9 ماہ سے تنخواہ نہیں ملی، ایکسپو ماس ویکسی نیشن سینٹر کے عملے نے ہڑتال کر دی

کراچی (پی این آئی) کورونا وباء کے سد باب کے لیے ویکیسن لگانے والے مرکز کے کارکنوں کو تنخواہوں کی ادائیگی انتظامیہ پر بوجھ بن گئی ہے لیکن حکومتی ادارے اس حوالے سے ٹس سے مس نہیں ہو رہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق تنخواہوں کی […]

پرائمری سے ساتویں کلاسز تک تعلیمی سرگرمیاں محدود کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی نظامت تعلیمات نے این سی او سی کی ہدایات پر عمل شروع کر تے ہوئے ساتویں کلاسز تک کے وفاقی تعلیمی سرگرمیاں بھی محدود کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اتوار کو وفاقی نظامت تعلیمات کے مطابق 12 سال سے کم […]

این سی او سی کا اجلاس، تعلیمی اداروں کو ہفتے میں 3 دن بند کرنے کےحوالے سے بھی تجویز ۔۔اسلام آباد کے اسکولز سے متعلق بھی اہم تجویز دے دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) کورونا وائرس کی تشویشناک صورتحال کے پیش نظر این سی او سی کے اہم اجلاس میں تعلیمی اداروں کی صورتحال کا بھی جائزہ لیا گیا۔نجی ٹی وی ٹوئنٹی فور کے مطابق این سی او سی اجلاس میں نئی بندشوں کے […]

تعلیمی اداروں کو بند کرنا چاہئے یا نہیں؟ صوبائی وزیر صحت یاسمین راشد بھی بول پڑیں

لاہور(پی این آئی) پنجاب کی وزیر صحت یاسمین راشد نے کہا ہےکہ پہلے ہی تعلیم کا بہت نقصان ہو چکا ہے اس لیے تعلیمی اداروں کو بند کرنا نہیں چاہتے۔تفصیلات کے مطابق وزیر صحت پنجاب یاسمین راشد نے ویڈیو لنک کے ذریعے این سی او […]

اسکول کھلے رہیں گے لیکن،،،، نجی و سرکاری سکولوں کے لیے کڑی شرط کا اعلان کر دیا گیا

کراچی(آئی این پی) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ اسکول کھلے رہیں گے ،مگر تمام سرکاری و نجی اسکولوں میں ماسک پہننا لازمی ہوگا،شادی ہالز میں مہمانوں کو ماسک پہننے کا پابند کیا جائے، متعلقہ شادی ہالز کی انتظامیہ کی یہ ذمہ […]

کرونا جائے گا نہیں بلکہ یہ بیماری ۔۔ بل گیٹس نے نئی پیش گوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی )مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس نے کورونا وائرس کی وبا کے حوالے سے ایک نئی پیشگوئی کرتے ہوئے کہاہے کہ کورونا کی قسم اومیکرون کی لہر ختم ہونے کے بعد اگلے سال تک کووڈ کے بہت کم کیسز دیکھنے […]

پاکستان میں خواتین سب سے زیادہ اومیکرون کا شکار ہونے لگیں

کراچی(آئی این پی) کراچی میں اومیکرون کا پھیلاؤ تیزی سے جاری ہے، کراچی کے ضلع ایسٹ اور ساؤتھ میں زیادہ کیسز رپورٹ، سربراہ ڈاو کورونا لیب پروفیسر سعید خان کے مطابق کراچی میں اومیکرون کے کیسز میں 60 فیصد سے زائد خواتین شامل ہیں، متاثرہ […]

قومی شناختی کارڈ کا حامل ہر شہری صحت کارڈ کا اہل قرار ، بڑی خوشخبری آگئی

اسلام آباد (پی این آئی )پاکستانی عوام کیلئے بڑی خوشخبری ، حکومت نے قومی شناختی کارڈ کے حامل ہر شہری کو صحت کارڈ کیلئے اہل قرار دے دیا ۔ تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ قومی سناختی […]

قومی شناختی کارڈ رکھنے والے شہریو ں کو حکومت نے بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے بڑی خوشخبری سناتے ہوئے کہا کہ قومی سناختی کارڈ کا حامل ہر شہری صحت کارڈ کا اہل ہے ۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا کہ کورونا کی نئی […]

اومی کرون وائرس کا خوفناک حملہ، دوبارہ لاک ڈائون لگنے کا امکان

لاہور (پی این آئی) سابق معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ اومی کرون کے زیادہ کیسز والے علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن لگ سکتا ہے،بیماری کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے لاک ڈاؤن لگانے میں کوئی حرج نہیں، اومی کرون ڈیلٹا […]

اومی کرون کا حملہ، برطانیہ سے آنے والے مسافروں کے لیے سفری پابندیاں لگا دی گئیں

دبئی(پی این آئی)دنیا بھر میں کورونا کے پھیلاؤ میں شدت، متحدہ عرب امارات نے برطانیہ سے آنے والے مسافروں پر پی سی آر ٹیسٹ سے متعلق نئی پابندی عائد کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق عالمی سطح پر کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کی […]