امریکہ میں کوروناوائرس سےکتنےلا کھ اموات کا خطرہ ہے؟ امریکی ماہرین نے خدشے کا اظہار کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)امریکا کی جان ہاپکنس یونیورسٹی کے میڈیکل پروفیسر ڈاکٹر مارٹی مکارے کا کہنا ہے کہ امریکا میں کورونا کے کیسز کی تعداد 50 ہزار سے 5 لاکھ تک ہو سکتی ہے . پروفیسر ڈاکٹر مارٹی کا کہنا ہے کہ امریکا کے محکمہ […]

بھارتی حکومت نے سکھ یاتریوں کوپاکستان آنے کیلئے کلیئرنس دینے سے انکار کردیا

لاہور(پی این آئی) بھارتی حکومت نے سکھ یاتریوں کو وساکھی میلہ اورخالصہ جنم دن منانے پاکستان آنے کے لئے کلیئرنس دینے سے انکار کردیا ہے۔کورونا وائرس کی وجہ سے پاکستان اور بھارت کے مابین واہگہ اٹاری سرحد پہلے ہی جزوی طورپربند ہے، اب بھارت نے […]

کشمیری حریت پسندوں نےپوری دنیا کو پیغام دیدیا

سرینگر (پی این آئی)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں کی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں تین ساتھیوں سمیت شہید ہونے والے کشمیری نوجوان گلزاراحمد کی نمازجنازہ ادا کردی گئی،ہزاروں کشمیری بھارتی فوج کامحاصرہ توڑکرنماز جنازہ میں پہنچ گئے،کشمیری حریت پسندوں کی نمازجنازہ کےموقع پرآزادی […]

کرونا وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 1809ہو گئی

روم(پی این آئی )یورپی ملک اٹلی میں کورونا وائرس سے مزید 368 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جس کے بعد کل ہلاکتوں کی تعداد ایک ہزار 809 ہوگئی ہے۔غیر ملکی میڈ یا رپورٹس کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اٹلی میں مزید ساڑھے 3 ہزار […]

شاندار خوشخبری،سعودی عرب میں پھنسے پاکستانیوں کو واپسی کیلئے مزید مہلت دیدی

ریاض(پی این آئی)سعودی عرب میں پھنسے پاکستانیوں کیلئے خوشخبری آگئی، سعودی سول ایوی ایشن نے پاکستان ایئرلائن کو خصوصی رعائت دیتے ہوئے اٹھارہ مارچ تک پاکستانیوں کو واپس لے جانے کی کی اجازت دے دی۔نجی ٹی وی نیوز کے مطابق سی اے اے نے پی […]

15منٹ میں کورونا وائرس ٹیسٹ کا نتیجہ بتانے والی ٹیسٹ کٹ تیار کر لی گئی

بیجینگ (پی این آئی) چینی کمپنی نے 15منٹ میں کورونا وائرس ٹیسٹ کا نتیجہ بتانے والی ٹیسٹ کٹ تیار کرلی ہے۔ چین میں حیفی نامی کمپنی نے شوگر ٹیسٹ سٹرپ جیسی سٹرپس تیار کی ہیں جو کہ کورونا وائرس ٹیسٹ کیلئے استعمال ہوں گی۔ چینی […]

کورونا وائرس کا خوف،ملکہ برطانیہ برمنگھم پیلس چھوڑ کر کہاں منتقل ہوگئیں؟

برمنگھم (پی این آئی)کرونا وائرس کے خدشے پیش نظر ملکہ برطانیہ ملکہ الزبیتھ نے برمنگھم پیلس چھوڑ دیاہے اور وہ ونڈسر کیسل منتقل ہو گئیں ہیں اور شہزادہ فلپ بھی برطانوی گاؤں سینڈرینگھم میں قیام کریں گے ۔تفصیلات کے مطابق ملکہ برطانیہ اور اور پرنس […]

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے کورونا وائرس ٹیسٹ کی رپورٹ منظر عام پر آ گئی

واشنگٹن(پی این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ آگئی۔وائٹ ہاوس سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ منفی آئی ہے۔اعلامیہ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کورونا وائرس کا شکار نہیں ہوئے۔ امریکی صدر […]

سپین کی خاتون اول کورونا وائرس کا شکارہوگئیں

مڈرڈ (پی این آئی) سپین کے وزیر اعظم کی اہلیہ میں کورونا وائرس کی تصدیق، ہسپانوی وزیر اعظم کا ملک کو لاک ڈاؤن میں تبدیل کرنے کا فیصلہ۔ تفصیلات کے مطابق سپین کے وزیر اعظم کی اہلیہ میں کورونا وائرس کی تصدیق کر دی گئی […]

فضائی آپریشن مکمل طور پر بند کر دیا گیا

واشنگٹن (پی این آئی) امریکا نے برطانیہ اور دیگر ممالک کیلئے اپنا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بند کر دیا، یورپ کو عالمی وبا کا نیا مرکز قرار دیے جانے کے بعد امریکا نے بشمول برطانیہ اور آئرلینڈ، یورپی یونین کے تمام ممالک کیساتھ فضائی […]

امریکی صدر کا کرونا وائرس کا ٹیسٹ ، صدر ٹرمپ بھی میدان میں آگئے

واشنگٹن (پی این آئی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ان کا کرونا وائرس کا ٹیسٹ لیا گیا ہے، ان کا ٹیسٹ رات کو دیر گئے لیا گیا ۔ہفتہ کے روز پریس بریفنگ کے دوران صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ انہوں […]

close