اسکولز مزید ایک ہفتہ بند رکھنے کا اعلان

کراچی(آئی این پی ) سندھ حکومت نے صوبے میں تمام اسکولز مزید ایک ہفتے تک بند رکھنے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس ایک ہفتے کے دوران اساتذہ اپنی کورونا ویکسینیشن مکمل کروائیں ۔کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران وزیراعلی سندھ مراد علی […]

صوبائی حکومت کا اسکولز مزید ایک ہفتہ بند رکھنے کا اعلان

کراچی(آئی این پی ) سندھ حکومت نے صوبے میں تمام اسکولز مزید ایک ہفتے تک بند رکھنے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس ایک ہفتے کے دوران اساتذہ اپنی کورونا ویکسینیشن مکمل کروائیں ۔کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران وزیراعلی سندھ مراد علی […]

یو اے ای جانے والوں بڑی پریشانی ختم ہو گئی، اماراتی حکومت نے خوشخبری سنا دی

دبئی(پی این آئی)متحدہ عرب امارات جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کی ایک اور پریشانی حل ہوگئی، اماراتی حکومت نے چینی ویکسین سائنو فارم لگوانے والوں کو مملکت میں داخلے کی اجازت دے دی۔ تفصیلات کے مطابق یو اے ای نے چینی کورونا ویکسین سائنو فارم لگوانے […]

وفاقی دارالحکومت میں فیصل مسجد میں شہریوں کے داخلے پر پابندی لگا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد کی فیصل مسجد میں شہریوں کے داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا کیسز میں اضافے پر فیصل مسجد اور دامن کوہ عوام کیلئے بند کردیے گئے۔اسلام آباد کی […]

امارات جانے والوں کو کن دس باتوں کا خیال رکھنا ہو گا؟ گائیڈ لائنز جاری

دُبئی(پی این آئی )۔۔اماراتی حکومت کی جانب سے پاکستان سمیت دیگر ممالک کے مسافروں کو کئی ماہ کے انتظار کے بعد واپس آنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ جس کے بعد امارات واپس جانے والوں کا تانتا بندھ گیا ہے۔ امارات کی نیشنل ایمرجنسی […]

پی آئی اے نے دبئی جانے والوں کو خوشخبری سنا دی، خصوصی پروازیں چلانے کا اعلان

سیالکوٹ (پی این آئی)پی آئی اے نے سیالکوٹ سے دبئی کیلئے خصوصی پروازوں کا اعلان کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق قومی ائیرلائن (پی آئی ای)نے سیالکوٹ سے دبئی کے لیے خصوصی پروازیں چلانے کا اعلان کردیا۔ترجمان پی آئی کے مطابق پروازیں 12 اور 13 […]

ملک ریاض کا بحریہ ٹاؤن اور قریبی آبادیوں میں کرونا ویکسی نیشن کے اخراجات خود برداشت کرنے کا اعلان

سلام آباد (پی این آئی) بحریہ ٹائون کے چیئرمین ملک ریاض حسین نے کووڈ 19ویکسی نیشن کے جملہ اخراجات خود برداشت کرنے کا اعلان کیا ہے۔ نہ صرف کووڈ کی عالمی ادارہ صحت سے منظور شدہ ویکسین بلکہ اسے بحریہ ٹائون اور اردگرد کی آبادیوں […]

مکہ مکرمہ میں عمرے کاطریق کار واضح کر دیا گیا

ریاض(آئی این پی ) سعودی حکومت نے عمرہ اجازت نامے سے متعلق پھیلی جھوٹی خبروں پر وضاحت جاری کر تے ہوئے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر اس طرح کی من گھرٹ باتیں زیر گردش ہیں کہ کورونا ویکسین لگانے والوں کو مسجد الحرام جانے، […]

9 اگست سے لاک ڈان ختم کرنے کا فیصلہ

کراچی (آئی این پی )نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے کراچی سمیت سندھ بھر میں لگائے گئے لاک ڈان کو 9 اگست کو ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور کورونا وائرس کا پھیلا روکنے کے لیے ملک کے 13 اہم شہروں میں ایس او […]

سکولوں کو مزید دس دن بند رکھنے کا امکان، این سی او سی نے اجلاس میں اہم فیصلہ کر لیا

کراچی (پی این آئی) سندھ میں سکولوں کو مزید 10 دن بند رکھنے کی تجویز دے دی گئی، این سی اوسی اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ یوم عاشور کے بعد صورتحال دیکھ کرسکول کھولے جائیں گے، تعلیمی اداروں میں امتحانات کا انعقاد کیا جاسکے […]

برطانیہ جانے کے خواہشمند تیاری کر لیں، برطانوی وزیراعظم نے پاکستان کا نام ریڈ لسٹ سے نکالنے کا عندیہ دیدیا

لندن (پی این آئی)برطانیہ جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے اچھی خبر، برطانوی وزیراعظم بورنس جانسن نے پاکستان کو ریڈ لسٹ ممالک کی فہرست سے نکالنے کا عندیہ دے دیا ۔تفصیلات کے مطابق برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے کہا ہے کہ پاکستان کوریڈلسٹ سےنکالنےکیلئےڈیٹاکاجائزہ لےرہےہیں، جس […]