پرائیویٹ تعلیمی ادارے کب تک بند رہیں گے؟ تاریخ بھی دیدی گئی

اسلام آباد (پی این آئی )وفاقی دارالحکومت میں پرائیویٹ تعلیمی ادارے مکمل بند کرنے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔نوٹیفیکیشن کے تحت کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث 11اپریل 2021 تک اسلام آباد کے تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔ وزارت تعلیم […]

پنجاب کے وہ اضلاع جہاں تعلیمی ادارے کھلے رہیں گے، تفصیلات آگئیں

لاہور (پی این آئی)پنجاب کے 26 اضلاع میں تعلیمی ادارے کھولنے رکھنے کا فیصلہ ۔ تفصیلات کے مطابق این سی او سی کے تحت وزائے تعلیم کی کانفرنس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ لاہور سمیت صوبہ پنجاب کے 9 اضلاع میں تعلیمی ادارے بند […]

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا تعلیمی ادارے مزید بند رکھنے کا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ لاہوراور اسلام آباد میں کورونا وائرس کا پھیلا ؤتشویشناک ہے اس لیے بعض اضلاع میں تعلیمی ادارے 11 اپریل تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیاہے۔این سی او سی […]

سندھ نے تمام تعلیمی ادارے بند کرنے کی مخالفت کر دی، کیوں؟

کراچی (پی این آئی) کورونا کی تیسری لہر کی شدت کے باعث ملک بھر میں تعلیمی ادارے بندرکھنے یا کھولنے سے متعلق وزرائے تعلیم کا اجلاس آج ہو گا۔اس اجلاس سےقبل سندھ کے وزیر تعلیم سعید غنی نے تمام تعلیمی اداروں سے متعلق ایک ہی […]

بڑی خبر آنے والی ہے، تعلیمی ادارےکھلنے یا مزیدبند رکھنےسے متعلق فیصلہ آج ہو گا

لاہور ( آن لائن ) کھلنے یا نہ کھلنے سے متعلق فیصلہ آج بدھ 24مارچ کو ہو گا ۔ وزیر تعلیم شفقت محمود کا کہنا ہے کہ حکومت کی یہ خواہشں ہے کہ تعلیمی ادارے کھلے رہیں تعلیمی اداروں اور آن لائن تدریس میں بڑا […]

این سی او سی کا اہم اجلاس، تعلیمی ادارے کب کھلیں گے؟ بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) این سی اوسی اجلاس کے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ این سی اوسی کے فیصلے 11 اپریل تک نافذالعمل ہوگا، 7 اپریل کو این سی اوسی صورتحال کا دوبارہ جائزہ لے گی، تعلیمی اداروں سے متعلق فیصلے کیلئے 24 […]

آن لائن تعلیم میں وہ بات نہیں جو کلاسز میں ہوتی ہے وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق اہم بیان سامنے آگیا

لاہور ( پی این آئی ) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ آن لائن پڑھائی سے طلبہ خو ش نہیں ہیں،سکولوں کی بندش کا فیصلہ بڑا مشکل ہے ،وزارت تعلیم کی خواہش ہے کہ تعلیمی ادارے کھلے رہیں ، سکولوں کے کھلنے […]

کورونا وائرس بے قابو، مزید تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا، طلبا کیلئے بڑی خبر

پشاور(پی این آئی) کرونا وائرس کا خطرناک حد تک پھیلاو، مزید اضلاع میں تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان، خیبرپختونخواہ کی حکومت نے صوبے کے کل 8 اضلاع کے تمام تعلیمی ادارے 28 مارچ تک بند کر دیے، مذکورہ اضلاع میں کرونا پھیلنے کی شرح […]

تمام تعلیمی ادارے اس تاریخ تک امتحانات لے لیں ورنہ سیل کر دیئے جائیں گے، حکومت نے تعلیمی اداروں کو بند کرنےکی حتمی ڈیڈ لائن دیدی

لاہور (پی این آئی) پنجاب حکومت نے 19 مارچ سے تعلیمی ادارے مکمل طور پر بند کرنے کا اعلان کر دیا۔صوبائی وزیر تعلیم مراد راس نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ تمام سرکاری و نجی سکولوں کو 19 […]

کورونا وباء کی تیسری لہر کا شدید دباؤ، اسلام آباد اور لاہور سمیت سات بڑے شہروں میں تعلیمی ادارے بند کر دیئے گئے

اسلام آباد (پی این آئی) کورونا وائرس کی تیسری لہر کے شدید دباؤ کی وجہ سے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور لاہور سمیت7 شہروں میں تعلیمی ادارے آج سے 15 روز کے لیے بند کردیے گئے ہیں۔سرکاری اعلان کے مطابق کورونا کے مریضوں کی تعداد […]

دو ہفتوں کیلئے سکول بند لیکن وہ تعلیمی ادارے جن پر پابندی کا اطلاق نہیں ہو گا، طلبا کیلئے انتہائی اہم خبر آگئی

لاہور(پی این آئی)کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر لاہور سمیت پنجاب کے 7 اضلاع میں تعلیمی ادارے آج(پیر) سے دو ہفتوں کیلئے بند رہیں گے ۔ لاہور، فیصل آباد، گوجرانوالہ، گجرات، ملتان، راولپنڈی اور سیالکوٹ کے تعلیمی ادارے 15 مارچ سے 28 مارچ […]