اسٹیبلشمنٹ کیساتھ بیک ڈور بات چیت سے متعلق اسد عمر نے بڑا دعویٰ کردیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کیساتھ کوئی بیک ڈور بات چیت نہیں ہو رہی، صدرعارف علوی پہلے کی طرح آگے بھی کردار ادا کرینگے، پی ڈی ایم کی تباہی کے بعد معیشت […]

وزیر اعلیٰ ہائوس کو سیل کرنے کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ اگر پرویز الہٰی نے بدھ تک پنجاب اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ نہ لیا تو وزیراعلیٰ ہاؤس کو سیل کردیا جائے گا۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے رانا ثناء […]

پرویز الہیٰ کے بیان کے بعد مونس الہیٰ زمان پارک پہنچ گئے، عمران خان نے کیا جواب دیا؟

لاہور(آئی این پی) وزیراعلی پنجاب کے بیان پر عمران خان کو اعتماد میں لینے کے لیے مونس الہی ان کی رہائش گاہ گئے اور ملاقات کرکے اپنے تعاون کی یقین دہانی کرائی،نجی ٹی وی کے مطابق ایک روز قبل عمران خان نے پنجاب اور خیبر […]

چوہدری پرویز الٰہی نے اسمبلی تحلیل کرنے کیلئے کیا شرط رکھ دی؟ عمران خان پریشان

لاہور (پی این آئی)چوہدری پرویز الٰہی نے اسمبلی تحلیل کرنے کیلئے کیا شرط رکھ دی؟ عمران خان پریشان۔۔ وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی نے پاکستان تحریک انصاف سے اگلے انتخابات کے بعد بھی وزارتِ اعلیٰ مانگ لی۔ذرائع کے مطابق پرویز الٰہی مشروط طور پر اسمبلی […]

ریڈ زون میں کور کمانڈر کے گھر کے باہر احتجاج، پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی بھی ایف آئی آر میں نامزد

پشاور( پی این آئی )خیبرروڈ، ریڈ زون میں کور کمانڈر کے گھرکے باہر احتجاج کرنے پر پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی فضل الہی بھی ایف آئی آر میں نامزد ہو گئے ہیں۔ رکن اسمبلی فضل الٰہی کی گرفتاری سے متعلق ڈپٹی سپیکر کو آگاہ […]

کور کمانڈر کے گھرکے باہر احتجاج ‘ پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی بھی ایف آئی آر میں نامزد

پشاور( آئی این پی )خیبرروڈ، ریڈ زون میں کور کمانڈر کے گھرکے باہر احتجاج کرنے پر پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی فضل الہی بھی ایف آئی آر میں نامزد ہو گئے ہیں۔۔ رکن اسمبلی فضل الٰہی کی گرفتاری سے متعلق ڈپٹی سپیکر کو آگاہ […]

سیاحت کے فروغ کے لیے چاروں صوبوں کے آزاد کشمیر میں گیسٹ ہاؤسز کے قیام کی دعوت، وزیر اعظم آزاد کشمیر نے وزراء اعلیٰ کو خط لکھ دیا

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان آزادکشمیر میں سیاحت کے فروغ کیلئے انقلابی اقدامات اٹھانے کا سلسلہ جاری۔پاکستان کے مختلف علاقوں سے آزادکشمیر آنے والے سیاحوں کی معاونت کیلئے صوبائی حکومتوں کے اشتراک سیآزادکشمیر میں سندھ ہاوس، […]

آزاد کشمیر، پونچھ ڈویژن میں بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے تمام انتظامات مکمل کر لیے گئے

راولاکوٹ (پی آئی ڈی) کمشنر پونچھ ڈویژن انصر یعقوب خان نے کہا ہے کہ پو نچھ ڈویژ ن میں بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے تمام انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔ آزاد کشمیر پو لیس کے ساتھ ساتھ پنجاب پولیس، رینجر ز اور خیبر پختون […]

کشمیر میں بلدیاتی الیکشن، سینئر تجزیہ کار ارشاد محمود کا کالم

مظفرآباد ڈویژن میں بلدیاتی الیکشن کا پہلا مرحلہ بخیر وخوبی تمام ہوا۔ 3 اور 8دسمبر تک بل ترتیب پونچھ اور میرپور ڈویژن میں الیکشن کا عمل مکمل ہوجائے گا۔نتائج ملے جلے ہیں لیکن اطمینان کی پہلو یہ ہے کہ الیکشن ہوگئے۔ تمام تر مسائل اور […]

جاگدے رہنا، ساڈے تے نہ رہنا، سینئر تجزیہ کار ارشاد محمود کا کالم

بلدیاتی الیکشن سے فرار کے لیے لولے لنگڑے بہانہ تراشے جارہے ہیں۔ الیکشن ملتوی کرانے کے لیے کچھ شخصیات سرگرم ہوچکی ہیں۔ آج چیف سیکرٹری نے دوٹوک اعلان کیا کہ الیکشن اپنے وقت پر ہوں گے۔ ہوسکتاہے کہ مرحلے وار ہوں جیسے کہ خیبر پختون […]