نجی اور سرکاری تعلیمی ادارے آج کھل جائیں گے ، نوٹیفکیشن جاری

مظفر آباد(آئی این پی)آزاد کشمیر میں بھی نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھل جائیں گے،محکمہ ایلیمینٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے مطابق آدھی کلا سز ایک دن اور آدھی دوسرے دن ہوں گی،نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ اساتذہ ایک […]

سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے مکمل طور پر کھولنے کا نوٹیفکیشن جاری

لاہور(پی این آئی) پورے صوبہ پنجاب میں سرکاری اور نجی سکول 7 جون سے مکمل کھل جائیں گے۔ صوبائی محکمہ تعلیم نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے بھر کے نجی و سرکاری اسکولوں میں پہلی سے نویں جماعت تک کلاسز کا آغاز 7 […]

وہ اضلاع جہاں کل سے تعلیمی ادارے کھول دیئے جائیں گے، والدین کیلئے خوشخبری

پشاور(پی این آئی ) عالمی وباءکورونا وائرس کے کیسز کی شرح میں کمی کے باعث خیبر پختونخوا کے مزید پانچ اضلاع میں سکول کھولنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا کے مطابق 31 مئی سے چارسدہ، نوشہرہ، صوابی، بنوں اور ہری پور کے […]

31 مئی سے مزید اضلاع میں نجی و سرکاری تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ

پشاور(پی این آئی) محکمہ تعلیم خیبرپختونخواہ نے 31 مئی سے مزید اضلاع میں نجی و سرکاری تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ کرلیا، تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ کورونا کیسز کی شرح میں کمی دیکھ کر کیا گیا، تعلیمی اداروں میں ایس اوپیز پر عملدرآمد یقینی […]

دسویں جماعت تک سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے کھل گئے

سوات (آن لائن)کرونا میں کمی کے بعد حکومتی اعلان اور ایس او پیز کے تحت دسویں جماعت تک سوا ت کے تمام سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے کھل گئے تفصیلات کے مطابق کرونا وباء میں کمی کے بعد صوبہ بھر کے دیگر اضلاع کی طرح […]

کہاں کہاں تعلیمی ادارے کھل جائیں گے اور کہاں بند رہیں گے؟ تفصیلات آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی) ترجمان وزارت تعلیم نے کہا ہے کہ این سی اوسی نے ملک کے مختلف اضلاع میں 6 جون تک تعلیمی ادارے بند رکھنے کی ہدایت کی ہے، پنجاب کے 20 اضلاع ، سندھ کے 12، خیبر پختونخواہ 14، آزاد کشمیر […]

کورونا کیسز کی زیادہ شرح والے اضلاع میں تعلیمی ادارے کب تک بند رہیں گے؟ محکمہ تعلیم نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا

پشاور (پی این آئی) محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نے تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق اعلامیہ جاری کردیا۔ اعلامیے کے مطابق کورونا کیسز کی زیادہ شرح والے اضلاع میں تعلیمی ادارے 7 جون تک بند رہیں گے، کورونا کی کم شرح والے اضلاع میں تعلیمی ادارے 24 […]

24 مئی سے تعلیمی ادارے، ریسٹورنٹس اور سیاحت کھولنے کی اجازت دے دی گئی، این سی او سی اجلاس میں بڑے فیصلے ہو گئے

اسلام آباد (پی این آئی) این سی او سی نے ملک بھر میں24 مئی سے تعلیمی ادارے، ریسٹورنٹس اور سیاحت کھولنے کی اجازت دے دی، 5 فیصد سے کم شرح والے اضلاع میں مرحلہ وار سکول کھولنے کی اجازت ہوگی، ایس اوپیز کے ساتھ شعبوں […]

سندھ میں جتنے پیسے خرچ ہوئے اسے پیرس بن جانا چاہئے تھا، تعلیمی ادارے ہاورڈ اور ان کی عمارتیں محلات بن جاتے، چیف جسٹس پاکستان نے کلاس لے لی

اسلام آباد(آئی این پی ) سپریم کورٹ نے سندھ حکومت کی تعلیم، صحت سے متعلق رپورٹ غیر تسلی بخش قرار دے دی۔ سپریم کورٹ میں کورونا وائرس ازخودنوٹس کی سماعت ہوئی جس کے دوران حکومت سندھ نے تعلیم، صحت اور دیگر شعبوں پر اخراجات سے […]

کورونا وائرس صورتحال، صوبائی حکومت کا انٹرسٹی ٹرانسپورٹ پر پابندی اور تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ

کراچی(آئی این پی)سندھ حکومت نے کورونا وائرس کیسز میں تازہ اضافے کو مدنظر رکھتے ہوئے بین الصوبائی ٹرانسپورٹ پر پابندی عائد کرنے ، تعلیمی اداروں کو بند کرنے، 80 فیصد تک سرکاری دفاتر کے عملے میں کمی اور دو آکسیجن پلانٹس کی خریداری ان میں […]

صوبے بھر میں تعلیمی ادارے عید الفطر تک بند کرنے کا اعلان کردیاگیا

کوئٹہ (آن لائن )محکمہ ثانوی تعلیم بلوچستان نے صوبے بھر میں ہائی وہائیر سیکنڈری سکولز عید الفطر تک بند کرنے کااعلان کردیا۔محکمہ ثانوی تعلیم کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق نیشنل کوارڈینیشن کمیٹی کے 23اپریل کو ہونے والے اجلاس میں کئے گئے فیصلے کی روشنی […]