واہ کینٹ، ٹیکسلا سے اسلام آباد حقیقی آزادی مارچ میں شرکت سے روکا گیا تو۔۔۔۔۔ پی ٹی آئی رہنما غلام سرور نے بڑا اعلان کر دیا

ٹیکسلا ( آئی این پی )سابق وفاقی وزیر غلام سرور خان نے کہا ہے کہ واہ کینٹ ، ٹیکسلا سے اسلام آباد حقیقی آزادی مارچ میں شرکت سے روکا گیا تو پلان بی کے تحت جی ٹی روڈ مارگلہ کے مقام پر ہی دھرنا دیا […]

این اے 45، پولنگ جاری، عمران خان اور جمیل خان میں کانٹے دار مقابلہ

پشاور (پی این آئی) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 45 میں عمران خان اور پی ڈی ایم کے امیدوار جمیل خان کے درمیان کانٹے دار مقابلہ جاری ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق خیبر پختون خوا کے ضلع کرم کے حلقہ این اے 45 میں […]

ضمنی الیکشن ، وہ حلقہ جہاں عمران خان کا جیتنا مشکل دکھائی دینے لگا، مضبوط امیدوار کون ہے؟

مردان (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے ممبران قومی اسمبلی کے استعفوں کے باعث خالی ہونے والی قومی اسمبلی کے 8 حلقوں میںآج ضمنی انتخابات ہورہے ہیں، ان حلقوں میں مردان قومی اسمبلی کا حلقہ این اے 22 بھی شامل ہے، جہاں پاکستان تحریک انصاف […]

کسان اتحاد نے 24 گھنٹے کا الٹی میٹم دے دیا، مطالبات تسلیم کریں ورنہ ۔۔۔۔۔

اسلام آباد (پی این آئی) کسان اتحاد کے چیئرمین خالد حسین باٹھ نے وفاقی حکومت کو مطالبات نہ ماننے پر پورا ملک بند کرنے کی دھمکی دے دی ہے۔ میڈیا سے گفتگو میں خالد حسین باٹھ نے کہا کہ امید ہے کل حکومت مطالبات تسلیم […]

تمباکو پر ایڈوانس ٹیکس کسانوں پر لاگو نہیں ہے، تمباکو کسان تنظیموں کا اعتراف مقامی سگریٹ کمپنیاں مہنگا تمباکو خریدتی ہیں۔ ہم ایڈوانس ٹیکس پر مقامی سگریٹ کمپنیوں کی بھرپور سپورٹ کریں گے، صدر کسان بورڈ

اسلام آباد(پی این آئی)تمباکو پر ایڈوانس ٹیکس کسانوں پر لاگو نہیں اور ایڈوانس ٹیکس مقامی سگریٹ فیکٹریوں پر عائد نہ کیا جائے ۔ اس بات کا اعتراف تمباکو کاشتکاروں کی مختلف تنظیموں کے نمایندگان نے نیشنل پریس کلب میں پریس کانفرس میں کیا۔     […]

ہم بات کرتے ہیں تو پھر کہتے ہیں توہین کی گئی، احسن اقبال، خرم دستگیر اور شہباز شریف کی ضمانتیں ضبط ہوجائیں گی، فواد چوہدری نے خبردار کر دیا

اسلام آباد(آئی ا ین پی ) تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ رمضان شوگر مل کیس میں شہباز شریف پر ابھی تک فرد جرم عائد نہیں ہوئی، ہم بات کرتے ہیں تو پھر کہتے ہیں توہین کی گئی، احسن اقبال، خرم […]

کوئی ذمہ داری اٹھانے والا نہیں ،سینئر تجزیہ کار ارشاد محمود کا کالم

امیر ہے یا غریب ہر کوئی ملک سے فرار کی راہیں تلا ش کرتانظر آتاہے۔ حتیٰ کہ خوشحال اور کاروباری خاندان بھی تیزی سے نقل مکانی کررہے ہیں۔ کینیڈا، آسٹریلیا، یورپ اور امریکہ ان کی آخری منزل ہے۔ ہر محفل میں گفتگو کا مرکزی نکتہ […]

نواز شریف جلد واپس آرہے ہیں، مریم نواز نے لیگی کارکنان کو خوشخبری سنادی

راجن پور (پی این آئی) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف جلد واپس آ رہے ہیں۔ انہوں نے نام لئے بغیر تحریک انصاف کے رہنماوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ یہ وقت جلسوں […]

پاکستان کے غدار بے نقاب، سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا، پاکستانی عوام ملک کیخلا ف سازش پر پھٹ پڑے

اسلام آباد(پی این آئی) شوکت ترین اور پنجاب و خیبر پختون خوا کے وزرائے خزانہ کی ٹیلیفونک گفتگو پر ملک بھر میں شدید ردعمل ، ”پاکستان کے غدار بے نقاب ”سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا، پاکستانی عوام ملک کیخلاف ہونے والی اندرون خانہ […]

ڈی این اے بدلتا نہیں،سینئر تجزیہ کار ارشاد محمود کا کالم

اس دفعہ سیلاب بغیر اطلاع کے نہیں آیا بلکہ عالمی اداروں نے اس طرح کے حالات کی پہلے ہی پیش گوئی کررکھی تھی۔ گزشتہ دو دھائیوں میں 173 قدرتی آفات کا پاکستان شکار ہوا۔ حالیہ سیلاب میں نیشنل ڈیزاسٹر مینیجمنٹ اتھارٹی(این ڈی ایم اے) کے […]

سبحان اللہ، سیلابی ریلے میں بہہ جانیوالا بچہ 4 روز بعد زندہ مل گیا، 4 دن تک کہاں رہا اور کیا کرتارہا؟

ڈیرہ اسماعیل خان(پی این آئی)ڈیرہ اسماعیل خان میں سیلاب کے باعث ٹرک سمیت ڈوبنے والے بچہ معجزاتی طور پر 4 روز بعد زندہ سلامت مل گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق خیبر پختون خواہ کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقہ درابن کلاں میں سیلاب میںبہہ جانے […]