کدھر گئے 20 لاکھ افراد؟ مریم نواز نے عمران خان سے طنزیہ سوال پوچھ لیا

لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ پنجاب بھر سے کُل ملا کر 500 افراد نہیں نکلے، لگتا ہے خیبر پختون خوا نے بھی فتنہ خان کی کال پر کان نہیں دھرے۔انہوں نے عمران کان سے سوال […]

اور اب آزادی مارچ سینئر تجزیہ کار ارشاد محمود کا کالم

پاکستان تحریک انصاف کی لیڈر محترمہ شیریں مزاری کی گھر کے باہر سے ڈرامائی گرفتاری اور رہائی نے یہ ثابت کردیا کہ حکمران اتحاد اور ان کی پشت پناہ قوتوںکے صبر کا پیمانہ لبریز ہوچکا ہے۔ تنقید برداشت کرنے کایارانہ نہیں ۔سیاسی مخالفین کونشان عبرت […]

ایک بار پھر عمران خان کے وزیراعظم بننے کی پیش گوئی کر دی گئی

ایبٹ آباد (پی این آئی )وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ الیکشن جلد ہونگے،خیبر پختونخوا کے علاوہ مرکز اور پنجاب میں دو تہائی اکثریت حاصل کریں گے،الیکشن کمیشن نے بلدیاتی الیکشن کے پہلے مرحلہ میں جو ہمارے ساتھ کیا اب دوبارہ […]

ٹریفک چالان جرمانے میں 950فیصد تک اضافہ، سگنل توڑنے، بچوں کی ڈرائیونگ، لائسنس کے بغیر ڈرائیونگ پر جرمانہ کتنا ہو گیا؟

پشاور(آئی این پی)خیبر پختون خوا کے دارالحکومت پشاور میں ٹریفک چالان اور جرمانوں میں اضافہ کردیا گیا، آخری بار جرمانوں میں اضافہ 2011 میں ہوا تھا، ٹریفک جرمانوں میں 11سال بعد اضافہ کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق پشاور ٹریفک پولیس نے ٹریفک […]

تحریک انصاف نے صحافیوں اور میڈیا ورکرز سے معافی مانگ لی

پشاور (پی این آئی) پشاور میں تحریکِ انصاف کے جلسے میں صحافیوں اور میڈیا ورکرز پر تشدد اور بدتمیزی پر وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا محمود خان کے معاونِ خصوصی برائے اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف نے معافی مانگ لی۔مقامی اخبار کے مطابق وزیرِ اعلیٰ […]

برہنہ ویڈیو اسکینڈل، ملزم نے دو افراد قتل کر دیئے، لرزہ خیز واردات

مانسہرہ (پی این آئی) خیبر پختون خوا کے ضلع مانسہرہ میں فائرنگ کر کے 2 افراد کو قتل کر دیا گیا ہے۔ مقامی پولیس کے مطابق فائرنگ کرنے والے مبینہ ملزم کی برہنہ ویڈیو کچھ عرصہ قبل وائرل ہوئی تھی۔ علاقے کے ڈی ایس پی […]

ڈپٹی کمشنرز کو ان کے دائرہ اختیار کے علاقوں کیلئے جسٹس آف پیس مقرر کرنے کا فیصلہ

پشاور(آ ئی این پی)حکومت خیبرپختونخوا نے ضابطہ فوجداری کے سیکشن 22 کے تحت ضم اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز کو ان کے دائرہ اختیار کے علاقوں کے لیے جسٹس آف پیس مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں محکمہ داخلہ وقبائلی امور خیبر پختون […]

تحریک انصاف کے 25ارکان اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد کا ساتھ دینے پر رضا مند، اہم وفاقی ادارے کی وزیر اعظم کو رپورٹ میں انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی)متحدہ اپوزیشن نے وزیر اعظم عمران خان کے خلاف ممکنہ تحریک عدم اعتماد کامیاب بنانے کیلئے تحریک انصاف کے 38ارکان اسمبلی ٹوٹنے کادعویٰ کر دیا ہے جبکہ ایک اہم وفاقی ادارے نے وزیر اعظم عمران خان کو رپورٹ پیش کی ہے […]

ایک بار پھر بارشوں کیلئے تیار ہوجائیں، مغربی ہوائوں کا سلسلہ شروع ہونے کو تیار۔۔محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا ایک نیا سلسلہ پاکستان کے شمالی علاقوں پر اثر انداز ہوگا جس کی وجہ سے بادل آنا شروع ہوجائیں گے۔ خیبر پختونخوا، شمالی پنجاب، گلگت بلتستان، اور کشمیر میں اکثر مقامات پرپیر کے دوران بادل […]

پولیس موبائل پر بم سے حملہ

کوٹ اعظم (پی این آئی) خیبر پختون خوا کے پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ضلع ٹانک کے علاقے کوٹ اعظم میں پولیس موبائل پر رات گئے نامعلوم افراد نے بم سے حملہ کر دیا۔ بم پھٹنے سے ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں گاڑی […]

وفاقی حکومت کی جانب سے لوہار گلی ٹنل ،25 کلو میٹر بائی پاس روڈ منصوبہ جات کی منظوری ہوچکی ہے، وزیر اعظم آزاد کشمیر

اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبد القیوم نیازی نے کہا ہے کہ آزادکشمیر میں پائیدار ترقی کے لیے میگا منصوبے شروع کرچکے ہیں جو خطے کا معاشی اور سماجی نقشہ تبدیل کردیں گے، وفاقی حکومت کی جانب سے لوہار گلی […]