ن لیگ کا کس حلقے سے امیدوار کون؟ پارلیمانی بورڈ نے شیڈول جاری کر دیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی عام انتخابات کے لئے تیاریاں نئے مرحلے میں داخل ہو گئی ہیں۔۔۔مسلم لیگ(ن) نے قومی، صوبائی اور مخصوص نشستوں پر پارٹی ٹکٹ اور امیدواروں کے انتخاب کے لئے پارلیمانی بورڈ کے اجلاسوں کا شیڈول جاری کر […]

سابق اہم ترین وفاقی وزیر نےاہلیہ سمیت پیپلز پارٹی چھوڑ دی

اسلام آباد(پی این آئی)پشاور سے پیپلز پارٹی کے رہنما ارباب عالمگیر اور ان کی اہلیہ عاصمہ عالمگیر نے پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا۔عاصمہ عالمگیر نے ایک انٹرویومیں بتایا کہ پارٹی قیادت کی پالیسیوں سے نالاں تھے۔انہوں نے کہا کہ پارٹی کے مرکزی ڈپٹی اطلاعات […]

غیرقانونی گرفتاریاں، عدالت شدید برہم۔۔ رہائی کا حکم جاری کر دیا، ہلچل مچ گئی

لاہور (پی این آئی ) لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب میں نظربند تمام اساتذہ کی نظر بندی کو کالعدم قرار دیتے ہوئے رہا کرنے کا حکم دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شکیل احمد نے پنجاب کے اساتذہ کی نظربندی کیس کی سماعت کی۔ […]

ملک بھر میں سکیورٹی ہائی الرٹ

اسلام آباد(پی این آئی) بلوچستان کے ضلع مستونگ اور خیبر پختون خواکے ضلع ہنگو میں دھماکوں کے بعد ملک بھر میں سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ۔دھماکے کے فوری بعد پنجاب پولیس نے اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ مستعد اہلکاروں نے صوبے بھر میں […]

سی پیک سے متعلق منفی خبریں پھیلانے والوں کو چین کا کرارہ جواب

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزارت منصوبہ بندی نے چین کی جانب سے سی پیک میں نئے منصوبے شامل نہ کرنےکی خبریں بے بنیاد قرار دیدی۔ تفصیلات کے مطابق وزارت منصوبہ بندی کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہےکہ پاکستان اور چین سی […]

گندم چینی اور کھاد کی اسمگلنگ، کون کون ملوث ہے؟ انٹیلی جنس ایجنسی نے رپورٹ وفاقی حکومت کو پیش کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت کی سول انٹیلی جنس ایجنسی آئی بی کی طرف سے کرنسی اور آئل کے بعد چینی، کھاد اور گندم کی اسمگلنگ کی رپورٹ وزیرِ اعظم سیکرٹریٹ میں جمع کروا دی گئی ہے۔۔۔۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ گندم، […]

نگراں حکومت کو کیا مشورہ دیا ہے،رانا ثنا اللہ نے بتا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن )کے رہنما، سابق وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ اب تکلیف ہے تنگی ہے، نگراں حکومت سے کہا ہے کہ بجلی کے بلوں کو اقساط میں کیا جائے۔ ایک انٹرویومیں انہوں نے […]

آئندہ 48 سے 72 گھنٹے، پاکستان کے کن کن شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے؟

کراچی(آئی این پی)محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ا?ئندہ 48 سے 72 گھنٹوں میں ملک بھر میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے ا?ئندہ 48 سے 72 گھنٹوں میں ملک بھر میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی […]

محکمہ موسمیات نے ستمبرتک مون سون، بارشوں اور ہیٹ ویو سے خبردار کردیا

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کی جانب سے جولائی تا ستمبر کےدوران مون سون آب وہوا کےجاری جائزے کے مطابق عالمی پیش گوئی کے لیے بنائے گئےماڈلز کے مطابق پاکستان کے بیشتر علاقوں میں مون سون کے دوران معمول کی بارشیں ہونے کا امکان ہے۔ […]

استحکام پاکستان پارٹی، جہانگیر ترین اور پرویز خٹک کے معاملات طے پاگئے

لاہور(پی این آئی) استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین اور پرویز خٹک کے درمیان معاملات طے پاگئے۔ذرائع کے مطابق سابق وزیراعلیٰ کے پی پرویز خٹک اور جہانگیر ترین کافی دنوں سے رابطے ہیں جس کے بعد دونوں رہنماؤں میں معاملات طے پاگئے ہیں۔ذرائع کے […]

جہانگیر ترین کی نئی سیاسی جماعت کا نام کیا ہوگا؟ ممکنہ نام سامنے آگیا

کراچی (پی این آئی) جہانگیر ترین نے قومی سطح پر نئی سیاسی جماعت بنانے کا فیصلہ کر لیا ہے، جس کے پیٹرن انچیف وہ خود ہوں گے، اندرونی سطح پر کئی اہم تجاویز زیر غور ہیں۔ جہانگیر ترین سے اندرونی سندھ ، کراچی ، خیبر […]