خیبرپختونخوا حکومت کا آج سے بی آر ٹی کھولنے کا فیصلہ

پشاور (آئی این پی) خیبرپختونخوا حکومت نے پبلک ٹرانسپورٹ کے بعدآج اتوار سے پشاور بس ریپڈ ٹرانسپورٹ (بی آر ٹی) بھی کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔ترجمان کے مطابق بی آر ٹی صبح 8 بجے سے رات 10 بجے تک فعال رہے گی۔ بی آرٹی سروس […]

17 مئی کے بجائے 16 مئی سے ہی پبلک ٹرانسپورٹ کھولنے کا فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی)نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے خصوصی اجلاس میں عید کی چھٹیوں کے دوران پورے ملک میں لاک ڈاؤن اور کورونا ایس او پیز پر عمل درآمد پر اطمینان کا اظہار کیا گیا ہے۔سنیچر کو اسلام آباد میں […]

سعودی عرب میں بین الاقوامی فلائٹ آپریشن کب بحال ہو گا؟ سعودی حکام نے تاریخ کا اعلان کر دیا

ریاض(پی این آئی) سعودی حکومت کی جانب سے بین الاقوامی پروازوں پر کئی ماہ کی پابندی کے بعد بالآخر اگلے چند روز میں یہ پابندی ہٹنے جا رہی ہے۔تاہم فی الحال پاکستان کے لیے پروازیں بحال نہیں کی گئی ہیں، جس کی وجہ پاکستان میں […]

پبلک ٹرانسپورٹ کب کھولی جائیگی؟ حکومت نے فیصلہ تبدیل کر لیا

لاہور (پی این آئی ) وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ 15مئی کی صبح 6 بجے پنجاب میں ٹرانسپورٹ دوبارہ کھول دی جائے گی ، صوبے میں جہاں ایس او پیز پر عملدرآمد کیا گیا وہاں کیسزکم ہیں ، ہسپتالوں میں […]

عید پر بھی کوئی چھٹی نہیں، کام جاری رکھنے کا اعلان کر دیا گیا

لاہور( آئی این پی) وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ جہاں ایس اوپیزپرعملدرآمدکیاگیاوہاں کورونا کیسزکم ہیں،محکمہ صحت کی کوئی چھٹی نہیں ،عید پربھی فرنٹ لائن ورکرزاسپتالوں میں کام کررہے ہیں،پوری کوشش کریں گے بڑے ہسپتالوں میں آکسیجن پلانٹ لگائیں،3کروڑسے زیادہ ویکسین […]

پاکستان کے خلاف قرارداد واپس لی جائے، یورپی پارلیمنٹ سے مطالبہ کر دیا گیا

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما وسابق وزیرِداخلہ سینیٹر رحمان ملک نے صدر یوروپی یونین پارلیمنٹ کو خط لکھ دیا ہے جس میں انہوں نے صدر ای یو پارلیمنٹ سے پاکستان کے خلاف اپنی قرارداد واپس لینے جبکہ پاکستان کے خلاف […]

پاکستان کے خلاف قرارداد واپس لی جائے، یورپی پارلیمنٹ سے مطالبہ کر دیا گیا

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما وسابق وزیرِداخلہ سینیٹر رحمان ملک نے صدر یوروپی یونین پارلیمنٹ کو خط لکھ دیا ہے جس میں انہوں نے صدر ای یو پارلیمنٹ سے پاکستان کے خلاف اپنی قرارداد واپس لینے جبکہ پاکستان کے خلاف […]

الیکشن کمیشن سے این اے 249میں دوبارہ الیکشن کا مطالبہ کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے این اے 249میں دوبارہ الیکشن کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ووٹرز کا ٹرن آؤٹ انتہائی کم تھا ، ضمنی انتخاب کسی تماشے سے کم نہیں تھا، کابینہ نے دو […]

ارب پتی جوڑے بل گیٹس اور ملینڈا گیٹس میں 27 سال بعد طلاق، اعلان سے دنیا میں تہلکہ مچ گیا

لاس اینجلس (پی این آئی) عالمی شہرت یافتہ مائیکرو سافٹ کمپنی کے بانی اور امریکی ارب پتی بل گیٹس اور ان کی اہلیہ میلنڈا گیٹس نے ٹویٹر پر کیے جانے والے اعلان میںکہا ہے کہ وہ دونوںشادی کے ستائیس سال بعدالگ ہو ر ہے ہیں۔ٹویٹر […]

حالات قابو سے باہر ہونے لگے، بڑے صوبے نے مکمل لاک ڈاؤن کا اشارہ دیدیا

کراچی(آئی این پی ) سندھ میں ماسک نہ پہننے، سماجی فاصلہ نہ رکھنے، بھیڑ لگانے اور دیگر ایس او پیز پر عملدرآمد نہ کرنے کے نتائج سامنے آنے لگے۔ سندھ میں بھی کورونا کیسز میں ریکارڈ اضافہ، شہریوں کی غیرسنجیدگی کے سبب صوبائی حکومت کی […]

پہلا صوبہ جس نے عید الفطر پر مکمل لاک ڈائون لگانے کا اعلان کردیا

پشاور(آئی این پی)کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر خیبر پختونخوا حکومت نے صوبہ بھر میں عید الفطر پر مکمل لاک ڈائون لگانے کا اعلامیہ جاری کردیا،صوبائی محکمہ داخلہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق خیبرپختونخوا میں تمام مارکیٹس اور بازار 8سے […]