ملک بھر میں نجی تعلیمی ادارے مزید بند نہیں رکھیں گے۔ نجی تعلیمی اداروں کی تنظیم کا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی) آل پاکستان پرائیویٹ سکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن کے صدر ملک ابرار حسین نے وزرائے تعلیم کانفرنس کے اعلامیہ پر جاری کردہ اپنے ردعمل میں واضح کیاہے کہ ملک بھر میں نجی تعلیمی ادارے اب مزید بند نہیں کیے جائیں گے،حکومت […]

یکم فروری سے تعلیمی ادارے کھولنے کا حتمی فیصلہ، 20جنوری کو جائزہ اجلاس پر اتفاق ہو گیا

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی اور صوبائی وزرائے صحت و تعلیم نے یکم فروری کو پہلی سے 8ویں جماعت تک اور اعلیٰ تعلیمی ادارے کھولنے کا حتمی فیصلہ 20 جنوری کو جائزہ اجلاس میں کرنے پر اتفاق کرلیا۔تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق اجلاس کے بعد […]

حکومت نے تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی ) وزیرتعلیم نے اعلان کیا کہ پورے ملک میں تعلیمی ادارے18 جنوری سے مرحلہ وار کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔وزیرتعلیم نے بتایا کہ9،10،11 اور12 کلاسز کا تعلیمی سلسلہ شروع18 جنوری کو شروع ہوجائے گا۔ جن کلاسز کا آغاز25 جنوری کو […]

اسکولز صرف فیس وصولی کے لیے جلد کھولے جارہے ہیں، تعلیمی ادارے جنوری کی بجائے اپریل میں کھولنے کا مطالبہ کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے ملک بھر میں تعلیمی ادارے 18 جنوری سے مرحلہ وار کھولنے کا اعلان کیا ہے لیکن پرائیویٹ اسکولز کی ایک تنظیم سے اس فیصلے کی مخالفت کی اور تعلیمی ادارے 11 جنوری سے کھولنے کا اعلان کیا۔جب کہ […]

مرحلہ وار کی تجویز مسترد، 11 جنوری کو تمام نجی تعلیمی ادارے کھولیں گے، آل پاکستان پرائیویٹ سکولز فیڈریشن نے اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) آل پاکستان پرائیویٹ سکولزفیڈریشن کے مطابق وفاقی حکومت کی سکولزمزید بند رکھنے کی تجویز مستردکر دی گئی ہے اورخبردار کیا گیا ہے کہ حکومتی اعلان کی خلاف ورزی کی صورت میں حکومت کی طرف سے تادیبی کاروائیاں بند نہ ہوئی […]

حتمی فیصلہ اگلے 24 گھنٹے میں ہو گا، ملک بھر میں تعلیمی ادارے 25 جنوری سے مرحلہ وار کھولنے کا امکان

اسلام آباد (این این آئی)ملک بھر میں تعلیمی ادارے 25جنوری سے مرحلہ وار کھولے جانے کا امکان ہے تاہم حتمی فیصلہ پیر 4جنوری کو بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس میں ہوگا اس حوالے سے بتایا گیا کہ ملک میں تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق تمام […]

طلبہ اور والدین کے لیے بڑی خبر، ملک بھرمیں تعلیمی ادارے مرحلہ وار 25 جنوری سے کھولنے کی تجویز پرفیصلہ پیر کو ہو گا

اسلام آباد /کراچی(این این آئی) ملک بھرمیں تعلیمی ادارے مرحلہ وار 25 جنوری سے کھولنے کی تجویز پرفیصلہ پیرکوہوگا۔وفاقی حکومت کے تحت ملک بھرکے تعلیمی ادارے مرحلہ وارتین حصوں میں کھولنے کی تجویز سامنے آئی ہے اور اس بار پہلے مرحلے میں ملک بھر کے […]

کورونا وائرس بےقابو، تعلیمی ادارے کھولے جائیں گے یا نہیں؟ کورونا ٹاسک فورس نے تجویز دیدی

اسلام آباد(پی این آئی) کورونا ٹاسک فورس نے تعلیمی ادارے مزید بند رکھنے کی تجویز دے دی۔تفصیلات کے مطابق چئیرمین کورونا ٹاسک فورس ڈاکٹر عطاء الرحمان کا کہنا ہے کہ کورونا تیزی سے پھیل رہا ہے، انہوں نے حکومت کو تعلیمی ادارے مزید کچھ عرصہ […]

کورونا ہر ہفتے اپنی شکل تبدیل کر رہا ہے، تعلیمی ادارے مزید دو ماہ کیلئے نہ کھولنے کی تجویز دیدی گئی

اسلام آباد(پی این آئی) چیئرمین کورونا ٹاسک فورس ڈاکٹر عطاالرحمان نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا ہر ہفتے اپنی شکل تبدیل کر رہا ہے، تعلیمی ادارے مزید دو ماہ تک نہ کھولے جائیں۔نجی ٹی وی بول نیوز کے مطابق کورونا ٹاسک فورس کے […]

کورونا کی وجہ سے تعلیمی سال میں توسیع ہو گی، تعلیمی ادارے کھولنے کے حوالے سےبھی واضح اعلان کر دیا

لاہور(پی این آئی) صوبائی وزیر تعلیم برائے سکول مراد راس نے کہا ہے کہ کورونا کی وجہ سے تعلیمی سال میں توسیع ہو گی،تعلیمی ادارے کھولنے کے حوالے سے فیصلہ جنوری کے پہلے ہفتے ہو گا۔انہوں نے کہا کہ پنجاب میں طلبا کی تعداد زیادہ […]

آل پاکستان پرائیویٹ سکولز منیجمنٹ ایسو سی ایشن نے حکومت کو نجی تعلیمی ادارے کھولنے کی ڈیڈ لائن دے دی

راولپنڈی (پی این آئی) آل پاکستان پرائیویٹ سکولز منیجمنٹ ایسو سی ایشن نے گیارہ جنوری کو ہر صورت نجی تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ تعلیمی اداروں کو اور اکیڈمیز کو سمارٹ لاک ڈاوّن کی پالیسی پر […]