کورونا وائرس کا خوف،ملکہ برطانیہ برمنگھم پیلس چھوڑ کر کہاں منتقل ہوگئیں؟

برمنگھم (پی این آئی)کرونا وائرس کے خدشے پیش نظر ملکہ برطانیہ ملکہ الزبیتھ نے برمنگھم پیلس چھوڑ دیاہے اور وہ ونڈسر کیسل منتقل ہو گئیں ہیں اور شہزادہ فلپ بھی برطانوی گاؤں سینڈرینگھم میں قیام کریں گے ۔تفصیلات کے مطابق ملکہ برطانیہ اور اور پرنس فلپ اچھی صحت میں ہیں لیکن ملک میں سامنے آنے والے

کرونا کے کیسز کومد نظر رکھتے ہوئے ملکہ برطانیہ کو قرنطینہ میں بھیجنے کا فیصلہ کیا گیاہے ، برطانیہ میں کرونا وائرس کے باعث اموات کی تعداد 21 ہو گئی ہے ۔کرونا وائر کے تیزی کے سے پھیلتی ہوئی بے چینی کے باعث اعلیٰ حکام کی جانب سے یہ فیصلے کیے گئے ہیں۔ملکہ برطانیہ نے حال ہی میں بڑی تعداد میں لوگوں سے ملاقات کی تھی جبکہ ان کی 94 ویں سالگرہ میں چند ہی ہفتے باقی ہیں اور ان کے معاونین نے سوچنے اور سمجھنے کے بعد یہ فیصلہ کیا ہے تاکہ انہیں کسی قسم کے نقصان سے بچایا جا سکے ۔ کرونا وائرس کے باعث ملکہ برطانیہ کے آئندہ جمعے کو ” چیشائر اور کیمڈن “ کے دورہ کو بھی منسوخ کر دیا گیاہے ۔

پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست اور بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رابطہ کاروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

close