پاک بھارت سرحد ایک روز کے لیے کھولنے کا فیصلہ، بھارتی شہریوں کو بڑا ریلیف دے دیا گیا

لاہور (پی این آئی) کورونا کے باعث پاک بھارت سرحد بند ہونے کے باعث ایک سال سے پاکستان میں پھنسے ہوئے بھارتی شہریوں کے لئے خوشخبری آ گئی۔ کورونا کی شدت میں کمی آتے ہی 28 جون کو ایک روز کے لئے پاک بھارت سرحد […]

تنخواہوں اور پنشن میں کتنا اضافہ ہو گا؟ بلوچستان حکومت کا بجٹ بھی پیش ہو گیا

کوئٹہ(پی این آئی) بلوچستان حکومت نے پانچ کھرب 84کروڑ روپے کا بجٹ پیش کردیا ، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں و پنشن میں 10 فیصد اضافہ کرنے کی تجویز پیش کی گئی ہے۔ صوبے میں ہیلتھ کارڈ سکیم کے لیے 5.914 ارب روپے مختص کرنے کی […]

عمران خان کوئی سیاستدان نہیں بلکہ۔۔۔ وفاقی وزیر اسد عمر نے حیران کن دعویٰ کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی اسد عمر نے کہا ہے کہ معیشت کی بہتری کیلئے وزیراعظم عمران خان نے سیاسی طور پر مشکل ترین فیصلے کئے کیونکہ وہ لیڈر ہے سیاستدان نہیں، ان کو پاکستان کی بہتری چاہیے تھی اپنی سیاسی […]

پی آئی اے نے اپنا ہدف پورا کر لیا

کراچی(پی این آئی) قومی ایئرلائن پی آئی اے خطے میں پہلے کوویڈ ویکسی نیٹڈ عملے والی ایئرلائن بن گئی ، پی آئی اے نے پائلٹس ، تمام فضائی و میزبانوں سمیت دیگر عملے کوویکسین لگانے کاہدف مکمل کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق قومی ایئرلائن نے اپنے […]

تیل قیمتوں میں ہوشربا اضافہ، بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

لاہور(پی این آئی) عالمی منڈی میں تیل کی قیمت 32 ماہ کی بلند ترین سطح پرپہنچ گئی، برینٹ کروڈ کی قیمت 73 ڈالر فی بیرل کی حد عبور کرگئی، کورونا ویکسین کے بعد کاروباری سرگرمیاں بڑھنے سے تیل کی قیمت میں اضافہ ہوا۔ غیرملکی خبرایجنسی […]

وفاقی بجٹ میں ہر طبقے کے لئے ریلیف ہم نے کرپشن کے آگے بند باندھ دیا

لاہور(آن لائن) معاون خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے وزیراعظم عمران خان کے ویژن اور قیادت کی بدولت مالی سال 2021-22ء کے لئے عوامی امنگوں کے مطابق بہترین بجٹ پیش کیا ہے۔ وفاقی بجٹ میں مزدور، کسان، […]

آن لائن خریداری کرنیوالوں پر بھی ٹیکس لگانے کا فیصلہ، انٹرنیٹ فی جی بی کتنا مہنگا ہو گیا؟

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے آن لائن خریداری کو ٹیکس نیٹ میں لانے کا اعلان کردیا ہے، انٹرنیٹ ڈیٹا کے استعمال پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی عائد کردی، انٹرنیٹ ڈیٹا ایک گیگا بائٹ پر5 روپے اضافی دینا ہوں گے۔ وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین […]

آئی ایم ایف نے کہا بجلی مہنگی کرو، وزیراعظم عمران خان نے انکار کردیا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہےکہ آئی ایم ایف کو بتا دیا ہےبجلی کی قیمتوں میں اضافہ نہیں کریں گےا ور انکم ٹیکس نہیں بڑھائیں گے ، غریب اور تنخواہ دار پر بوجھ نہیں ڈالیں گے ، آئی ایم ایف نے […]

اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 30 جون تک توسیع کر دی گئی

لاہور (پی این آئی) کورونا کے صوبہ بھر میں کم ہوتے ہوئے کیسز کو مزید کنٹرول کرنے کے لیے پنجاب حکومت نے صوبے میں جاری اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 30 جون تک توسیع کردی ہے۔ اس سلسلے میںپنجاب حکومت کے محکمہ صحت کے نوٹیفکیشن کے […]

وزیر ریلوےاعظم سواتی نے فیصلہ کر لیا، آج اہم اعلان کریں گے

لاہور (پی این آئی) سندھ کے ضلع گھوٹکی کے شہر ڈہوکی میں دو مسافر ٹرینوں کی ٹکر کے حوالے سے وزیر ریلوے اعظم سواتی نے اہم اقدامات کا فیصلہ کر لیا ہے جس کا اعلان وہ آج لاہور مین پریس کانفرنس میں کریں گے، اس […]

’مشکل وقت چلا گیا، اب اچھا دور آگیا‘ وزیراعظم عمران خان نے قوم کو خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے وزراء کو معاشی کامیابیوں کواجاگر کرنے کی ہدایت کردی۔ انہوں نے کہا کہ پھر کہتا ہوں مشکل وقت چلا گیا، اب اچھا دور آگیا ہے، عوام کواب معاشی اور اقتصادی لحاظ سے بڑی خوشخبریاں ملیں گی۔تفصیلات کے […]