بارشیں ہی بارشیں، محکمہ موسمیات نے مون سون کے پہلے اسپیل کی پیش گوئی کر دی

کراچی/ اسلام آباد(آئی این پی) محکمہ موسمیات نے کراچی میں مون سون کے پہلے اسپیل کی پیش گوئی کر دی ہے، شہر قائد میں 15جولائی سے بارشوں کے پہلے اسپیل کا آغاز ہوگا، جب کہ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ خیبر پختون خوا میں […]

عمران خان کے جانے کے دن قریب ہیں، قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں وزیراعظم کی عدم شرکت کے حوالے سے بڑا دعویٰ کر دیا گیا

سوات (پی این آئی) قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں عمران خان کو بلایا گیا اور نہ ہی پوچھا گیا،عمران خان پاکستانی سیاست کا غیر ضروری حصہ ہے، ان کے جانے کے دن قریب ہیں، ناجائز حکومت کا خاتمہ کرکے دم لیں گے، سربراہ پی […]

بیرسٹر سلطان محمود نے پی ٹی آئی آزادکشمیر کے انتخابی منشور کا اعلان کر دیا

اسلام آباد ( پی این آئی)آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم و پی ٹی آئی آزاد جموں و کشمیر کے صدربیرسٹرسلطان محمود چوہدری نے آزاد کشمیر کے آئندہ انتخابات کے لئے پی ٹی آئی آزاد جموں و کشمیر کے لئے پارٹی منشور کا اعلان کر دیا۔ […]

احسن اقبال کا نارووال سپورٹس سٹی منصوبہ کو روکنے پر عمران خان کیخلاف ریفرنس دائر کرنے کا اعلان

بدوملہی (آن لائن )مسلم لیگ (ن) کے جنرل سیکریڑی ،سابق وفاقی وزیر داخلہ اور رکن قومی اسمبلی پروفیسر احسن اقبال چودھری نے کہا ہے کہ عمران خان کے سیاسی انتقام نے نارووال سپورٹس اسٹیدیم کو کھنڈر میں تبدیل کر دیا ہے جبکہ بنی گالہ میں […]

ملک کے بالائی علاقوں سے گرمی رخصت، آئندہ 24 گھنٹے میں کہاں کہاں گرج چمک کے ساتھ بادل برسیں گے؟

اسلام آباد (پی این آئی) ملک کے بالائی علاقوں میں گذشتہ رات کی شدید گرج چمک اور آندھی کے ساتھ ہونے والی بارش کے بعد کئی علاقوں میں سرمئی بادلوں نے ڈیرے ڈال لیے جس کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا۔ شکر گڑھ،سیالکوٹ،سوات اور آزاد کشمیر […]

امن کو موقع ملنا چاہیے،سینئر تجزیہ کار ارشاد محمود کا کالم،بشکریہ روزنامہ 92

یہ دیکھتے ہوئے کہ 4جولائی تک امریکی فورسز کا افغانستان سے انخلا ہوچکا ہوگا،طالبان نے زیادہ سے زیادہ افغان صوبوں پر قبضے کی مہم تیر تر کردی ہے۔خاص طور پر گزشتہ ماہ امریکی فورسز کا باضابطہ انخلا شروع ہوا، تو زیادہ سے زیادہ صوبوں پر […]

پیسے بچانے کیلئے لندن بھاگنے والے زیادہ دیر نہیں بچیں گے‘ بھگوڑوں کو جلد واپس لائیں گے‘ عمران خان

پشاور(آئی این پی ) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہپیسے بچانے کیلئے لندن بھاگنے والے زیادہ دیر نہیں بچیں گے، فکر نہ کریں بھگوڑوں کو جلد واپس لائیں گے‘ اب فرار ہونیوالوں کو واپس لانے میں زیادہ دیر نہیں لگے گی‘پاکستان میں غریب […]

بیرون ملک سے پاکستان آنے والے سینکڑوں افراد میں کورونا کی تشخیص، ائیر پورٹ پر وزیٹرز کے داخلے پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی

پشاور (پی این آئی)بیرون ملک سے پاکستان آنے والے سینکڑوں افراد میں کورونا کی تشخیص، ملک کے اہم ائیر پورٹ پر وزیٹرز کے داخلے پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں بیرون ملک سے آنے والے ہزاروں مریضوں میں کورونا […]

الیکشن کمیشن سے این اے 249میں دوبارہ الیکشن کا مطالبہ کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے این اے 249میں دوبارہ الیکشن کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ووٹرز کا ٹرن آؤٹ انتہائی کم تھا ، ضمنی انتخاب کسی تماشے سے کم نہیں تھا، کابینہ نے دو […]

پہلا صوبہ جس نے نویں سے بارہویں جماعت تک تعلیمی اداروں کو عید تک بند کرنے کا اعلان کردیا

پشاور(پی این آئی) خیبر پختون خوا حکومت نے نویں سے بارویں جماعت تک تعلیمی اداروں کو عید تک بند کرنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختون حکومت نے ایک بار پھر کورونا زد اضلاع میں نویں سے بارویں جماعت تک تعلیمی اداروں کو […]

بارشوں کا حالیہ سلسلہ کتنے روز تک جاری رہے گا؟محکمہ موسمیات نے بڑی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)بارشوں کا موجودہ سلسلہ 22 اپریل تک جاری رہنے کا امکان ہے۔تفصیلات کے مطابق موجودہ بارشوں کا سلسلہ وقفے وقفے سے پنجاب، سندھ، بلوچستان ،کشمیر اور خیبر پختون خواہ کے مختلف علاقوں میں 22 اپریل تک جاری رہ سکتا ہے جس کے […]