اوور سیز پاکستانیوں کے لیے بیرون ملک سفر کرنا امتحان بن گیا

ملتان(آئی این پی ) اوورسیز پاکستانیوں کی مشکلات کم نہ ہوسکیں۔ بیرون ملک سفر کرنے والے شہری مطلوبہ ویکسین لگوانے کے لیے مختلف سینٹرز کے چکر لگانے لگے۔ اوور سیز پاکستانیز کے لیے بیرون ملک سفر کرنا امتحان بن گیا ، مطلوبہ ویکسین لگوانے کے […]

مریم نواز سخت افسردہ اور غمزدہ ہو گئیں

لاہور (پی این آئی) خاندان میں انتہائی قریبی موت پر مریم نواز سخت افسردہ اور غمزدہ ہو گئی ہیں۔سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی صاحبزادی، مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز نے نون لیگی رہنما عابد شیر علی کی اہلیہ کی اچانک […]

یورپ جانے کے منتظر پاکستانی ہو جائیں تیار، یورپی ملک نے پاکستان پر سفری پابندی ہٹا لی

اسلام آباد (پی این آئی ) یورپ جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے اچھی خبر، اہم یورپی ملک نے پاکستان پر سے فضائی پابندی اٹھا لی- تفصیلات کے مطابق یورپ جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کے لیے خوشخبری ہے کہ اہم یورپی ملک نے پاکستان سے ‏پابندی […]

وفاقی تعلیمی اداروں میں پہلی سے آٹھویں کلاس تک طلبا کو بغیر امتحانات پاس کرنے کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی) سرکاری وفاقی تعلیمی اداروں کے پہلی سے آٹھویں کلاس تک کے طالب علموں کو بغیر امتحانات کے پاس کرنے کا اعلان کر دیا گیا۔ گزشتہ جمعرات کے روز حکومت کی طرف سے جاری ایک نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ پہلی […]

ہیٹ ویو سے مزید 69 افراد ہلاک، تعداد 486 ہو گئی

اوٹاوا(آن لائن)کینیڈا کے مختلف شہروں میں گرمی کی شدت برقرارہے، برٹش کولمبیا میں ہیٹ ویو سے مزید 69افراد ہلاک ہوگئے ،جس کے بعد ہلاکتیں 486 ہوگئیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کینیڈا کے مختلف شہروں میں گرمی کی شدت برقرار ہے، ہیٹ ویو نے […]

یورپی یونین نے سفری پابندیاں نرم کر دیں

برسلز (آن لائن)یورپی یونین کے رکن ملکوں میں کووڈ ویکسین سرٹیفیکیٹ حاصل کرنے والے افراد کے لیے سفری پابندیاں نرم کر دی گئی ہیں۔ جس کا اطلاق گذشتہ روز سے ہوا ہے ۔ یورپی یونین کا ’کیو ایر کوڈ‘ ویکسین لگوانے کے بعد ڈیجیٹل صورت […]

وزارت صحت نے عید الاضحی سے متعلق نئی ہدایات جاری کردیں

اسلام آباد(آئی این پی) وزارت صحت کی جانب سے عید الاضحی سے متعلق نئی ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔وزارت صحت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ ہدایات مویشی منڈی، نماز عید، قربان گاہوں سے متعلق ہیں جن کا مقصد نماز […]

عشائیے سے سینئر ارکان غیر حاضر، وزیراعظم عمران خان نے نوٹس لے لیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے نئے مالی سال کے بجٹ منظوری کے لیے تمام ارکان کو آج قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت کی ہدایت کردی ہے۔ وزیراعظم کے قریبی ذرائع کے مطابق گزشتہ روز وزیراعظم کی طرف سے دیئے گئے […]

عمران خان آئی ایم ایف کے سامنے کھڑے ہوگئے غریب عوام پر بوجھ نہیں ڈالیں گے

اسلام آباد(آئی این پی) وفاقی وزیر برائے خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ عمران خان آئی ایم ایف کے سامنے کھڑے ہوگئے ہیں،وزیراعظم ملک کے غریب عوام پر بوجھ نہیں ڈالیں گے، ہفتہ کو قومی اسمبلی اجلاس کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں […]

ایک سال سے بند پاک بھارت سرحد ایک روزکے لیے کھولنے کا اعلان

لاہور(آئی این پی ) کورونا کی شدت میں کمی آنے کے باعث 28 جون کوایک روزکے لئے پاک بھارت سرحد ایک بارپھرکھولی جائے گی۔ کورونا کی شدت میں کمی آنے کے باعث 28 جون کوایک روزکے لئے پاک بھارت سرحد ایک بارپھرکھولی جائیگی، پاکستان سے […]

لاہور دہماکے میں دہشت گردوں کا ہدف کون تھا؟ آئی جی پولیس نے انکشاف کر دیا

لاہور (پی این آئی) پنجاب پولیس کےانسپکٹر جنرل انعام غنی کا کہنا ہے کہ لاہور دھماکے کا ٹارگٹ پولیس اور قانون نافذ کرنے والے ادارے تھے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےدھماکے کی جگہ کے قریب ہائی ویلیو ٹارگٹ سے متعلق سوال پر انعام غنی کا کہنا […]