کورونا کیسز میں اضافہ، تعلیمی ادارے دوبارہ بند ہونے کا امکان، این سی او سی نے نظرثانی کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے کورونا وائرس کے کیسز میں ایک بار پھر اضافے کے باعث اسکول دوبارہ کھولنے کے فیصلے پر نظرثانی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر اور نیشنل […]

پاکستان میں کورونا وائرس تیزی سے پھیلنے لگا، نئے کیسز کی تعداد میں کتنا اضافہ ہوا؟ پاکستان دنیا بھر میں 31 ویں نمبر پر آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) ملک بھر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دور ان کورونا وائرس کے باعث مزید 22افراد چل بسے ،1592نئے کیسز سامنے آگئے ، کورونا مریضوں کی تعداد کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں پاکستان 31 ویں نمبر پر آ […]

اوپن یونیورسٹی نے پورے ملک میں علاقائی مراکز کا جال پھیلانے پر کام تیز کر دیا، دو سال میں تعداد کتنی ہو گئی؟

اسلام آباد (آئی این پی) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے چاروں صوبوں آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے دور دراز اور پسماندہ علاقوں کے عوام کو تعلیمی سہولیات فراہم کرنے کی غرض سے اِن علاقوں میں اپنا تعلیمی نیٹ ورک قائم کرنے اور اس کی […]

سردی پھر لوٹ آئی، دو روز تک بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے کا مکان، پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)اگلے 48 گھنٹوں کے دوران ملک کے شمالی اور مغربی علاقوں کو ایک کمزور شدت کا مغربی ہواؤں کا سلسلہ متاثر کرے گا جس کے زیرِ اثر خیبر پختون خواہ، کشمیر، گلگت بلتسستان اور بلوچستان کے علاقوں میں بارش متوقع ہے.خطہ پوٹھوہار […]

پی ڈی ایم کیلئے شدید جھٹکا، مولانا فضل الرحمٰن کو سینیٹ میں بڑی ناکامی کا سامنا کرنا پڑ گیا

پشاور (پی این آئی) جمعیت علماء اسلام کے امیر مولانا فضل الرحمان کے بھائی عطاء الرحمان سینیٹ کا الیکشن ہار گئے۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا اسمبلی سے جے یو آئی ف کے امیدوار مولانا عطاء الرحمان سینیٹ کی جنرل نشست پر کامیابی حاصل نہ […]

7مارچ سے گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ کا امکان، آئندہ چوبیس گھنٹے موسم کیسا رہے گا؟ پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے تمام علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔پنجاب کے میدانی علاقوں میں گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے جبکہ خطہ پوٹھوہار میں دن کے اوقات میں شمال مغربی تیز ہوائیں چلنے کا […]

عالمی بینک قبائلی علاقے میں عارضی طور پر بے گھر افراد کیلئے کتنے کروڑ امداد فراہم کرے گا

اسلام آباد(این این آئی)عالمی بینک فاٹا میں عارضی طور پر بے گھر افراد کیلئے اضافی 12 ملین ڈالر امداد فراہم کرے گا اس حوالے سے عالمی بینک کے ساتھ معاہدہ طے پاگیا ہے۔ وزارتِ اقتصادی امور کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق عالمی […]

وزیر اعظم نے کھل کر فیصل واوڈا کی حمایت کر دی، سینیٹ ٹکٹ پر اعتراضات مسترد کر دیئے

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریکِ انصاف کے پارلیمانی بورڈ نے سندھ میں فیصل واوڈا سے متعلق کارکنان کے اعتراضات مسترد کر دیئے۔وزیرِاعظم عمران خان کی زیرِصدارت پاکستان تحریکِ انصاف کے پارلیمانی بورڈ کا اجلاس منعقد ہوا۔ذرائع نے بتایا کہ پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی […]

اسلام آباد کے جس گھر کی ویڈیو ہے، اسکی رپورٹ تمام اداروں کے پاس ہے، اسد قیصر نے بری الذمہ ہونے کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کی ایوان زیریں (قومی اسمبلی) کے اسپیکر اسد قیصر نے 2018 کے سینیٹ الیکشن ویڈیو اسکینڈل میں ملوث ہونے کے سابق ارکان صوبائی اسمبلی کا الزام مسترد کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق اسد قیصر نے کہاکہ وہ حلف اْٹھاکر […]

پاکستانی سیاست میں بڑے پیمانے پر ہارس ٹریڈنگ کی بنیاد کب پڑی؟ سینئر صحافی مظہر عباس کے اہم انکشافات

اسلام آباد(پی این آئی)ائیر مارشل اصغر خاں مرحوم نے سابق چیف جسٹس آف پاکستان شیخ ریاض حسین کو خط لکھا تھا کہ1990 کے الیکشن میں سیاستدانوں میں رقوم کی تقسیم کے بارے میں ان کی درخواست کی جلد سماعت کی جائے کیونکہ خدشہ ہے کی […]

سرکاری دفاتر میں چائے پانی کلچر کے خلاف کارروائی کا آغاز، سابق ڈپٹی ڈسٹرکٹ اکائونٹ آفیسر، اے ایس آئی، چار پٹواری اور ایک کلرک گرفتار سمیت سات گرفتار

لاہور (این ا ین آئی) سرکاری دفاتر میں چائے پانی کلچر کے خلاف ڈی جی اینٹی کرپشن نے جنگ کا آغاز کرتے ہوئے سابق ڈپٹی ڈسٹرکٹ اکائونٹ آفیسر، اے ایس آئی، چار پٹواری اور ایک کلرک گرفتار سمیت سات افراد کوگرفتار کرلیا ۔ڈی جی اینٹی […]