ایف اے ٹی ایف کا اجلاس، پاکستان نے بڑی کامیابی حاصل کر لی

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) میں اہم پیشرفت ہوئی ہے ، جس کے مطابق پاکستان نے بڑی کامیابی حاصل کرلی ہے۔ پاکستانی اخبار روزنامہ 92 میں شائع ہونے والی خبر کے مطابق پاکستان کو بہتر اقدامات […]

سندھ میں تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان، کاروباری اوقات میں توسیع

کراچی(آئی این پی) سندھ حکومت نے پیر سے دوکانیں رات 8 بجے تک کھولنے کا فیصلہ کرلیا۔ اتوار کووزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی صدارت میں کورونا وائرس پر صوبائی ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا، جس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ پیر 7 جون […]

پہلی سے آٹھویں تک کلاسز نہیں ہوں گی، نویں سے بارہویں تک طلبا سکول آئیں گے

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں کورونا وائرس کی تیسری لہر کی شدت میں کمی کے بعد پنجاب اور اسلام آباد کے تعلیمی ادارے پیر سے دوبارہ کھول دیے جائیں گے۔دوسری جانب وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے اتوار کو وضاحت کرتے ہوئے ایک ٹویٹ میں […]

وفاقی وزیر اسد عمر نے اسلام آباد میں پہلے نجی مفت کرونا ویکسی نیشن سنٹر کا افتتاح کر دیا

اسلام آباد (آئی ان پی ) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی اسد عمر نے اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (آئی سی سی آئی) کے تعاون سے سینٹورس اسلام آباد میں قائم پہلے نجی کرونا ویکسی نیشن سنٹر کا افتتاح کیا جس […]

تمام خدشات دور، عازمین حج کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) قومی ادارہ صحت نے پہلے مرحلے میں فائزر ویکسین عازمین حج کو لگانے کا فیصلہ کرلیا، فائزر ویکسین کی ایک لاکھ خوراکیں پاکستان کو مل چکی ہیں، اس کے بعد عوام کو ویکسین لگائی جائے گی، فائزر کی مزید خوراکیں […]

عید الاضحی کے موقع پر ٹرانسپورٹ پر پابندی؟ حکومت نے پہلے ہی بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ کوشش ہے کہ عیدالضحیٰ پر لوگوں پر سفری پابندیاں عائد نہ کریں، چاہتے ہیں جولائی تک اتنی ویکسین لگ جائے کہ کوروناپابندیاں لگانے کی ضرورت نہ رہے، کورونا سے بچنے […]

کون کونسی کلاسز کے امتحانات منعقد کروانے کا اعلان کر دیا؟ این سی او سی اجلاس میں بڑے فیصلے ہو گئے

اسلام آباد (پی این آئی) نیشنل کنٹرول اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے پارک، سوئمنگ پول اور واٹر پارک کھولنے کا فیصلہ کرلیا، پارک سوئمنگ پول پانچ فیصد مثبت کیسز سے کم والے اضلاع میں کھولے جائیں گے۔این سی او سی کے مطابق […]

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کب سے شروع ہوں گے؟ این سی او سی نے اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی )وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے اعلان کیا ہے کہ میٹرک اور انٹر کے امتحانات 23 جون سے 29 جولائی تک ہوں گے، امتحانات سے قبل صوبے 31 مئی سے کلاسز شروع کرسکتے ہیں۔تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ […]

عمران خان دوبارہ وزیراعظم بنیں گے، خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اطلاعات نے مغربی میڈیا کو کھری کھری سنا دیں، کہا آئی ایس آئی پر تنقید مغربی میڈیا کے لیے فیشن بن چکا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے غیرملکی میڈیا کو اپنے انٹرویو کے دوران […]

حکومت پاکستان نے عازمین حج کو بکنگ کروانے سے روک دیا، وجہ بھی بتا دی

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے حج ادا کرنے کے خواہش مند پاکستانیوں کو حج بکنگ کروانے سے روک دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزارت مذہبی امور کی جانب سے رواں سال حج ادا کرنے کے خواہش مند پاکستانیوں کیلئے خصوصی پیغام جاری کیا گیا […]

31 مئی سے مزید اضلاع میں نجی و سرکاری تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ

پشاور(پی این آئی) محکمہ تعلیم خیبرپختونخواہ نے 31 مئی سے مزید اضلاع میں نجی و سرکاری تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ کرلیا، تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ کورونا کیسز کی شرح میں کمی دیکھ کر کیا گیا، تعلیمی اداروں میں ایس اوپیز پر عملدرآمد یقینی […]