این سی او سی کا 60فیصد ویکسی نیشن والے شہروں سے پابندیاں اٹھانے کا اعلان

اسلام آباد(آئی این پی)نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی)نے کورونا ویکسی نیشن میں کارکردگی دکھانے والے شہروں میں معاملات زندگی درجہ بدرجہ معمول پر لانے کا فیصلہ کر لیا جس کے تحت 60فیصد ویکسی نیشن والے شہروں سے پابندیاں اٹھانے کا اعلان […]

پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ ! پاکستان نے نیوزی لینڈ کو بھی پانچ وکٹو ں سے شکست دیدی

شارجہ (پی این آئی)پاکستان نے نیوزی لینڈ کو پانچ وکٹوں سے شکست دیدی ہے۔پاکستان نے 135 رنز کا ہدف اوور میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر19 ویں اوور میں پورا کیا۔نیوزی لینڈ کے پہلے ہی اوور میں پاکستان کی جانب سے کپتان بابراعظم نے اپنی […]

چینی کمپنی کا داسو ڈیم پر دوبارہ کام شروع کرنے کا فیصلہ، آج سے مرحلہ وار دوبارہ کام شروع ہوگا

اسلام آباد(آئی این پی)چینی کمپنی نے داسو ڈیم پر دوبارہ کام شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا،چینی کمپنی کے مطابق واپڈا نے داسو ڈیم پروجیکٹ پر سکیورٹی کو کافی حد تک بہتر بنایا ہے اور 25اکتوبر (آج)سے مرحلہ وار دوبارہ کام شروع ہوگا، نجی ٹی وی […]

صرف ایک شرط پوری کریں، کویت جانے کے راستے 24 اکتوبر سےکھول دیئے گئے

کویت (پی این آئی) کویت جانے والے تیاری کر لیں، صرف ایک شرط ہے جس کے پوری کرنے پر کویت جاناممکن قرار دے دیا گیا ہے، کویت کی حکومت نے نے ویکسین کی دونوں خوراکیں لگوانے والے افراد کےلیے کورونا ایس او پیز کے تحت […]

تعلیمی شعبےسے متعلق اہم ترین اعلان , 30 اکتوبر کے بعد جزوی اور 30 نومبر کے بعد مکمل پابندیوں کا علان کر دیا گیا

اسلام آباد (آئی این پی ) معاون خصوصی صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ 11 اکتوبر سے تمام تعلیمی ادارے مکمل طور پر کھولے جا رہے ہیں، 30 اکتوبر کے بعد جزوی ویکسی نیشن اور 30 نومبر کے بعد مکمل ویکسی نیشن نہ […]

وزیر اعظم عمران خان کو بل گیٹس کا ٹیلی فون

اسلام آباد (پی این آئی)وزیر اعظم عمران خان کو دنیا کی چوتھی امیر ترین شخصیت اور مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس نے ٹیلی فون کیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق ٹیلی فون پر گفتگو کے دوران وزیرِ اعظم عمران خان نے بل گیٹس کو […]

حکومت نے عوام پر بجلیاں گرادیں ٗ فی یونٹ بجلی اتنی مہنگی کر دی کہ آپ کے ہوش اڑ جائیں گے

اسلام آباد (پی این آئی) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نیپرا نے بجلی کی قیمت میں اضافہ کردیا۔نیپرا کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق بجلی کی قیمت میں فی یونٹ ایک روپے 65 پیسے اضافہ کیا گیا ہے جو سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد […]

سی اے اے نے فضائی سفر سے متعلق نیا ہدایت نامہ جاری کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے بین الاقوامی اور ڈومیسٹک پروازوں سے متعلق نیا سفری ہدایت نامہ جاری کردیا۔سول ایوی ایشن اتھارٹی نے یکم اکتوبر سے بغیرکورونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ سفرکرنے پر پابندی لگادی ہے۔ نئے حکم نامےکے تحت بیرون ملک […]

جعلی سفری دستاویز کے خلاف کریک ڈاون، یف آئی اے حرکت میں آ گئی، اہم ملزمان دھر لیے گئے

اسلام آ باد (آئی این پی ) ایف آئی اے نے جعلی سفری دستاویز کے خلاف کریک ڈاون کرتے ہوئے 2 ملزمان گرفتار کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے نے جعلی سفری دستاویز،ہنڈی حوالہ ،منی لانڈرنگ میں ملوث افراد کے خلاف کریک […]

کروناویکسی نیشن نہ کرانےوالےشہریوں پر پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد ( پی این آئی )کروناویکسی نیشن نہ کرانےوالےشہریوں پر پابندیوں کافیصلہ کر لیا گیا۔ ویکسین نہ لگوانے والے افراد پر یکم اکتوبر سے مختلف پابندیاں لگائی جائیں گی۔ این سی او سی نے 8 شہروں میں پابندیوں میں نرمی کا فیصلہ کرلیا ۔سربراہ […]

باپ نے مبینہ طور پر 3 بچوں کو کنویں میں پھینک کر خودکشی کرلی

اسلام آباد(پی این آئی ) باپ نے مبینہ طور پر 3 بچوں کوکنویں میں پھینک کر خودکشی کرلی۔نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق پولیس کے مطابق تھرپارکرکی تحصیل چھاچھرو کےگاؤں دوبار میں کنویں سے4لاشیں ملی ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ کنویں سے ملنے والی لاشیں […]