شاید کورونا کی ویکسین کبھی تیار نہ ہو سکے، اب تک کی مایوس کن خبر آگئی

برطانیہ (پی این آئی) کورونا وائرس کے خلاف جنگ کے حوالے سے برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے خبردار کر دیا ہے جس کے بعد ان کا کہنا تھا کہ کورونا کے خلاف جنگ میں سب سے بُرا یہ ہوسکتا ہے کہ ویکسین کبھی تیار نہ […]

کورونا وائرس سے متاثرہ ممالک میں شامل ملک اٹلی نے کورونا کی ویکسین تیار کرلی ، انسانوں پر تجربہ کامیاب

اٹلی (پی این آئی) اطالوی محقیقن نے کورونا وائرس کی ویکسین بنانے کا دعویٰ کردیا۔ انہوں نے کہا کہ اٹلی نے دنیا میں کورونا وائرس کی پہلی ویکسین تیار کرلی ہے، ویکسین کا انسانوں پر تجربہ کامیاب رہا، ویکسین نے انسانی جسم میں کورونا وائرس […]

ہم کورونا کی ویکسین کی تیاری کے بالکل قریب ہیں دو ملکوں کے ماہرین کا دعویٰ

میلبورن (پی این آئی) آسٹریلیا اور اسرائیل کے ماہرین نے دعوٰی کیا ہے کہ وہ کورونا وائرس کی ویکسین تیار کرنے کے قریب ہیں دوسری جانب امپیریل کالج لندن کے ماہرین کے ماہرین کا کہنا ہے کہ سال کے آخرتک کورونا وائرس کی قابل اثر […]

5 سے 11 سال کے بچوں کو کورونا ویکسین کی دوسری خوراک لگانے کا اعلان

کراچی (آئی این پی)محکمہ صحت نے کراچی اور حیدرآباد میں 5 سے 11 سال تک کے بچوں کو کورونا ویکسین کی دوسری خوراک 31 اکتوبر سے 5 نومبر تک لگانے کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی اور حیدرآباد میں 5 سے 11 سال تک کے […]

5 سے 12 سال کی عمر کے طلبہ ہو جائیں تیار، کورونا ویکسین سب کو لگے گی

کراچی (پی این آئی) سندھ میںڈائریکٹوریٹ پرائیوٹ اسکولز اور محکمۂ صحت نے کم عمر طلباء کو کورونا ویکسین لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔اس حوالے سے ایڈیشنل ڈائریکٹر کا کہنا ہے کہ 5 سے 12 سال کے طلبا و طالبات کو اسکولوں میں ویکسین لگائی جائے […]

والدین کی اجازت کے بغیرطالبعلم کو کورونا ویکسین لگانے پر خاتون ٹیچر کوگرفتار کر لیا گیا

نیو یارک (آئی این پی)امریکہ میں مبینہ طور پر 17سالہ طالبعلم کو کورونا ویکسین لگانے کے الزام میں گرفتار ٹیچر کو جرم ثابت ہونے پر چار سال قید کی سزا ہوسکتی ہے۔نیویارک کی نساؤ کاؤنٹی پولیس حکام کے مطابق بیرک ہائی اسکول کی سائنس ٹیچر […]

جعلی بازو پر کورونا ویکسین لگوانے کی کوشش کرنے والا شخص گرفتار کر لیا گیا

اٹلی (پی این آئی) ویکسین لگوائے بغیر کورونا وائرس سے بچاؤ سے ویکسین کا سرٹیفیکیٹ حاصل کرنے کے لیے یورپی ملک اٹلی کے ایک شہری نے جعلی بازو پر ویکسین لگانے کی کوشش کی تاہم اس کو گرفتار کر لیا گیا۔ یورپی خبر رساں ادارے […]

اومی کرون کا خطرہ، کورونا ویکسین کی بوسٹر ڈوز لازمی کرنے کا فیصلہ

کراچی (پی این آئی) سندھ حکومت نے کورونا ویرینٹ اومی کرون کے پیش نظر صوبے میں کورونا ویکسین کی بوسٹر ڈوز کو لازمی کرنے کا اصولی فیصلہ کیا گیا ہے۔ عالمی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ویکسی نیشن کی دونوں خوراک لگوانے والوں کو فائزر […]

کورونا کی نئی قسم کے خلاف ویکسین کتنے دن میں تیار کرلی جائے گی؟ بڑی خبر آگئی

نیو یارک (پی این آئی) کورونا وائرس کی نئی قسم اومیکرون کے کیسز رپورٹ ہونے کے بعد پوری دنیا میں تشویش پیدا ہوگئی ہے۔ کورونا کی یہ انتہائی خطرناک قسم پہلے سے موجود ویکسینز کو غیر موثر کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے جس کے باعث […]

کورونا ویکسین کے بعد کورونا وائرس کے علاج کیلئے گولی تیار کر لی گئی

اسلام آبادد(پی این آئی)کورونا ویکسین کے بعد کورونا وائرس کے علاج کیلئے گولی تیار کر لی گئی۔۔۔ عالمی وبا کورونا کےخلاف موت کے خطرے کو 90 فیصد کم کرنے والی گولی پیکسلووڈ کے استعمال کے لیے اقدامات میں تیزی آگئی ہے۔دوا ساز امریکی کمپنی فائرز […]

کوروناویکسین کی 66لاکھ خوراکیں پاکستان پہنچ گئیں

اسلام آباد(آئی این پی)کوروناویکسین کی بھاری کھیپ پاکستان منتقل کردی گئی جس میں ویکسین کی 66لاکھ خوراکیں ہیں،ذرائعوزارت صحت کے مطابق کوروناویکسین کی 66لاکھ ڈوز اسلام آبادلائی گئی ہیں، ویکسین چین اور امریکا سے پاکستان منتقل کی گئی ہے، چین سے سائینوویک ویکسین کی 30لاکھ […]