وزارت تعلیم نے 15 ستمبر سے تعلیمی ادارے کھولنے کے فیصلے پر سخت احکامات جاری کر دیے

راولپنڈی(پی این آئی) وزارت تعلیم نے 15 ستمبر سے سرکاری اسکولز، کالجز یونیورسٹیاں کھولنے کے فیصلے پر سخت احکامات جاری کر دیے۔وزارت تعلیم نے 190 روزکی بندش کے بعد15 ستمبر سے سرکاری اسکولز، کالجز یونیورسٹیاں کھولنے کے فیصلے پر صوبے کے تمام 36 اضلاع کے […]

تعلیمی اداروں میں ہر دو ہفتے کے بعد طلبہ کا کورونا ٹیسٹ ہو گا، بتدریج تعلیمی ادارے کھولے جائیں گے

ابوظہبی(پی این آئی)تعلیمی اداروں میں ہر دو ہفتے کے بعد طلبہ کا کورونا ٹیسٹ ہو گا، بتدریج تعلیمی ادارے کھولے جائیں گے۔ متحدہ عرب امارات ابوظہبی میں وزارت تعلیم و تربیت نے سکولوں کے طلبہ کا کووڈ۔ 19 (پی سی آر) ٹیسٹ دو ہفتے میں […]

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے محرم کے بعد تعلیمی ادارے کھولنے کی تاریخ تجویز کر دی، وزیر اعظم کی زیر صد ارت اجلاس میں تجویز پر سنجیدگی سے غور

پشاور (آئی این پی ) نیشنل کوآرڈنیشن کمیٹی کا اجلاس وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ وزیراعلی خیبرپختونخوا محمو دخان اپنی ٹیم کے ہمراہ بذریعہ ویڈیو لنک اجلاس میں شرکت کی۔ وزیراعظم آزاد کشمیر کے علاوہ دیگر تینوں صوبوں اور گلگت […]

کورونا کا خطرہ ابھی بھی موجود ہے، وزیراعظم عمران خان نے تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق نیا بیان جاری کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ 15ستمبر کو تعلیمی ادارے مشاورت سے کھولے جائیں گے ، کورونا کا خطرہ ابھی موجود ہے ، پوری قوم کا تعاون درکار ہے، ٹیسٹنگ حکمت عملی، مائیکرواسمارٹ لا ک ڈاؤن جیسے مئوثر اقدامات […]

حکومت کا تعلیمی ادارے15ستمبر سے کھولنے کا فیصلہ مگر وہ شہر جہاں نجی تعلیمی ادارے کھول دیئے گئے

کراچی (پی این آئی) پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن نے حکومتی احکامات کی خلاف ورزی کرتے ہوئے شہر قائد میں سکولز کھول دیے۔پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن کی جانب سے کراچی کے مختلف علاقوں میں سکول کھول دیے گئے۔ ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ سکول احتیاطی […]

پاکستان بھر میں تعلیمی ادارے کھول دئیے گئے، اساتذہ، بچوں اور والدین کیلئے بڑی خبر آ گئی

اسلام آباد (پی این آئی )ملک بھر میں تعلیمی ادارے کھول دئیے گئے ، پاکستانی اساتذہ ، بچوں اور والدین کیلئے بڑی خبر ۔۔۔ آل پاکستان پرائیویٹ سکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن کے صدر ملک ابرابر حسین نے کہا ہے کہ ملک بھر میں نجی تعلیمی […]

نجی اسکولز ایسوسی ایشن کی طرف سے 15 اگست کو تعلیمی ادارے کھولنے کے اعلان پر وزیر تعلیم سعید غنی نے اہم اعلان کر دیا، تفصیل جانیئے

کراچی (پی این آئی)نجی اسکولز ایسوسی ایشن کی طرف سے 15 اگست کو تعلیمی ادارے کھولنے کے اعلان پر وزیر تعلیم سعید غنی نے اہم اعلان کر دیا، تفصیل جانیئے۔صوبائی وزیر سعید غنی نے کہا 15 اگست سے اسکولز کھولنے کے نجی اسکولز کی ایسوسی […]

15اگست سے سکول کھولنے کا فیصلہ واپس ، اب کس تاریخ کو تعلیمی ادارے کھولے جائیں گے؟نیا شیڈول جاری

لاہور (پی این آئی) آل پاکستان پرائیویٹ اسکول ایسوسی ایشن نے 15 اگست سے اسکول کھولنے کا فیصلہ واپس لے لیا، ایسوسی ایشن نے بچوں اور اساتذہ کی حفاظت کے پیش نظر ملک بھر میں نجی تعلیمی ادارے 15 ستمبر سے کھولنے کیلئے رضامندی ظاہر […]

وفاقی و صوبائی حکومتیں 15 اگست سے تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان کریں، تعلیمی اداروں کو ریلیف پیکیج بھی دیں، اپوزیشن کی جماعت کی جانب سے بڑا مطالبہ کر دیا گیا

کراچی(پی این آئی)وفاقی و صوبائی حکومتیں 15 اگست سے تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان کریں، تعلیمی اداروں کو ریلیف پیکیج بھی دیں، اپوزیشن کی جماعت کی جانب سے بڑا مطالبہ کر دیا گیا۔امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ وفاقی و […]

ملک بھر کے بازار، شاپنگ مالز ایس او پیز کے ساتھ کھل گئے، کورونا لاک ڈاؤن سے پہلے کے اوقات کے مطابق کاروبار چلے گا۔ تعلیمی ادارے، شادی ہالز کب کھلیں گے؟

اسلام آباد (پی این آئی)ملک بھر کے بازار، شاپنگ مالز ایس او پیز کے ساتھ کھل گئے، کورونا لاک ڈاؤن سے پہلے کے اوقات کے مطابق کاروبار چلے گا۔ تعلیمی ادارے، شادی ہالز کب کھلیں گے؟، آج سے ملک بھر کے بازار اور شاپنگ مالز […]

حکومت سندھ کا تعلیمی ادارے ریستوران اور کاروباری مراکز کھولنے کا فیصلہ، کیا تاریخ مقرر کی گئی؟

کراچی(پی این آئی)حکومت سندھ کا تعلیمی ادارے ریستوران اور کاروباری مراکز کھولنے کا فیصلہ، کیا تاریخ مقرر کی گئی؟ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے زیر صدارت اعلیٰ سطح کے ایک اجلاس میں قواعدوضوابط پر عمل درآمد یقینی بناتے ہوئے صوبے میں سکولوں، ریستورانوں اور […]