اومی کرون وائرس پھیلنے میں تیز لیکن اثر میں کتنا طاقتور ہے؟ طبی ماہرین نے آگاہ کر دیا
لاہور (پی این آئی) طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ اومی کرون وائرس پھیلنے میں تیز جبکہ خطرناک اثرات میں کمزور ترین ہے، پروفیسرڈاکٹرجاوید اکرم اور ڈاکٹر جاوید حیات نے کہا کہ نئے ویرینٹ اومیکرون سے دنیا میں شرح اموات کم ہے، تین ہفتوں تک […]