سعودی عرب نے سیاحتی ویزوں سے متعلق بھی فیصلہ سنا دیا

ریاض (پی این آئی) سعودی عرب نے غیر ملکیوں کے اقاموں، وزٹ ویزوں اور خروج و عودۃ ویزوں کے بعد سیاحتی ‏ویزوں میں بھی توسیع کا اعلان کر دیا، سفری پابندیوں کی وجہ سے سفر نہیں کر پانے والے ایسے افراد جن کے پاس 24 […]

نادرا نے ’کووڈ 19 ویکسی نیشن پاس‘ متعارف کرادیا

اسلام آباد(پی این آئی) نادرا نے ’کووڈ 19 ویکسی نیشن پاس‘ متعارف کرادیا۔ ترجمان نیشنل ڈیٹا بیس رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کا کہنا ہےکہ ادارے کا کورونا ویکسی نیشن پاس جدید طرز اور عالمی معیار کا ہے اور ویکسی نیشن پاس کو کیو آر کوڈ سے […]

پہلا صوبہ جس میں پوری آبادی کو صحت کارڈ دینے کا اعلان کر دیا گیا

لاہور(پی این آئی) تحریک انصاف کی حکومت کا پنجاب کی پوری آبادی کو انصاف ہیلتھ کارڈ فراہم کرنے کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے صوبے کی تمام آبادی کو بڑی خوشخبری سنائی ہے۔ صوبائی وزیر صحت کی جانب […]

امریکا نے کن کن ممالک کے شہریوں سے سفری پابندیاں اٹھانے کا فیصلہ کر لیا؟ بڑی خبر آگئی

واشنگٹن (پی این آئی) مکمل ویکسی نیشن کرانے والے افراد کو امریکا میں داخلے کی اجازت، امریکا نے ویکسین شدہ برطانوی اور یورپی شہریوں پر سے سفری پابندیاں اٹھانے کا اعلان کر دیا- خبر ایجنسی اے ایف پی کے مطابق امریکا نے سابق صدر ٹرمپ […]

پشاور کے شہریوں کے لیے بڑی خبر، بی آر ٹی میں سفر کے لیے سخت شرط عائد کر دی گئی

پشاور (آئی این پی ) ترجمان ٹرانس پشاور محمد عمیر خان نے کہا ہے کہ بی آر ٹی میں سفر کورونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ کے ساتھ مشروط ہوگا۔ اپنے جاری کردہ بیان میں ترجمان ٹرانس پشاور نے کہا ہے کہ کورونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ دیکھا کرہی بی […]

ابوظہبی جانے والوں کو خوشخبری سنا دی گئی

بو ظبی ( پی این آئی) متحدہ عرب امارت کی ریاست ابو ظہبی میں داخلے کیلئے کورونا ٹیسٹ کرانے کی شرط ختم کردی گئی ہے۔ حکام کے مطابق دبئی سے آنے والوں اور امارات میں سفر کرنے والوں کو اب کورونا کی منفی رپورٹ دکھانے […]

وفاقی حکومت کا تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی )وفاقی حکومت نے ملک بھر میں تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر یہ پیغام جاری کیا ہے کہ مجھے یہ اطلاع دیتے […]

پی آئی اے کا کابل کے لیے فلائٹ آپریشن13 ستمبر سے شروع کرنے کا فیصلہ

کابل/اسلام آباد(آئی این پی)قومی ایئر لائن (پی آئی اے )نے کابل کے لیے فلائٹ آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا،ترجمان پی آئی اے کے مطابق پی آئی اے کی پرواز پیر 13ستمبر کو صبح 7 بج کر 30منٹ پر کابل روانہ ہوگی، افغانستان کی سول […]

این سی او سی نے تعلیمی اداروں کو مزید بند رکھنے کا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی اوسی) نے کورونا پابندیوں میں ایک ہفتے کی توسیع کا فیصلہ کرلیا، 27 حساس اضلاع میں تعلیمی ادارے مزید ایک ہفتے کیلئے اٹھارہ ستمبر تک بند رہیں گے، توسیع کا فیصلہ کورونا کی صورتحال […]

سعودی عرب نے تین ممالک کے شہریوں پر سفری پابندی ہٹانے کا اعلان کردیا

ریاض (پی این آئی)سعودی عرب نے تین ممالک کے شہریوں پر پابندی ہٹانے کا اعلان کیا ہے۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب بدھ سے متحدہ عرب امارات ، جنوبی افریقہ اور ارجنٹائن پر کوویڈ 19 کی ‏سفری پابندی ختم کرے گا۔ پابندی اٹھائے جانے کے […]

ہوٹلز اور ریسٹورنٹس میں داخلے کے لیے اہم شرط عائد کر دی گئی

کراچی(پی این آئی)محکمہ صحت سندھ نے کورونا ویکسینیشن کے حوالے سے محکمہ داخلہ سندھ کو خط لکھ دیا ہے۔محکمہ داخلہ کو لکھے گئے خط میں تجویز دی گئی ہے کہ ہوٹل اور ریسٹورنٹس کے لیے ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی قرار دیا جائے تاکہ ویکسینیشن سرٹیفکیٹ نہ […]