پاکستان میں 48 فیصد آبادی نے کورونا کی ویکسین لگوالی ، پہلے نمبر پر کون سا صوبہ ہے، پانچویں نمبر پر کونسا؟

اسلام آ باد (آئی این پی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی و نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول اتھارٹی کے سربراہ اسد عمر نے کہا ہے کہ اب تک پاکستان کی 48 فیصد آبادی کو کورونا ویکیسن کی کم از کم ایک خوراک لگائی جا چکی ہے۔ جمعرات […]

بڑے ترقی یافتہ ملک نے کورونا کی ویکسین بنا کر مفت تقسیم کرنے کا اعلان کردیا، پسماندہ ملکوں میں خوشی اور اطمینان کی لہر

آسٹریلیا(پی این آئی)بڑے ترقی یافتہ ملک نے کورونا کی ویکسین بنا کر مفت تقسیم کرنے کا اعلان کردیا، پسماندہ ملکوں میں خوشی اور اطمینان کی لہر۔آسٹریلیا نے اعلان کیا ہے کہ اس نے کورونا ویکسین کی تیاری کے لیے آکسفورڈ یونیورسٹی کا ساتھ حاصل کرلیا […]

روس نے کورونا کی ویکسین تیار کر لی، صدر پیوٹن نے ویکسین کی پہلی خوراک کسے دی؟ دیکھنے والوں کے دل جیت لیے

اسلام آباد (پی این آئی)روس نے کرونا وائرس کے علاج کے لیے ویکسین تیار کر لی ہے اور تجرباتی ادوار سے کامیابی حاصل کرنے کے بعد لانچ کرنے کا اعلان بھی کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارےکی رپورٹ کے مطابق کرونا ویکسین ماسکو کی […]

کورونا کی ویکسین کے تجربات تیسرے اور آخری مرحلے میں پہنچ گئے ، شاندار تفصیلات آگئیں

ریوڈی جنیرو(پی این آئی) برازیل میں کورونا کی ویکسین کے تجربات تیسرے اور آخری مرحلے میں پہنچ گئے ہیں، اب تک ہزاروں رضاکاروں پر ویکسین کی آزمائش کی جاچکی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق تیسرے مرحلے کی کامیابی کے بعد ہی ویکسین کے استعمال کی منظوری کا […]

کورونا کی ویکسین کے ٹرائل جاری ، نتائج آنے میں کتنا وقت لگے گا؟ عالمی ادارہ صحت نے تفصیلات بتا دیں

واشنگٹن (پی این آئی) عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ کورونا ویکسین ٹرائل کے نتائج آنے میں 2 ہفتے لگیں گے، ویکسین کا ٹرائل 39 ممالک کے ساڑھے5 ہزار سے زائد رضاکاروں پر کیا جارہا ہے، ویکسین کے کامیاب ٹرائل تک کسی قسم کی […]

چینی فوج ایک اور کارنامہ، بائیو ٹیک کمپنی کے ساتھ مل کر کورونا کی ویکسین تیار کرلی، ایک سال کے استعمال کی منظوری بھی مل گئی

بیجنگ(پی این آئی)چینی فوج ایک اور کارنامہ، بائیو ٹیک کمپنی کے ساتھ مل کر کورونا کی ویکسین تیار کرلی، ایک سال کے استعمال کی منظوری بھی مل گئی، چین کی فوج کے ریسرچ یونٹ نے ایک بائیو ٹیک کمپنی کی معاونت سے کورونا وائرس کی […]

آزمائشی تجربات کامیاب، آکسفورڈ یورنیورسٹی کی جانب سے تیار کر دہ کورونا کی ویکسین کب تک مارکیٹ میں آجائیگی؟ بڑا اعلان کر دیا

لندن (پی این آئی) آکسفورڈ یونیورسٹی کی جانب سے تیار کردہ کورونا وائرس کی ویکسین کے مثبت نتائج سامنے آنا شروع ہوگئے ہیں، غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ویکسین ممکنہ طور پر کورونا کے مریضوں کیلئے مددگار ثابت ہوگی، ویکسین اکتوبر میں ریلیز کی جائے […]

کورونا کی ویکسین تیار ہوتے ہی سب سے پہلے کن ممالک کو دی جائیگی؟ خریداری کا معاہدہ طے پا گیا

جنیوا (پی این آئی) یورپی ممالک کے الائنس کی جانب سے ایک امریکی فارما سیوٹیکل کمپنی سے کورونا وائرس کی ویکسین کی خریداری کا معاہدہ طے پاگیا ہے۔یورپی ممالک فرانس، جرمنی، اٹلی اور نیدر لینڈ نے ایک الائنس بنا رکھا ہے جس کا مقصد کورونا […]

کیا سچ ہے، کیا جھوٹ؟ کورونا کی ویکسین تیار کر لی ہے، 20 لاکھ خوراکیں تقسیم کے لیے دستیاب ہیں، ٹرمپ کا پریس کانفرنس میں دعویٰ

واشنگٹن (پی این آئی)امریکی صدر نے کرونا ویکسین تیار کرنے کا دعویٰ کردیا، ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ویکسین محفوظ قرار دیئے جانے پر 20 لاکھ ڈوسز فراہمی کیلئے تیار ہیں۔تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاوس میں پریس کانفرنس سے […]

کورونا کی ویکسین بالکل مفت دستیاب ہو گی لیکن کب تک تیار ہو گی؟ دنیا کو اچھی امید دلا دی گئی

واشنگٹن (پی این آئی) کورونا کی ویکسین بالکل مفت دستیاب ہو گی،لیکن کب تک تیار ہو گی؟دنیا کو اچھی امید دلا دی گئی… کورونا کی ویکسین بالکل مفت دستیاب ہو گی، مجھے امید ہے کہ کورونا وائرس کی ویکسین رواں سال کے آخر تک تیار […]

کورونا کی ویکسین کی جلد دستیابی کی امیدیں روشن ، ویکسین کا بندروں پر تجربہ کامیاب قرار دیدیا گیا

لندن (پی این آئی) عالمی وبا کورونا وائرس کے علاج کیلئے تیار کی جانے والی ویکسین کے جانوروں پر آزمائش کے حوصلہ افزا نتائج سامنے آئے ہیں جس نے کورونا کی ویکسین کی جلد دستیابی کی امیدیں روشن کردی ہیں۔برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے […]