کورونا کے وار جاری، ایک اور ڈاکٹر کی جان لے لی

پشاور(آئی این پی ) سابق چیف ایگزیکٹو آفیسر خیبر ٹیچنگ اسپتال ڈاکٹر ظاہر شاہ کورونا سے انتقال کرگئے ہیں۔ ڈاکٹر ظاہر شاہ خیبر میڈیکل کالج پشاور سے کمیونٹی میڈیسن سے ریٹائرڈ پروفیسر تھے۔ پروفیسر ڈاکٹر ظاہر شاہ حیات اباد میڈیکل کمپلیکس اسپتال کے کورونا وارڈ […]

ملک گیر بارشوں کا ایک اور سسٹم ملک میں داخل ہونےوالا ہے، پیشنگوئی نے ہلچل مچا دی

اسلام آباد(پی این آئی)موسمی تجزیہ کے مطابق بارش کا ایک ملک گیر سسٹم 28 یا 29 سے پاکستان کو متاثر کر سکتا ہے۔ابھی اس کی شدت بھی درمیانی ہے۔29/30 کے اس پاس ایک مونسون سسٹم پاکستان کو متاثر کرتا نظر آ رہا ہے۔ یہ ممکنہ […]

صوبائی کابینہ میں ایک بار پھر رد و بدل کی تیاری، وزیراعظم نے گرین سگنل دے دیا

پشاور (پی این آئی) کئی دفعہ رد و بدل کے بعد ایک بار پھر خیبر پختون خوا کابینہ میں نئے وزیروں کی شمولیت کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے، وزیرِ اعظم عمران خان نے اس حوالے سے گرین سگنل دے دیا۔اس حوالے سے وزیرِ […]

20اگست سے23اگست تک بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)تفصیلات کے مطابق رواں ماہ کے آخر تک جنوبی پنجاب، سندھ اور بلوچستان کے تقریباً 80 سے 90 فیصد علاقوں میں موسم بدستور خشک اور گرم ہی رہنے کی امید ہے۔تاہم ملک کے مختلف بالائی علاقوںمیں بارشوں کے ایک یا دو سلسلے […]

اگست میں بارشوں کا رخ کن شہریوں کی جانب ہو گا، محکمہ موسمیات نے تفصیل جاری کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) محکمۂ موسمیات نے اگست میں پاکستان میں بارشوں کی پیشگوئی سے متعلق آؤٹ لک جاری کر دیا ہے۔ محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ اگست میں ملک کے زیادہ تر علاقوں میں معمول کی بارش ہونے کا امکان ہے، البتہ […]

شہریوں نے ویکسین لگوائے بغیر نادرا سرٹیفکیٹ حاصل کر لیے

پشاور(آئی این پی) کرونا ویکسینیشن کے حوالے سے خیبر پختون خوا کے سرکاری اسپتالوں میں جعل سازی کا انکشاف ہوا ہے۔تفصیلات کے مطابق خیبر پختون خوا میں بغیر ویکسینیشن سرکاری اسپتالوں میں اندراج سے متعلق ایک اسکینڈل سامنے آ گیا ہے، ذرائع کا کہنا ہے […]

پاکستان کے کن چھوٹے بڑے شہروں میں آئندہ 24 گھنٹے میں موسلا دھار بارش ہو گی؟

اسلام آباد (پی این آئی) محکمۂ موسمیات نے آج کشمیر، اسلام آباد، بالائی پنجاب اور بالائی خیبر پختون خوا میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کر دیاہے، اس دوران چند مقامات پر موسلا دھار بارش کی بھی توقع ہے۔محکمۂ موسمیات نے آج […]

وزیر اعظم عمران خان ٹویٹر پر سب سے زیادہ فالورز رکھنے والے پاکستانی سیاستدان بن گئے،ٹویٹر فالورز کی تعداد14 ملین ہوگئی‎

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعظم عمران خان سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر سب سے زیادہ فالورز رکھنے والے پہلے پاکستانی بن گئے ۔ تفصیلات کے مطابق آزادکشمیر انتخابات میں زبردست کامیابی کے بعد عمران کان نے ٹویٹر پر بھی مقبولیت کا ریکارڈ بنا دیا […]

شدید ترین بارشوں کے باعث دریاوں کے لئے الرٹ جاری

اسلام آ باد (آئی این پی ) فلڈ فارکاسٹنگ ڈویژن نے 19 جولائی سے شدید ترین بارشوں کے باعث خیبر پختون خوا کے دریاوں کے لئے الرٹ جاری کردیا ہے۔ فلڈ فارسٹنگ ڈویژن کے مطابق 19 سے 20 جولائی کے درمیان دریائے سندھ،دریائے کابل اور […]

ملک میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کا خدشہ لیکن وہ دو اضلاع جہاں کورونا وائرس کا ایک بھی مریض موجود نہیں

مردان (پی این آئی) ملک کے 2 اضلاع میں کورونا کیسز کی شرح اب بھی صفر۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ چند روز کے دوران ملک بھر میں مہلک وبا کورونا وائرس ووبارہ پھیلنے لگا ہے جس کے بعد ماہرین نے ملک میں کورونا کی چوتھی […]

کشمیر سے کراچی تک بارشیں ہی بارشیں، مون سون کا سب سے طاقتور سپیل شروع ہونے کی پیشنگوئی

اسلام آباد(پی این آئی) بالائی خیبر پختونخواہ، پنجاب اور آزاد کشمیر میں 50 سے 100 ملی میٹر جبکہ 11 یا 12 جولائی سے 15 جولائی کے درمیان کئی علاقوں میں 150 سے 200 ملی میٹر سے زائد بارش ہو سکتی ہے۔مون سون کے 2021 کے […]