شریف خاندان کے خلاف ایک اور کیس کی تحقیقات بند کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) نیب نے نواز شریف اور ان کے اہل خانہ کیخلاف شریف ٹرسٹ کیس میں انویسٹی گیشن بند کر دی ہے۔ نیب کی جانب سے اپنی ویب سائٹ پر جاری کردہ اعلان کے مطابق، یکم جنوری 2024ء کو ہونے والی بیورو […]

عام تعطیلات کا نوٹیفیکیشن جاری

کراچی(پی این آئی)سندھ سرکار نے یوم قائد اعظم محمد علی جناح کے موقع پر 25 دسمبر کو عام تعطیل کا اعلان کردیا۔       تفصیلات کے مطابق قائد اعظم محمد علی جناح کی ولادت کے روز عام چھٹی ہوگی، پیر کے روز تمام سرکاری […]

عام انتخابات: ڈسٹرکٹ ریٹرننگ اور ریٹرننگ افسران کی ٹریننگ دوبارہ شروع

اسلام آباد(پی این آئی)الیکشن کمیشن نے ملک بھر میں ڈسٹرکٹ ریٹرننگ اور ریٹرننگ افسروں کی تربیت دوبارہ شروع کر دی۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے مطابق آر اوز کی تربیت 18 جبکہ ڈی آر اوز کی تربیت 19 دسمبر کو مکمل ہو جائے گی، مجموعی […]

چودھری پرویز الٰہی کیخلاف کرپشن کیس میں اہم پیش رفت

لاہور(پی این آئی )سابق وزیراعلیٰ پنجاب و صدر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چودھری پرویز الٰہی کے خلاف گجرات ترقیاتی منصوبوں میں کرپشن کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ قومی احتساب بیورو (نیب) نے پرویز الٰہی کے شریک ملزم سب انجینئر خبیب […]

انسانی اعضاء عطیہ کرنیوالوں کی رجسٹریشن، صوبائی حکومت کا نادرا کیساتھ ایم او یو سائن کرنے کا فیصلہ

لاہور (آئی این پی)نگران صوبائی وزیر صحت پروفیسر ڈاکٹر جاوید اکرم کی زیر صدارت محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن میں پنجاب ہیومن آرگن ٹرانسپلانٹیشن اتھارٹی کی مانیٹرنگ اتھارٹی کا 27 واں اجلاس منعقدہواجس میں ایڈیشنل سیکرٹری فنانس شاہدہ فرخ، سی ای او پنجاب […]

8 ویں گریڈ کے ملازم کی تنخواہ 40 لاکھ روپے ہونے کا انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی) اسٹیٹ بینک کے 8 ویں گریڈ کے ملازم کی 40 لاکھ روپے تنخواہ ہونے کا انکشاف، نگران وزیر خزانہ کے مطابق اسٹیٹ بینک کی پینشن کا بوجھ بڑھ رہا تھا تو یہ پالیسی لائے گئی، دنیا بھر میں سینٹرل بینک […]

کون سے 10 اضلاع میں تعلیمی ادارے بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

لاہور(آئی این پی )سموگ کے تدارک کیلئے پنجاب حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا۔ ہفتے کے روز 10 اضلاع میں تعلیمی ادارے بند ہونے سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔یاد رہے کہ ایک روز پہلے لاہور ہائیکورٹ نے اسموگ پر قابو پانے کے لیے نجی و […]

بدھ کے روز تعلیمی اداروں میں چھٹی دیے جانے کا امکان

لاہور( پی این آئی ) صوبائی دارالحکومت لاہور کو سموگ سے نجات نہ مل سکی، لاہور فضائی آلودگی کے اعتبار سے دنیا بھر کے شہروں میں دوسرے نمبر پر رہا ۔سموگ کے تداراک کے لیے سمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کی تجاویز تیار کر لی گئیں۔ […]

پرویز خٹک کے دو بیٹوں، داماد اور پی ٹی آئی نوشہرہ کے صدر کے خلاف تحقیقات شروع

نوشہرہ(آن لائن) اینٹی کرپشن خیبرپختونخوا نے سابق وزیراعلیٰ پرویز خٹک کے دو بیٹوں ،داماد اور تحریک انصاف ضلع نوشہرہ کے موجودہ صدر کے خلاف باقاعدہ تحقیقات شروع کردی گئی۔ ڈسٹرکٹ ہیڈکواٹر ہسپتال نوشہرہ میں غیرقانونی بھرتیوں اور سرکاری فنڈز کی غیرقانونی منتقلی کے خلاف تحقیقات […]

سندھ کا تیسرا بڑا شہر کچرے کے ڈھیر میں تبدیل ہو گیا

سکھر(آئی این پی)سکھر کی نامور سماجی شخصیت و پی ٹی آئی رہنما میڈم صفیہ بلوچ نے کہا ہے سندھ کا تیسرا بڑا شہر سکھر حکمرانوں کی عدم دلچسپی اور افسران کی غفلت و لاپرواہی کے سبب کچرے، غلاظت کے ڈھیر میں تبدیل ہوچکا ہے، شہر […]

ڈی آئی جی شارق جمال کی موت زہر دینے کی وجہ سے ہونے کا انکشاف، بیٹی نے مقدمہ درج کروا دیا، کس کس کو نامزد کیا گیا؟

لاہور (پی این آیہ) 3ماہ قبل فلیٹ سے مردہ حالت میں ملنے والے ڈی آئی جی شارق جمال کو زہردےکرقتل کرنے کاانکشاف ہوا ہے۔         پولیس نے 3ماہ بعد مقتول کی بیٹی حانیہ شارق جمال کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا۔مقدمے میں […]