31 مئی سے مزید اضلاع میں نجی و سرکاری تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ

پشاور(پی این آئی) محکمہ تعلیم خیبرپختونخواہ نے 31 مئی سے مزید اضلاع میں نجی و سرکاری تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ کرلیا، تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ کورونا کیسز کی شرح میں کمی دیکھ کر کیا گیا، تعلیمی اداروں میں ایس اوپیز پر عملدرآمد یقینی […]

اسٹیبلشمنٹ سسٹم کا حصہ ہے اور ہمارے بہت اچھے تعلقات ہیں لیکن حکومتی فیصلے کون کرتاہے؟ فواد چوہدری نے اعتراف کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ یہ تاثر بالکل غلط ہے کہ ہرکام فوج کے کہنے پر کیا جاتا ہے، اسٹیبلشمنٹ سسٹم کا حصہ ہے اور ہمارے بہت اچھے تعلقات ہیں لیکن تمام حکومتی فیصلے وزیراعظم […]

آگئی وہ خبر جس کا شدت سے انتظار تھا، حکومت نے عازمین حج کو بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) کوئی بھی حاجی چینی ویکسین کی وجہ سے حج سے محروم نہیں رہے گا- سعودی حکومت سے رابطہ کر لیا ہے بہت جلد عازمین حج کو خوشخبری سنائیں گے، امریکی تحقیقی ادارے کی جانب چینی ویکسین 73 فیصد موثر قرار […]

سیاحتی مقامات کھل گئے، تعلیمی سلسلہ بحال، نئے ایس او پیز جاری کر دیئے گئے

پشاور(آئی این پی ) خیبرپختونخوا میں سیاحتی مقامات کھل گئے اور متعدد اضلاع میں تعلیمی سلسلہ بھی بحال ہوگیا۔ محکمہ سیاحت نے کورونا وبا کی روک تھام کے لیے ایس او پیز جاری کردیں۔ ہوٹل میں قیام کے لیے کورونا رپورٹ لازمی قرار دے دی […]

اگر نواز شریف کو کوئی خطرہ ہے تو فورا پاکستان آجائیں، پاکستان میں جیل سب سے محفوظ جگہ ہے، وفاقی وزیر

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ اگر جہانگیر ترین نے غیر قانونی کام نہیں کیا تو وہ سرخرو ہوجائیں گے،اتوار کو سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ انصاف کے تقاضے سب کیلئے پورے […]

بھارت میں بلیک فنگس کے نو ہزار کے قریب مریض سامنے آ گئے

نئی دہلی(آن لائن ) بھارت میں کووڈ سے جڑے خطرناک بلیک فنگس کے 8800 سے زیادہ مریض سامنے آئے ہیں اور اس بیماری کو بھی اب وبا کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ میوکورمائیکوسز نامی یہ انفیکشن اتنا عام نہیں مگر اس سے موت […]

میرے آٹھ آپریشن پاکستان میں ہوئے، شہباز شریف مہربانی کر کے ہمارے ڈاکٹروں سے علاج کرائیں

راولپنڈی (پی این آئی ) صوبائی وزیر صحت پنجاب یاسمین راشد نے کہا ہے کہ جو لوگ کہتے ہیں کورونا نہیں ہے وہ بھارت کی صورتحال دیکھیں۔ جتنے لوگ کورونا وائرس کی وجہ سے ہسپتال میں داخل ہورہے ہیں اس سے کیے زیادہ صحتیاب ہو […]

جہانگیر ترین کا مسئلہ حل ہو چکا ہے، فردوس عاشق اعوان نے تفصیلات کا انکشاف کر دیا

لاہور (آن لائن)معاون خصوصی وزیراعلی پنجاب برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کورونا کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کیلئے ویکسینیشن کے عمل کو تیز تر بنائے ہوئے ہے،فرنٹ لائن ورکرز کی ویکسینیشن بھی زوروشور سے جاری ہے،صحافی بھی چونکہ […]

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کےحوالےسے نئی شرط عائد کر دی گئی

لاہور(پی این آئی ) پنجاب حکومت نے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کے دوران امتحانی عملے کے لیے کورونا ویکسین لگوانا ضروری قرار دے دیا ہے۔ پنجاب حکومت نے اس حوالےسے تمام بورڈز کو احکامات جاری کر دیئے ہیں۔ امتحانی عملے کو فوری ویکسی نیشن کرانے […]

لاک ڈائون میں نرمی کے باوجود پبلک ٹرانسپورٹ ہفتے میں کتنے دن بند رہے گی؟

اسلام آباد (پی این آئی) این سی اوسی نے بین الصوبائی پبلک ٹرانسپورٹ پر ہفتہ اتوار کو پابندی عائد کردی، 22 مئی سے ہفتے میں دو دن ہفتہ اتوار پبلک ٹرانسپورٹ بند رہے گی، پبک ٹرانسپورٹ کو50 فیصد اور ریلوے کو 70 فیصد مسافروں کے […]

21مئی کو ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے کرنے کا اعلان

لاہور(آئی این پی)امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے فلسطین میں جاری اسرائیلی جارحیت کیخلاف 21مئی بروز جمعہ کو ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے کرنے کا اعلان کر دیا،سراج الحق نے پاکستانی قوم سے فلسطینوں کے حق کے لیے ہونے والے احتجاج میں شرکت کی […]