اسلام آباد(پی این آئی) موجودہ سیٹلائٹ ماڈلز کے مطابق 2 سے 4 فروری کے دوران ملک کے بالائی علاقوں میں بارش اور برفباری کا امکان ہے۔ ان علاقوں میں کشمیر ،گلگت بلتستان کے علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ اچھی بارش اور برفباری کا امکان […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعہ کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم شدید سرد اورخشک رہے گا۔ خیبرپختونخوا، پنجاب کے میدانی علاقوں اوربالائی سندھ میں صبح اوررات کےاوقات میں شدید دھند چھائی رہے گی۔جمعہ کےروز اسلام آباد میں موسم سرد اور خشک […]
لاہور (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے فروری کے پہلے ہفتے میں مزید بارشوں اور سردی کی شدت میں اضافے کی پیش گوئی کردی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بارشیں برسانے والا شمال مغربی ہوائوں کا ایک سسٹم فروری کے پہلے ہفتے میں لاہور میں […]
اسلام آباد(پی این آئی)بدھ کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم شدید سرد اورخشک رہے گا ۔ خیبرپختونخوا، پنجاب کے میدانی علاقوں اوربالائی سندھ میں صبح اور رات کے اوقات میں شدید دھند کی توقع۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم […]
اسلام آباد (پی این آئی)آج منگل کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم شدید سرد اورخشک رہے گا۔ تاہم کشمیراورگردونواح میں چند مقامات پرہلکی بارش اورپہاڑوں پر برفباری کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ خیبرپختونخوا، پنجاب کے میدانی علاقوں اوربالائی سندھ میں رات کےاوقات میں […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم شدید سرد اورخشک رہے گا۔ تاہم گلگت بلتستان، کشمیراورشمالی پنجاب میں بعض مقامات پر ہلکی بارش اورپہاڑوں پرہلکی برفباری کا امکان۔ ۔ خیبرپختونخوا، پنجاب کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ […]
مری (پی این آئی ) مری میں برفباری کے نئے سلسلے کا آغاز، متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کا حکم، سیاحوں کو اپنی گاڑیوں کے ٹائرز میں ہوا کم رکھنے، چین استعمال کرنے کی تلقین۔ تفصیلات کے مطابق ملکہ کوہسار مری میں برفباری کا نیا […]
قلات (آئی این پی) قلات میں برفباری کے بعد خون جما دینے والی سردی، پارہ منفی نو تک گرگیا، شدید سردی میں گیس مکمل غائب عوام کو شدید مشکلات کا سامنا، بازار اور سڑکیں سنسان، لوگ گھروں میں محصور ہوکر رہ گئے۔ تفصیلات کے مطابق […]
پشاور (پی این آئی) خیبرپختونخوا میں بارشوں اور برفباری سے مختلف واقعات میں 7 افراد جاں بحق اور 16 زخمی ہوئے۔نجی ٹی وی کے مطابق پی ڈی ایم اے نے بارشوں سے ہونے والے نقصانات کی رپورٹ جاری کردی ہے جس میں بتایا گیا ہے […]
کوئٹہ (پی این آئی) محکمہ موسمیات کے ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ شمالی بلوچستان میں گذشتہ 24 گھنٹے میں اس سال کی سرد ترین رات ریکارڈ کی گئی ہے،اس دوران بلوچستان کے علاقے کان مہترزئی میں درجہ حرارت منفی 9 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ […]
کوہاٹ (پی این آئی) موسم مزید خطرناک، آسمانی بجلی گرنے سے کتنی موات ہو گئیں؟ انتہائی افسوسناک خبر آگئی۔۔۔ دور افتادہ علاقے پستہ ونی میں خانہ بدوشوں کے خیمے پرآسمانی بجلی گرگئی جس سےجھلس کر 3 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔دوسری جانب پشاور […]