیصلہ سنا دیا گیا

لاہور (پی این آئی) وزیرتعلیم پنجاب ڈاکٹر مراد راس نے اسکول دوبارہ بند ہونے کے حوالے سے خبروں کی تردید کردی ۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ میرا نہیں خیال اسکول دوبارہ بند کرنا پڑیں گے […]

کورونا کیسز بڑھنے کی صورت میں تعلیمی ادارے دوبارہ بند ہونے کا امکان

کراچی (پی این آئی) وزیرتعلیم سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ کورونا کیسز بڑھے تو سکول ہی نہیں بہت کچھ بند کریں گے، کابینہ اجلاس میں کورونا کیسز بڑھنے پر تشویش کا اظہار کیا گیا ہے، لاک ڈاؤن کی نہج تک نہ جانے کا […]

کورونا کے بڑھتے کیسز، 28ستمبر سے تعلیمی ادارے کھلیں گے یا نہیں؟ والدین، طلبا پریشانی میں مبتلا

کراچی(پی این آئی) سندھ میں اسکول کھولنے کے معاملے پر بے یقینی کی صورتحال برقرار ہے اور والدین، طلبا پریشانی میں مبتلا ہیں۔وزیر تعلیم سندھ سعید غنی 28 ستمبر سے تمام اسکول کھولنے کا اعلان کرچکے ہیں، وزیر صحت سندھ اسکول کھولنے کی مخالف ہیں، […]

تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ محتاط ہو کر کیا، جلد بازی میں تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ تعلیم کے نظام کو تباہ کردے گا، وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود

اسلام آباد (پی این آئی)تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ محتاط ہو کر کیا، جلد بازی میں تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ تعلیم کے نظام کو تباہ کردے گا، وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود، وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا کہنا ہے کہ طالبعلموں کی […]

کورونا کا خدشہ، 15 ستمبر سے کھولے جانے والے تعلیمی ادارے دوبارہ بند کر دیے گئے

اسلام آباد(پی این آئی)کورونا کا خدشہ، 15 ستمبر سے کھولے جانے والے تعلیمی ادارے دوبارہ بند کر دیے گئے، کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد نہ کرنے پر 22 تعلیمی اداروں کو بند کردیا گیا۔ملک بھر میں تقریباً 7 ماہ بعد تعلیمی ادارے کھول دیے […]

کورونا لاک ڈاون کے باعث بند تعلیمی ادارے 7 ماہ بعد کھل گئے، ملک بھر میں جامعات اورکالجوں کے ساتھ ساتھ نویں اور دسویں جماعت کی کلاسوں کا آغاز

کراچی(پی این آئی)کورونا لاک ڈاون کے باعث بند تعلیمی ادارے 7 ماہ بعد کھل گئے، ملک بھر میں جامعات اورکالجوں کے ساتھ ساتھ نویں اور دسویں جماعت کی کلاسوں کا آغاز، کورونا لاک ڈاون کے باعث بند تعلیمی ادارے 7 ماہ بعد مرحلہ وار کھلنے […]

ملک بھر میں کورونا ایس او پیز کے تحت آج سے تعلیمی ادارے کھل جائیں گے، کون کونسی کلاسز کے طلبا کو بلایا جائیگا؟

اسلام آباد(پی این آئی)کورونا ایس اوپیز کےتحت ملک بھرکے تعلیمی ادارے آج سے مرحلہ وار کھول دیے جائیں گے۔تقریباً ساڑھے 6 ماہ کی بندش کے بعد کل سے چاروں صوبوں میں جامعات اورکالجوں کے ساتھ ساتھ نویں اوردسویں جماعت کی کلاسوں کا بھی آغازکر دیا […]

کل سے ملک بھر میں تعلیمی ادارے کھول دیے جائیں گے، طلبہ و طالبات کیلئے اہم ہدایات بھی جاری کر دی گئیں

اسلام آباد(پی این آئی)کل سے ملک بھر میں تعلیمی ادارے کھول دیے جائیں گے، طلبہ و طالبات کیلئے اہم ہدایات بھی جاری کر دی گئیں، عالی وبا کورونا وائرس کے پھیلاؤ اور کیسز کی شدت میں کمی کے بعد کل سے تمام تعلیمی ادارے مرحلہ […]

جنوبی وزیرستان وانا میں نویں سے بارہویں جماعت کے لیے آج 15 ستمبر سے تعلیمی ادارے کھولے جائیں گے، ایس او پیز کو لازم قرار دے دیا گیا

وانا (قسمت اللہ وزیر ) ملک بھر کی طرح جنوبی وزیرستان وانا میں نویں سے بارہویں جماعت کے لیے آج 15 ستمبر سے تعلیمی ادارے کھولے جائیں گے۔ چھٹی سے آٹھویں جماعت کے لیے 23 ستمبر کو جب کہ پہلی جماعت سے پانچویں جماعت تک […]