این سی او سی کے فیصلوں کے تحت ملک کے چار بڑے شہروں میں کورونا پابندیوں کا اطلاق

اسلام آباد(پی این آئی )این سی او سی کے فیصلوں کے تحت ملک کے چار بڑے شہروں میں کورونا پابندیوں کا اطلاق ہوگا۔نجی ٹی وی کے مطابق این سی او سی کے مطابق کراچی،لاہور، حیدرآباد اور اسلام آباد میں کورونا کی پابندیوں کا اطلاق ہوگا۔کرونا […]

چلاس دیامر سمیت گلگت بلتستان میں سردی کی لہر برقرار،اپر کوہستان میں لینڈ سلائیڈنگ

چلاس (آئی این پی) چلاس دیامر سمیت پورے گلگت بلتستان میں سردی کی لہر برقرار،چلاس شہر اور دیامر کے بالائی علاقوں میں بارش اور برفباری،اپر کوہستان میں لینڈ سلائڈنگ،سرد موسم میں ہزاروں مسافر بے یار و مددگار پھنسے کر رہ گئے۔چلاس شہر اور دیامر کے […]

ملک کے بیشترعلاقوں میں اگلے 3دن بارشوں کا امکان محکمہ موسمیات کی خون جمادینے والی سردی کی پیش گوئی

اسلام آباد(پی این آئی)مغربی ہوائوں کا سلسلہ 3 جنوری کو شمالی بلوچستان سے ملک میں داخل ہونے کا امکان ہے، یہ سسٹم بتدریج وسطی اور بالائی سندھ کے بعد ملک بھر میں پھیل سکتا ہے۔سسٹم کے زیرِ اثر 4 سے 7 جنوری کے دوران کراچی […]

پہاڑوں پر برفباری کا سلسلہ جاری، مزید کب اور کتنی برفباری ہو گی؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

پشاور(پی این آئی)خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں ہلکی بارش اورسوات میں برفباری کے بعد موسم شدید سرد ہو گیا ہے، خیبر پختون خوا کے بالائی علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کاامکان ہے۔کھانوں کے شوقین افراد ٹھنڈے موسم میں گھروں سے باہر نکل آئے،ہوٹلو‏ں […]

ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برف باری ، برفباری کے باعث کئی زمینی رابطے منقطع ، گاڑیاں پھنس گئیں

اسلام آباد (پی این آئی) آزاد کشمیر ، گلگت بلتستان اور وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برف باری کے باعث موسم مزید سرد ہوگیا ، برف باری کے باعث کئی زمینی رابطے منقطع ہوگئے جس کے […]

مئیر پشاور کا ٹکٹ دینے کیلئے کتنی رشوت لی گئی؟ پی ٹی آئی کے بڑے بڑے رہنمائوں پرسنگین الزام لگ گیا

لاہور (پی این آئی) میئر پشاور کا ٹکٹ دینے کے لیے پی ٹی آئی رہنماؤں پر کروڑوں کی رشوت کا الزام۔ گورنر خیبر پختونخوا پر 5 کروڑ جبکہ ممبر صوبائی اسمبلی کامران بنگش پر 2 کروڑ روپے لینے کا الزام ہے۔ تفصیلات کے مطابق کے […]

وزیر اعظم آزاد کشمیر سے پاکستان ماحولیاتی کمیشن کے چیئرمین کی سربراہی میں وفد کی ملاقات

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی سے پاکستان ماحولیاتی کمیشن کے چیئرمین ڈاکٹر پرویز حسین کی سربراہی میں وفد نے ملاقات کی۔اس موقع پرایڈیشنل چیف سیکرٹری ترقیات ڈاکٹر ساجد محمود چوہان اور ڈائریکٹر جنرل ماحولیات عدنان خورشید […]

کشمیر میں بھی بلدیاتی الیکشن، سینئر تجزیہ کار ارشاد محمود کا کالم، بشکریہ روزنامہ 92

آزادجموں وکشمیر میں بھی بلدیاتی الیکشن کا بگل بج چکا ہے۔ وزیراعظم سردار عبدالقیوم نیازی پر عزم ہیں کہ حالات خواہ کیسے بھی ہوں وہ بلدیاتی الیکشن ضرور کرائیں گے۔بلدیاتی الیکشن کے اعلان کوعوامی حلقوں میں زبردست طور پر سراہا جا رہا ہے۔تمام سیاسی جماعتیں […]

بلدیاتی الیکشن سے قبل دھاندلی، پشاور کے پولنگ اسٹیشن میں خاتون پریزائیڈنگ افسر مبینہ طور پر بیلٹ پیپرز پر ٹھپے لگاتے پکڑی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)پشاور کے ایک پولنگ سٹیشن میں ایک خاتون پریزائیڈنگ آفیسر پر اپوزیشن پارٹیوں کے کارکنان نے بیلٹ پیپرز پر ٹھپے لگانے کا الزام عائد کیا ہے۔اتوار کی رات کو گور گھٹڑی زنانہ پولنگ سٹیشن میں بیلٹ پیپرز پر ٹھپنے کی اطلاع پر […]

عمران خان ہمیں پھانسی،جیل،دھمکیوں سے نہ ڈرائیں،ہماری ڈکشنری میں موت کا لفظ ہے خوف کا نہیں ، جے یو آئی رہنما کا سخت مؤقف

کوئٹہ (آئی این پی) جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی رہنما ترجمان پی ڈی ایم سینیٹر حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ قوم جان چکی ہے سیاست جمہوریت طاقت کے بل پر کھڑی ہے،ہمیں پھانسی،جیل،دھمکیوں سے نہ ڈرائیں ہماری ڈکشنری میں موت کا لفظ ہے،خوف […]

بلدیاتی الیکشن کا معرکہ، سینئر تجزیہ کار ارشاد محمود کا کالم، بشکریہ روزنامہ 92

آخر کار پاکستان تحریک انصاف کی حکومت بلدیاتی الیکشن کرانے کا ڈول ڈالنے میں کامیاب ہوگئی ہے۔ دسمبر اور جنوری میں خیبر پختون میں بلدیاتی الیکشن کے دونوں مراحل مکمل ہوجائیں گے۔ مارچ میں پنجاب میں بلدیاتی الیکشن کاآغاز ہوگا۔بعدازاں اسلام آباد اور آزاد جموں […]