وفاقی نے تعلیمی ادارے کھولنے کی اجازت دیدی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاق کی جانب سے نجی تعلیمی اداروں کو بڑا ریلیف مل گیا ہے۔حکومت نے آن لائن ایجوکیشن اختیار نہ کرنے والے اداروں کو ہفتے میں ایک دن بچوں کو بلا کر کام دینے کی اجازت دے دی۔پرائیویٹ ایجوکیشن انسٹی ٹیوشنز […]

نجی تعلیمی ادارے ہر صورت کھولنے کے لیے ڈیڈ لائن دے دی گئی

اسلام آباد (این این آئی)11 جنوری کو نجی تعلیمی ادارے ہر صورت کھولے جائیں گے،آئندہ کی حکمت عملی طے کرنے کے لیے سپریم کونسل کا قیام،اگر کسی تعلیمی ادارے کے خلاف کوئی کارروائی کی گئی تو بھرپور مزاحمت کریں گے۔ سب کچھ کھلا ہے تعلیمی […]

سکول اور تمام تعلیمی ادارے بند اب اگلی جماعت میں ترقی کس بنیاد پر ہو گی؟ نرسری سے آٹھویں جماعت تک طلبا کو پاس کرنے کا فارمولا جاری

لاہور( پی این آئی ) کورونا وائرس کی دوسری لہر کے پیش نظر۔ گذشتہ روز وفاقی حکومت نے سکول اور تمام تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان کیا تھا ۔جس کے بعد اب نرسری سے آٹھویں جماعت تک کے طلبا کو پاس کرنے کا فارمولا […]

وفاقی حکومت کا تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان، پرائیویٹ سکولوں نے بھی اپنا فیصلہ سنا دیا

لاہور (پی این آئی) وفاقی حکومت نے کورونا کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان کیا جسے آل پاکستان پرائیوٹ اسکولز ایسوسی ایشن کے صدر کاشف مرزا نے مسترد کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق صدر آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز ایسوسی […]

اس سال تعلیمی ادارے بغیر امتحان بچوں کو پاس کریں گے یا نہیں؟ پالیسی کا اعلان کر دیا گیا، جانیئے

کراچی(پی این آئی)اس سال تعلیمی ادارے بغیر امتحان بچوں کو پاس کریں گے یا نہیں؟ پالیسی کا اعلان کر دیا گیا، جانیئے،وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ اس سال کسی صورت بغیر امتحانات کے کلاسز میں بچوں کو پروموٹ نہیں کیا جائے […]

اسکولز اور تمام تعلیمی ادارے بند،میٹرک اور انٹر میڈیٹ کے امتحانات کب ہونگے ، حکومت نے اعلان کر دیا

لاہور(پی این آئی )صوبہ پنجاب میں میٹرک اور انٹرے کے امتحانات کے کب ہونگے ، صوبائی وزیر تعلیم نے اعلان کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے کہا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبے بھر میں […]

26 نومبر سے 11 جنوری تک تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی) جنوری تک تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ۔ حکومت نے 26 نومبر سے11 جنوری تک ملک بھر میں سکول بند کرنے کا اعلان کردیا۔ذرائع کا کہنا ہےکہ ملک میں کورونا کی دوسری لہر کے دوران کیسز میں خطرناک حد تک […]

وزیراعظم کو تعلیمی ادارے بند کرنے کا مشورہ دیدیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) معروف صحافی و تجزیہ کار عمران یعقوب کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے قریبی ساتھیوں نے انہیں جلسے جلوسوں کی بجائے تعلیمی اداروں کو بند کرنے کا مشورہ دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سینئر تجزیہ کار عمران یعقوب کا […]

پاکستان کے ایک صوبے میں تعلیمی ادارے بند نہ کرنے اورسردیوں کی چھٹیاں بھی نہ دینے کا فیصلہ

کراچی(این این آئی)محکمہ تعلیم سندھ کی اسٹیرنگ کمیٹی نے صوبے میں تعلیمی ادارے بند نہ کرنے اور موسم سرما کی تعطیلات بھی نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ہفتہ کووزیر تعلیم سندھ سعید غنی کی زیر صدارت محکمہ تعلیم کی اسٹیرنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس […]

کورونا کی آڑ میں تعلیمی ادارے بند کرنے کی کوشش نامنظور پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن نے واضح اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)کورونا کی آڑ میں تعلیمی ادارے بند کرنے کی کوشش نامنظور،پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن نے واضح اعلان کر دیا۔آل پاکستان پرائیویٹ سکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن کے مرکزی صدر ملک ابرار حسین نے کہاہے کہ عالمی ادارہ صحت کی ایڈوائزری کی روشنی […]

کورونا کا پھیلائو، اسلام آباد کے مزید 7 تعلیمی ادارے سیل کر دیے گئے

اسلام آباد(پی این آئی)کورونا کا پھیلائو، اسلام آباد کے مزید 7 تعلیمی ادارے سیل کر دیے گئے، دنیا بھر کی طرح پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر میں آئے روز شدت آ رہی ہے۔ کورونا کیسز رپورٹ ہونے پر اسلام آباد کے مزید 7 […]