ویکسی نیشن مراکز کھلے ہیں، آج صرف دوسری ڈوز لگے گی

لاہور (پی این آئی) لاہور ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی کے چیف ایگزیکٹو ڈاکٹر پرویز اقبال نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی ویکسین کی دوسری ڈوز لگانے کے لیے لاہور میں تمام ویکسی نیشن سینٹرز اتوار کو بھی کھلے رہیں گے۔میڈیا سے گفتگو میں ڈاکٹر پرویز […]

ریلوے میں سفر کے لیے 15 ستمبر سے انتہائی سخت شرط عائد کر دی گئی

لاہور (پی این آئی) ریل کا ٹکٹ خریدنے کے لیے بہت سخت شرط عائد کر دی گئی ہے۔ محکمہ ریلویز کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ویکسین نہ لگوانے والے مسافروں کو 15 ستمبر تک ٹرینوں پر سفر کی اجازت ہوگی، اس کے بعد ویکسینیشن […]

صوبے میں تعلیمی ادارے آج سےکھل گئے، ایک بھی کتاب دستیاب نہیں

کراچی (پی این آئی) سندھ بھر میں کورونا وائرس کے بڑھتے کیسوںکے پیشِ نظر بند ہونے والے تعلیمی ادارے آج سے کھل گئے۔محکمہ تعلیم کا کہنا ہے کہ اسکول، کالجز اور جامعات میں اسٹاف کی 100 فیصد ویکسی نیشن اور طلبہ کی 50 فیصد حاضری […]

یکم ستمبر سے ویکسی نیشن نہ کرانے والوں کو پٹرول نہیں ملے گا

لاہور(آئی این پی) لاہور میں یکم ستمبر سے ویکسی نیشن نہ کرانے والوں کو پٹرول نہیں ملے گا۔تفصیلات کے مطابق صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں کورونا ویکسین نہ لگوانے والوں کے لیے نئی پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ لاہور میں ضلعی […]

این سی او سی نےکرونا ایس او پیز کا اطلاق 26 شہروں تک بڑھا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) کرونا وباء کی موجودہ صورتحال اور طبی سہولتوں پر بڑھتے ہوئے دباؤ کے پیش نظر کرونا ایس او پیز پہ عمل درآمد جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ این سی اوسی کے اعلامیہ کے مطابق ان ایس او […]

سندھ میں سکول کھولے جائیں گے یا نہیں؟ حکومت نے فیصلہ سنا دیا

کراچی (پی این آئی ) سندھ حکومت کی جانب سے 30اگست سے صوبے میں تمام سکولز کوکھولنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ محکمہ تعلیم سندھ کی ورکنگ کمیٹی کے اجلاس میں کیے گئے فیصلے کے مطابق 100فیصد ویکسینیٹڈسٹاف والے سکول ہی ہفتے میں6 دن کھولے […]

سعودی عرب نے عمرہ زائرین کے لیے شرائط کا نیا حکم نامہ جاری کر دیا

جدہ (پی این آئی) سعودی عرب کی سول ایوی ایشن اتھارٹی نےنےعمرہ زائرین کے لیے نیا حکم نامہ جاری کردیاہے۔ نئے جاری کیے جانے والے حکم نامے کے مطابق طیارے میں بیٹھنے سے قبل مسافروں کو کورونا ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ دکھانا ہو گا۔حکم نامے میں […]

عمرہ زائرین کے لیے نیا ہدایت نامہ جاری کردیا

ریاض(آئی این پی) عمرہ زائرین کے لیے کورونا ویکسین ایس او پیز پر مبنی ٹریول ایڈوائزری جاری کردی گئی۔ سعودی جنرل اتھارٹی گاگا نے تمام ایئرلائنز کو ہدایت نامہ جاری کردیا جس کے مطابق منظور شدہ ویکسین کی مکمل ڈوز کے بغیر زائرین کو سوار […]

حکومت کا سکول کھولنے کے حوالے سے ایک اور بڑا یوٹرن، اچانک فیصلہ تبدیل کر لیا گیا

کراچی (پی این آئی ) سندھ حکومت نے تعلیمی ادارے غیرمعینہ مدت تک بند رکھنے کا فیصلہ واپس لے لیا ، کراچی سمیت سندھ بھر میں 30 اگست سے کھلیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر تعلیم سندھ سردار شاہ سے پرائیوٹ اسکولز ایسوسی ایشن کے […]

پرائیویٹ اسکولز ایکشن کمیٹی نے تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان کر دیا

کراچی (پی این آئی) کورونا کی چوتھی لہر کے پیش نظر سندھ حکومت نے تعلیمی اداروں کو غیر معینہ مدت تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے لیکن پرائیویٹ اسکولز ایکشن کمیٹی نے اسکولز بند کرنے کا وزیراعلیٰ سندھ کا فیصلہ مسترد کردیا ہے۔ ایکشن […]

کرونا وائرس کے وار جاری، 24 گھنٹوں کے دوران 65مریض جاں بحق

اسلام آباد(آئی این پی) عالمی وبا کورونا وائرس کے وار جاری گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران پاکستان میں مذید 65 مریض جان کی بازی ہار گئے،ملک بھر میں کرونا وائرس کے 3ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹ ہوئے، ملک میں کرونا وائرس سے صحت یاب افراد […]