پاکستان بڑے بڑے ممالک کیلئے مثال بن گیا، ملک میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر بھی دم توڑ گئی
اسلام آباد (پی این آئی) ملک میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر تقریباً دم توڑ گئی، ایک سال بعد پہلی مرتبہ مثبت کیسز کی شرح 1 فیصد سے بھی کم رہی، یومیہ کیسز کی تعداد 15 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی۔ نیشنل کمانڈ […]