تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں
نئی دہلی: سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں ہندو بابوں کو اسرائیلی وزیرِاعظم نیتن یاہو کی پوجا کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ ویڈیو سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر گیبریئل نامی اکاؤنٹ سے شیئر کی گئی۔ ویڈیو کے کیپشن میں لکھا گیا ہے کہ بھارت میں کچھ ایسے گروہ موجود ہیں جو اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی پوجا کرتے ہیں۔
کیپشن میں مزید کہا گیا کہ جب یہ لگتا ہے کہ بھارتی اس سے زیادہ مضحکہ خیز حرکت نہیں کرسکتے تو وہ کچھ نیا کر دیتے ہیں۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں