اسلام آباد کا ریڈ زون اچانک سیل کردیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارالحکومت کی پولیس کی جانب سے ریڈ زون کو اچانک سیل کردیا گیا، جس کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق انتظامیہ نے عوام کو پیشگی آگاہ کئے بغیر ریڈ زون جانے والے […]

معروف شخصیت حکومتی ذمہ داریوں سے مستعفیٰ

ماہر معاشیات ڈاکٹر قیصر بنگالی نے 3 حکومتی کمیٹیوں سے استعفیٰ دے دیا۔ دستاویز کے مطابق ڈاکٹر قیصر بنگالی حکومتی کفایت شعاری کمیٹی، رائٹ سائزنگ اور حکومتی اخراجات میں کمی کی کمیٹی کے رکن تھے۔ڈاکٹر قیصر بنگالی نے استعفیٰ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اور سیکریٹری […]

عوام کو بڑا جھٹکا، تندور مالکان نے روٹی پھر مہنگی کردی

ملتان(پی این آئی)ملتان میں تندور مالکان کی جانب سے روٹی کی قیمت میں بھی اضافہ کر دیا گیا، شہریوں کو سرکاری ریٹ پر روٹی کا حصول مشکل ہو گیا۔ شہریوں کے لیے دو وقت کی روٹی جیب پر بھاری پڑنے لگی ہےسرکاری ریٹ 13 روہے […]

توشہ خانہ سے اب کتنی مالیت سے زائد کا تحفہ حاصل نہیں کیا جاسکے گا؟ تفصیلات آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی) کابینہ ڈویژن کے اسپیشل سیکریٹری نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کیبنٹ سیکرٹریٹ کو بتایا ہے کہ اب توشہ خانہ سے 3 سو ڈالر سے زائد کا تحفہ حاصل نہیں کیا جاسکے گا، تحائف کی نیلامی کی جائے گی یا […]

یکم محرم الحرام کی چھٹی کا اعلان کر دیا گیا

دبئی ( پی این آئی)متحدہ عرب امارات میں پرائیویٹ سیکٹر کے لئے یکم محرم الحرام کو چھٹی کا اعلان کردیا گیا۔ خلیجی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز کئے گئے اعلان کے مطابق متحدہ عرب امارات میں نجی شعبے کے ملازمین کے لئے 7 جولائی کو […]

سعودی عرب میں نوکری کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے اہم خبر

لاہور (پی این آئی )اوورسیز ایمپلائمنٹ کارپوریشن (او ای سی) کے زیر اہتمام سعودی عرب کے لیے نرسز کے واک ان انٹرویوز کا عمل 27 جون سے شروع ہو گا۔ سرکاری خبر رساں ادارے اے پی پی کے مطابق او ای سی کے ایک عہدیدار […]

بڑے اسلامی ملک نے حجاب پر پابندی عائد کردی

ویب ڈیسک(پی این آئی)مسلم اکثریتی ملک تاجکستان میں سرکاری طور پر حجاب پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ تاجکستان کی پارلیمنٹ میں منظور ہونے والے بل کے تحت اس پابندی کی خلاف ورزی کرنے والوں پر بھاری جرمانے عائد کیے جائیں گے۔98 فیصد مسلم آبادی […]

حجاب پہننے پر پابندی عائد

تاجکستان(پی این آئی)حجاب پہننے پر پابندی عائد۔۔۔تاجکستان میں سرکاری طور پر حجاب پر پابندی عائد کردی گئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق اس حوالے سے پارلیمنٹ نے بل بھی منظور کرلیا ہے، خلاف ورزی پر بھاری جرمانے عائد کیے جائیں گے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق تاجکستان میں 98 […]

نیا بجٹ، تنخواہوں اور پنشن میں کتنا اضافہ؟ فیصلہ کر لیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت آئندہ وفاقی بجٹ میں تنخواہ اور پنشن میں 10سے 15فیصد اضافہ زیر غور کر رہی ہے جبکہ دوسری جانب حکومت پنشن اصلاحات متعارف کروانے کو بھی تیار نظر آ رہی ہے، اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ […]

رواں سال قومی پنشن کی لاگت 20 کھرب تک پہنچنے کی توقع

جارجیا (آئی این پی) ایشیائی ترقیاتی بینک(اے ڈی بی )نے پاکستان کے پنشن سسٹم کے اصلاحات پر زور دیتے ہوئے کہا کہ اگر فوری اقدامات نہیں کیے گئے تو یہ لاگت اگلے 10 سالوں میں 100 کھرب تک پہنچ جائے گی۔ جارجیا میں میڈیا بریفنگ […]

پنشن بوجھ میں کمی کیلئے حکومت کا ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے پنشن اخراجات کنٹرول کرنے کیلئے ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانے کا عندیہ دے دیا۔ اسلام آباد میں وفاقی وزارء کی مشترکہ پریس کانفرنس میں وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ ہم ریونیو بڑھانے اور اخراجات کم […]