پاکستان ایئرفورس پر برتری کے حصول کے لیے بھارتی فضائیہ کی کوششیں جاری

کراچی(پی این آئی) بھارتی فضائیہ نے پاکستان ایئر فورس پر برتری حاصل کرنے کی تیاریاں شروع کردی ہیں۔ بھارتی فضائیہ گزشتہ برس 27 فروری کو پاکستان ایئرفورس کے ہاتھوں سخت ہزیمت کو اب تک فراموش نہیں کرسکی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اس نے بی […]

مغربی ایشیائی ملک قطر نے بھارتی شہریوں پر پابندی لگا دی ہے

دوحہ ۔ (پی این آئی) مغربی ایشیائی ملک قطر نے کورونا وائرس کے پیش نظر بھارت اور بعض دیگر ممالک کے شہریوں کے ملک کی سرحد میں داخلے پر پابندی لگا دی ہے۔ بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق قطر حکومت کے جاری کردہ بیان […]

ایران، کورونا وائرس سے مزید 43 ہلاک، تعداد 237 ہوگئی، متاثرہ مریضوں کی تعداد 7 ہزار سے بڑھ گئی

تہران (پی این آئی) برادر ہمسایہ ملک ایران میں کورونا وائرس نے تباہی پھیلانے کا سلسلہ کاری رکھا ہوا ہے اور مزید 43 افراد کی زندگیوں کو نگل لیاہے جس کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 237 ہوگئی۔تہران میںایرانی محکمہ صحت کے ترجمان کیانوش جہانپور نے […]

ترک صدر کا ماسکو کا سرکاری دورہ،روس نےترک صدر کو تضحیک آمیز سلوک کا نشانہ بنا دیا

ماسکو (پی این آئی) ترک صدر کو روس میں تضحیک آمیز سلوک کا نشانہ بنا دیا گیا، گزشتہ ہفتے ماسکو کے دورے کے دوران روسی صدر ولادی میر پوٹن نے تمام سفارتی آداب کو بالائے طاق رکھ کر انتظار کروایا۔ تفصیلات کے مطابق ترکی کے […]

کورونا وائرس کن لوگوں کیلئے زیادہ خطرناک ہے، ماہرین نے وارننگ جاری کر دی

نیویارک(پی این آئی) کورونا وائرس تیزی سے دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رہا ہے اور محض تین ماہ کے عرصے میں یہ 102سے زائد ممالک تک پہنچ چکا ہے۔ ماہرین تحقیقات میں احتیاطی تدابیر بتا رہے ہیں کہ اس موذی سے کیسے بچا جا […]

کورونا وائرس کا خوف،وائرس سے بچنے کیلئےچینی حکومت نے اپنے شہریوں میں قرآن مجید بانٹنا شروع کر دیے

لاہور( پی این آئی ) کورونا وائرس ، چین سے شروع ہوا، اور وہاں سے ہوتا ہوا پوری دنیا میں پھیل گیا، پور دُنیا میں اس مہلک وائرس کی وجہ سے ایک خوف کی فضا قائم ہے، مہلک مرض کی وجہ سے چائینہ، ایران ، […]

مکہ ریجن میں زلزلے کے جھٹکے

ریاض(پی این آئی )مکہ مکرمہ ریجن کی تحصیل البیضامیں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیںجس سے شہری خوفزدہ ہو گئے تاہم اس کے نتیجے میں کسی قسم کا جانی و مالی نقصان نہیں ہوا ۔جیو لوجیکل سروے بورڈ کے نمائندے نے اس کی تصدیق […]

امریکا نےکب اور کتنےطالبان قیدیوں کو رہا کرنے کا اعلان کر دیا؟اہم خبر

کابل (پی این آئی) امریکا نے امارت اسلامی (طالبان) کے 1500 قیدیوں کو رہا کرنے کا فیصلہ کرلیا۔نجی ٹی وی نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا کی جانب سے تحریک طالبان کے قیدیوں کو رہا کرنے پر رضا مندی ظاہر کردی گئی ہے۔ پہلے مرحلے […]

امریکی فوج کے انخلا کے بعد افغانستان میں اسلامی حکومت بنانے کا اعلان ،افغان طالبان نےافغانستان کے قانونی سربراہ کا اعلان کر دیا

کابل (پی این آئی) افغان طالبان کا اپنی حکومت قائم کرنے اور ملک کے نئے سربراہ کے نام کا اعلان، ملا ہیبت اللہ افغانستان کے قانونی سربراہ قرار، غیر ملکی قابض فوج کے انخلا کے بعد ملک میں اسلامی حکومت قائم کرنے کا اعلان۔ تفصیلات […]

صدارت کا حلف اٹھاتے ہی افغان صدر اشرف غنی نے طالبان کو بڑی خوشخبری سنا دی ۔۔بڑا فرمان جاری کر دیا

کابل (پی این آئی) افغانستان صدر اشرف غنی نے حلف اٹھانے کے بعد طالبان قیدیوں کی رہائی کا فرمان جاری کردیا ہے۔ صدر اشرف غنی نے تقریب حلف برداری سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ طالبان کے ساتھ قیدیوں کی رہائی کا طریقہ کار […]

سعودی عرب میں پھر بڑی گرفتاریوں کا موسم، مزید کتنے شہزادوں کو گرفتا ر کر لیا گیا؟ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا حکم جاری

ریاض(پی این آئی)سعودی ولی عہد پرنس محمد بن سلمان کے حکم سے مزید 20 شہزادوں کو گرفتار کر لیا گیا ۔ سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے بھائی احمد بن عبدالعزیزپرنس احمد کی گرفتاری کے بعد ولی عہد پرنس محمد بن سلمان کے […]

close