ریلیز پی ٹی سی ایل گروپ نے کنیکٹ ہِیئر کے تعاون سے سائن لینگویج تربیتی سیشن کا انعقادکیا

اسلام آباد۔ 27 ستمبر2023: پاکستان کے صفِ اول کے ٹیلی کمیونی کیشن ادارے، پی ٹی سی ایل گروپ (پی ٹی سی ایل و یوفون 4G )نے سماعت سے محروم افراد کو بااختیار بنانے کے لیے متحرک سماجی ادارے، کنیکٹ ہیئر (ConnectHear)کے اشتراک سے ملک کے […]

ایکساتھ 3چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا

کراچی (پی این آئی) ایک ساتھ 3 تعطیلات کا اعلان، صوبہ سندھ میں یکم ستمبر کو عام تعطیل کا اعلان، ہفتہ اور اتوار کی ہفتہ وار تعطیلات کے باعث ملازمین اور طلباء ایک ساتھ 3 تعطیلات سے مستفید ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت […]

وزیراعظم آزاد کشمیر نے بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا

مظفر آباد (آئی این پی )سپیکر آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی چوہدری لطیف اکبر،وزرا حکومت میاں عبدالوحید، دیوان علی خان چغتائی، سردار جاوید ایوب، چوہدری محمد رشید اور ممبر اسمبلی نثارہ عباسی نے کہا ہے کہ آٹا کی قیمتوں میں نہ تو اضافہ ہورہا ہے […]

حج بیت اللہ،خوبصورت جذبات، عقیدت و محبت اور بے مثال روحانیت سے مالامال تجربہ، ریحانہ خان کا سفر حج

حج کا سفر بنیادی طور پر مسلمانوں کے عقیدے کا ایک اہم جزو ہے، کیونکہ کہ یہ ارکان اسلام میں سے ایک رکن سے ہے۔حج صرف مکہ کی سیر، کعبہ شریف کا طواف اور رمی کرنے کا نام نہیں، بلکہ یہ سفر مبارک تو خوبصورت […]

سندھ کابینہ نے 7.2 ارب روپے کے قرضے معاف کرنے کی منظوری دے دی

کراچی (آئی این پی): صوبائی کابینہ نے گزشتہ دو ہفتوں کے اندر اپنی تیسر اجلاس میں اہم نکات پر مشتمل ایجنڈوں پر غور کیا اور مختلف سرکاری محکموں اور اداروں کے 7.2 ارب روپے کے پرانے قرضے معاف کرنے سمیت ساتھ بورڈ آف ریونیو کے […]

آٹے پر حکومت سبسڈی ان لوگوں کیلئے دیتی ہے جو غربت کی لکیر سے نیچے زندگی گزار رہے ہیں، وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق کا قانون ساز اسمبلی کے اجلاس سے خطاب

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری انوار الحق نے کہا ہے کہ سرکاری آٹا پسے ہوئے طبقات کیلئے ہے، حکومت سبسڈی ان لوگوں کیلئے دیتی ہے جو غربت کی لکیر سے نیچے زندگی گزار رہے ہیں۔ آٹا کی کمی کو پورا […]

ہندوستان کی حکومت یاسین ملک کی عمر قید کو سزائے موت میں بدلنے کے درپے ہے، آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے اجلاس سے اسپیکر چوہدری لطیف اکبر کا خطاب

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس جمعرات کے روز سپیکر چوہدری لطیف اکبر کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس سے حریت رہنما محمد یاسین ملک کی بیٹی نے خطاب کیا۔۔ اجلاس میں مقبوضہ کشمیر کے علاقے کپواڑہ میں قابض ہندوستانی […]

چئیرمین پیمرا کسی چینل پر پابندی نہیں لگا سکتے، میڈیا کی ریگولیشن سے متعلق اہم قانون سازی کا فیصلہ کر لیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت کی جانب سے میڈیا کی ریگولیشن سے متعلق اہم قانون سازی کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق وزارت اطلاعات و نشریات نے پیمرا قانون میں ترمیمی بل 2023 تیار کر لیا جو قومی اسمبلی میں […]

پیپلز بس سروس کے کرائے اگلے 6 ماہ تک برقرار رکھنے کا فیصلہ

کراچی(آئی این پی)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے بدھ کو وزیراعلیٰ ہاؤس میں کابینہ کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے صوبائی مالیاتی کمیشن کی تشکیل، لاڑکانو جنرل یونیورسٹی کے قیام، 500,000 میٹرک ٹن گندم کی درآمد اور انٹرا۔ ڈسٹرکٹ پیپلزبس سروس کے کرایوں کو […]

دبئی میں شہباز شریف کی وزارت عظمیٰ پر اتفاق نہ ہوسکا، اگلا وزیراعظم کون ہوگا؟ پیپلزپارٹی نے نام کا اعلان کر دیا

کراچی(پی این آئی) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہاہے کہ دبئی میں شہباز شریف کی وزارت عظمی پر کوئی اتفاق رائے نہیں ہوا، آئندہ عام انتخابات میں پیپلز پارٹی ملک کی واحد بڑی جماعت بن کر ابھرے گی اور بلاول بھٹو اگلے […]

3جولائی کو بینکوں میں تعطیل کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے اعلان کیا گیا کہ3 جولائی بروز پیر کو بینک عام عوام کیلئے بند رہیں گے۔ 3 جو لائی بروز پیر کو عام تعطیل کے باعث عوام کیلئے بینک بند رہیں گے کیونکہ عید الاضحیٰ کی […]