قطر کا پاکستان کے لیے آن ارائیول ویزے کا اعلان

کراچی(آئی ا ین پی ) قطر حکومت نے پاکستانیوں کے لیے آن ارائیول ٹورسٹ ویزہ سہولت متعارف کرادی جس کے نتیجے میں دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید فروغ ملے گا۔ قطری حکومت کی طرف سے باقائدہ تحریری احکامات جاری کردیے گئے اور پالیسی بھی […]

ڈاکٹر فیصل سلطان کا عید پر پبلک ٹرانسپورٹ بند کرنے کا عندیہ

اسلام آباد (آئی این پی ) معاون خصوصی صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے عید پر پبلک ٹرانسپورٹ بند کرنے کا عندیہ د یتے ہوئے کہا ہے کہ متاثرہ علاقوں میں زیادہ پابندیاں لگائی جائیں گی، سیاحتی مقامات پر ویکسی نیشن والوں کو داخلے کی اجازت […]

عرب ملک نے پاکستانیوں کے لیےائر پورٹ پر ویزے کا اعلان کر دیا

کراچی(آئی ا ین پی ) قطر حکومت نے پاکستانیوں کے لیے آن ارائیول ٹورسٹ ویزہ سہولت متعارف کرادی جس کے نتیجے میں دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید فروغ ملے گا۔ قطری حکومت کی طرف سے باقائدہ تحریری احکامات جاری کردیے گئے اور پالیسی بھی […]

عیدالاضحی پر سخت پابندیوں کا اشارہ دے دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں کورونا کی چوتھی لہر کے پھیلاؤ کے خدشے کے پیش نظر ڈاکٹر فیصل سلطان نے ملک میں عیدالاضحیٰ پر سخت پابندیوں کا اشارہ دے دیا ہے۔ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہےکہ ڈیٹا بتا رہا ہے کہ ملک میں […]

وزیر اعظم کا ترقی پذیر ممالک سے ترقی یافتہ ممالک میں منتقل اثاثے غیر مشروط طور پر واپس کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد(آئی این پی ) وزیراعظم عمران خان نے اہم عالمی طاقتوں سے ترقی پذیر ممالک سے ترقی یافتہ ممالک میں منتقل کئے گئے اثاثے غیر مشروط طور پر واپس کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا وبا سے معاشی ترقی کی زبوں […]

پی آئی اے کا بڑا فیصلہ، بین الاقوامی فلائٹ آپریشن پچاس فیصد بڑھانے کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) این سی اوسی نے بین الاقوامی فلائٹ آپریشن بڑھا کر50 فیصد کرنے کا اعلان کردیا، فلائٹ آپریشن بڑھانے کا فیصلہ بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کو نکالنے کیلئے کیا گیا، فلائٹس آپریشن بڑھنے سے یومیہ 3 ہزار لوگ پاکستان آسکیں گے، […]

ایس اوپیز پر عملدرآمد نہ کرنے پر شادی ہالز اور مویشی منڈی سیل کرنے کا فیصلہ

کراچی (آئی این پی )سندھ حکومت نے صوبے میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث ضابطہ کار (ایس او پیز) پر عملدرآمد نہ کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔ پیر کوچیف سیکرٹری سندھ سید ممتازعلی شاہ کی زیر صدارت کورونا […]

سرکاری ملازمین پر بجلیاں گرا دی گئیں، حکومت کا تنخواہیں بندکرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی ) وفاقی حکومت کی جانب سے کورونا ویکسین نہ لگوانے والے سرکاری ملازمین کی تنخواہیں بند کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ۔ سرکاری ملازمین کو کورونا ویکسین لگوانے کے حوالے سے ہدایات جاری کر دی گئی ہیں جن میں کہا گیا […]

اسلامی ملک جہاں پاکستانیوں کے داخلے پر پابندی میں توسیع کر د ی گئی

مسقط (پی این آئی) سلطنت عمان نے کورونا وباء کی چوتھی لہر کے خدشات کے باعث 9 مزید ممالک پر سفری پابندیاں عائد کردیں، پاکستان، انڈیا، بنگلا دیش سمیت 14 ممالک پر عائد سفری پابندیوں میں تاحکم ثانی توسیع کردی گئی ہے، سفری پابندیوں کا […]

برطانیہ کا سفر کرنے والے ہو جائیں تیار، سفری پابندیوں میں نرمی کا اعلان

لندن (پی این آئی ) برطانیہ نے عالمی وباء کورونا وائرس کے باعث لگائی گئی سفری پابندیوں میں نرمی کردی، اطلاق 19 جولائی سے ہوگا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق برطانیہ میں سفری پابندیوں میں نرمی کردی گئی ہے ، جس کے تحت کورونا ویکسین لگوانے […]

تعلیم کا جنون، نویں جماعت کا طالب علم ٹوٹی ٹانگ کے ساتھ ا یمبولینس میں پرچہ دینے پہنچ گیا

کراچی (پی این آئی) صوبہ سندھ کے تعلیمی بورڈز میں جاری نویں اور دسویں کے امتحانوں میں دلچسپ واقعات رونما ہو رہے ہیں۔ جہاں ایک طرف ہر روز پرچے آؤٹ ہو رہے ہیں وہاں دوسری جانب کراچی کے علاقے ملیر میں قائم امتحانی مرکز پر […]