لاک ڈائون ختم ہو گا یا نہیں؟ سندھ حکومت نے فیصلہ سنا دیا

کراچی (پی این آئی) سندھ حکومت نے 9 اگست سے لاک ڈاؤن ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، سندھ میں کورونا کیسز کی شرح 13 فیصد ہے، کراچی میں کورونا کی شرح میں 3 فیصد کمی آئی ہے، پہلے کی طرح اب کیسز نہیں بڑھ […]

پوری دنیا کے سامنے بھارت کا مذموم چہرہ عیاں ہو چکا ہے، پاکستانی قوم اپنے کشمیری بھائیوں کے ساتھ کھڑی ہے، اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر

اسلام آباد/صوابی (آئی این پی) اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہاہے کہ پوری دنیا کے سامنے بھارت کا مذموم چہرہ عیاں ہو چکا ہے، پاکستانی قوم اپنے کشمیری بھائیوں کے ساتھ کھڑی ہے ۔ جمعرات کو صوابی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسپیکر […]

وفاقی حکومت کا سندھ کے علاوہ پورے ملک کے تمام تعلیمی ادارے بند نہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(آئی این پی) وفاقی حکومت نے سندھ کے علاوہ پورے ملک کے تمام تعلیمی ادارے بند نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بدھ کوبین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ سندھ کے علاوہ باقی صوبوں میں50فیصد حاضری کے […]

وفاقی کابینہ کا ائیر فورس ٗنیوی اور سینٹورس مال کو سرکاری زمین پر قبضہ ختم کرنے کا حکم

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے سندھ حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ کراچی اور حیدرآباد ویکسینیشن کے معالے پر بھی سب سے پیچھے ہیں،سندھ حکومت اپنے معاملات پر نظر ڈالے، گورننس بہتر کرنے کی کوشش کرے، […]

انتخابی اصلاحات پر پارلیمنٹ میں موجود اپوزیشن سے بات ہوگی، بھگوڑوں سے نہیں، فواد چوہدری

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ جولوگ نظام کا حصہ نہیں وہ چاہتے ہیں یہ نظام تلپٹ ہو اور انہیں موقع ملے مگر ہم پارلیمنٹ میں موجود لوگوں سے بات کریں گے ، بھگوڑوں سے نہیں، نواز شریف ،مریم […]

شہبازشریف اگر بات کرنا چاہیں تو حکومت کے دروازے کھلے ہیں، شیخ رشید

اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ (ن)لیگ کو اپنی پالیسیوں کی وجہ سے نقصان پہنچا ، شہبازشریف اگر بات کرنا چاہیں تو حکومت کے دروازے کھلے ہیں، (ن)لیگ اور شین لیگ کے درمیان آپس میں مفاہمت […]

آج سے پاکستان کے اندر فضائی سفر کے لیے کڑی شرط نافذ کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں کورونا وائرس کے ویکسینیشن سرٹیفکیٹ کے بغیر اندرون ملک فضائی سفر پر پابندی آج اتوار سے نافذ ہو گئی ہے۔ پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کے خطرے کے پیش نظر این سی او سی نے جمعے […]

لاک ڈائون میں نرمی کا اعلان، ڈبل سواری پر پابندی ختم

کراچی (آئی این پی )سندھ حکومت نے کورونا وائرس کے پھیلا ئوکو روکنے کے لیے لگائے گئے 9 روزہ لاک ڈان میں نرمی کرتے ہوئے ڈبل سواری پر پابندی ختم کر دی ہے اور چھوٹی ٹرانسپورٹ کو کراچی کی حدود میں چلانے کی اجازت بھی […]

بڑے شہروں میں موبائل فون سروس بند رکھنے کا فیصلہ کر لیا گیا

لاہور(پی این آئی)امن و امان کے تناطرمیں نو اور دس محرم الحرام کو بڑے شہروں میں موبائل فون سروس بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق امن و امان کے تناطرمیں نویں اور دسویں محرم کو لاہور سمیت بڑے شہروں میں موبائل فون […]

قومی ائیرلائن نے فضائی مسافروں کو بڑی خوشخبری سنا دی

کوئٹہ(پی این آئی)پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) نے کوئٹہ سے پشاور اور پشاور سے کوئٹہ کیلئے فلائٹ آپریشن شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز کی جانب سے 6 اگست سے کوئٹہ سے پشاور اور […]

تاجروں نے سندھ حکومت کے لاک ڈائون کے فیصلے کو مسترد کردیا

اسلام آباد(آئی این پی)آل پاکستان انجمن تاجران کے صدر اجمل بلوچ نے سندھ حکومت کے مکمل لاک ڈائون کے فیصلے کو مسترد کردیا۔اجمل بلوچ نے بیان میں کہا کہ سندھ حکومت کرونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے میں ناکام رہی، سندھ حکومت تاجروں کی ویکسینیشن […]