حکومت نے آئی ایم ایف کے آگے گھٹنے ٹیک دیے، 215ارب روپے کے نئے ٹیکس لگانے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف مذاکرات کے بعد 215 ارب کے نئے ٹیکس لگانے کا فیصلہ ہوا، ٹیکس وصولیوں کا ہدف 9200سے بڑھا کر 9416ارب روپے کردیا گیا، آئی ایم ایف کی تمام شرائط […]

موجیں ہی موجیں، حکومت نے عیدالاضحی کی تعطیلات میں اضافہ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے عیدالضحیٰ پر4 تعطیلات کرنے کا اعلان کردیا ہے، عیدالضحیٰ پر 28 جون تا یکم جولائی تک چھٹیاں ہوں گی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے سرکاری و نجی اداروں میں عیدالضحیٰ پر تعطیلات پر نظر ثانی کی […]

صدر نے بچے کی پیدائش پر ماں اور باپ کیلیے چھٹیوں کے بل پر دستخط کردیے

اسلام آباد (پی این آئی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے زچگی اور پدریت کی چھٹی کے بل 2023 کی توثیق کردی۔ بل کے تحت وفاقی حکومت کے اداروں کی خواتین ملازمین سروس میں تین مرتبہ مکمل تنخواہ کے ساتھ زچگی کیلئے چھٹی لے سکیں گی۔ […]

سابق چئیرمین سینیٹ کی مراعات کے حوالے سے قانون منظور کر لیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) سابق چیئرمین سینیٹ کو 12 ملازمین اور 6 سکیورٹی اہلکار ملیں گے، سینیٹ میں قانون منظورکر لیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق چیئرمین سینیٹ نے اس بل پر وضاحت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ 1975 کے قانون میں […]

صوبہ پنجاب کا بجٹ کب پیش کیا جائیگا؟ اہم تفصیلات آگئیں

لاہور (پی این آئی) صوبہ پنجاب کا بجٹ 19 جون کو پیش کئے جانے کا امکان ہے، نگران صوبائی حکومت 4 ماہ کا بجٹ پیش کرے گی، نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی پریس کانفرنس میں بجٹ پیش کریں گے۔ میڈیا رپورٹس میں وزارتِ خزانہ […]

عید الاضحی کے موقع پر امید سے زیادہ چھٹیوں کا اعلان

کویت سٹی (پی این آئی) عیدالاضحی کے موقع پر کویت نے ملازمین کے لئے چھ دن کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا ہے۔ کویت نیوز ایجنسی کے مطابق کویتی کابینہ نے تمام وزارتوں اور سرکاری اداروں میں بڑی عید منانے کے لئے 27 جون بروز […]

وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق بغیر پروٹوکول رہائش گاہ سے پیدل وزیراعظم سیکرٹریٹ پہنچ گئے

مظفرآباد ( آئی اےاعوان) آزاد کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوار الحق نے پروٹوکول کے بغیراپنی رہائش گاہ سے پیدل وزیراعظم سیکرٹریٹ پہنچ کر سب حیران کر دیا وزارت عظمیٰ کے منصب پر فائز ہونے کے بعد چوہدری انوارالحق پہلی مرتبہ وزیراعظم سیکرٹریٹ مظفرآباد پہنچے ۔سرکاری […]

ایف ایف سی انرجی ونڈ پاور پلانٹ – پہلی دہائی کی تکمیل پر تقریب منعقد

راولپنڈی (پی این آئی) ایف ایف سی انرجی لمیٹڈ (FFCEL)، پاکستان کا پہلا اور اہم ونڈ پاور پراجیکٹ ہے جو فوجی فرٹیلائزر کمپنی کا ذیلی ادارہ ہے – اس اہم ونڈ پاور پروجیکٹ نے جھمیپیر میں واقع ونڈ فارم پر اپنے تجارتی آپریشنز کے 10 […]

چیئرمین ریلوے پینشنرز ایسوسی ایشن محمد اسلم عادل بٹ کی قیادت میں وفد کی چیف ایگزیکٹو آفیسر سے ملاقات، 21 نکاتی ڈیمانڈ نوٹس پیش کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی) چیئرمین آل پاکستان ریلوے پینشنرز ایسوسی ایشن محمد اسلم عادل بٹ کی قیادت میں وفد نے چیف ایگزیکٹیو آفیسر/جنرل مینجر پاکستان ریلوے ہیڈ کوارٹر لاہور سے پاکستان ریلوے ہیڈ کوارٹر آفس میں ملاقات کی۔ اس ملاقات میں پاکستان ریلویز کی جانب […]

کراچی چڑیا گھر اور سفاری پارک انتظامیہ کو ریکارڈ سمیت اینٹی کرپشن طلب کر لیا گیا

کراچی(آئی این پی )محکمہ اینٹی کرپشن کی جانب سے کراچی چڑیا گھر اور سفاری پارک کے معاملات سے متعلق تحقیقات شروع کر دی گئی۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق ڈائریکٹر چڑیا گھر کو اکانٹس آفیسر، ٹینڈر کلرک، اکانٹنٹ اور کیشئر کے ساتھ پیش ہونے کی […]

وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق کی زیر صدارت سیکرٹریز حکومت کا سالانہ ترقیاتی پروگرام کا جائزہ اجلاس

اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر چوہدری انوار الحق کی زیر صدارت سیکرٹریز حکومت کا سالانہ ترقیاتی پروگرام کے تیسرے کوارٹر کا جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔اجلا س میں جاریہ منصوبہ جات کی پراگرس کو زیربحث لایا گیا۔ وزیراعظم نے ہدایت کی کہ […]