رواں ماہ موسم کی کیا صورتحال رہے گی؟ محکمہ موسمیات نے اہم تفصیلات جاری کر دیں

اسلام آباد (پی این آئی )فروری کے مہینے سے معمول سے کم بارشوں کا امکان ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق فروری میں مشرقی پنجاب و سندھ میں معمول کے قریبی شمالی و شمالی مغری علاقوں میں کم بارشیں متوقع ہیں ۔ نجی ٹی وی کے […]

کہاں کہاں بارشیں اور کہاں برفباری کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے تازہ تازہ پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کے روز خیبر پختونخو ا ،شمال مشرقی پنجاب،اسلام آباد ،کشمیر اورگلگت بلتستان میں تیز ہواؤں کےساتھ با رش اور پہاڑوں پربرفباری کا امکان۔ملک کے دیگر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ پنجاب کے بعض میدانی […]

رواں ماہ کتنی بارشیں ہونے کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) ماہ فروری میں ملک میں معمول سے کم بارشوں کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے رواں ماہ مشرقی پنجاب و سندھ میں معمول کے قریب جبکہ شمال وشمال مغربی علاقوں میں معمول سے کم بارشیں متوقع ہیں۔ رواں ماہ کے […]

آئندہ چوبیس گھنٹوں میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کے روز ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ بالائی علاقوں میں شدید سرد رہے گا۔اسلام آباد میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔کشمیرمیں مطلع جزوی ابرآلود/موسم شدید سردرہے گا۔خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع […]

کراچی میں میں گرد آلود ہواؤں کا سلسلہ کب سے ختم؟ محکمہ موسمیات نے نئی پیشگوئی کر دی

کراچی(آئی این پی) شہر قائد میں گرد آلود ہواوں کا سلسلہ ختم ہوگیا ہے، محکمہ موسمیات نے شہر قائد کا دن میں موسم خشک اور رات میں ہلکا سرد رہنے کی پیش گوئی کردی ہے۔کراچی میں میں گرد آلود ہواؤں کا سلسلہ ختم ہوگیا، محکمہ […]

محکمہ موسمیات نے جمعہ کے روزبھی بارشوں اور برفباری کا سلسلہ جاری رہنے کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعہ کے روز ملک کے بیشترمیدانی علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ بالائی علاقوں میں شدید سرد رہے گا۔ تاہم کشمیراوراس سے ملحقہ علاقوں میں چند مقامات پربارش اورپہاڑوں پربرفباری کا امکان۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم بالائی […]

رواں ماہ کہاں کہاں اور کتنی بارشیں ہوں گی؟ موسمیاتی ادارے نے ماہِ فروری کے حوالے سے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی) ویدر بسٹرز پاکستان کے مطابق فروری 2022 کی پیشگوئی۔۔معمول سے کم بارش اور برفباری۔ معمول کے مطابق یا معمول سے کم درجہ حرارت متوقع۔۔موسم کا حال نے ماہ فروری کی پیشن گوئی RAPID ECM کی مدد سے تیار کی ہے۔ اس […]

مری میں برفباری، الرٹ جاری کردیا گیا

اسلام آباد(آئی این پی)مری میں ایک بار پھر برفباری کا سلسلہ شروع ہو گیا جس کے پیش نظر نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس نے مری میں برفباری کے حوالے سے الرٹ جاری کیا ہے۔موٹروے پولیس کے آفیشل اکاونٹ میں اس حوالے سے ٹویٹ کرتے […]

کراچی والے الرٹ، محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

کراچی (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کی ہے کہ کراچی شہر میں تیز ہوائیں آج دوپہر تک چلنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے حکام کے مطابق کراچی میں فیصل بیس میں ہواؤں کی رفتار 45 کلومیٹر فی گھنٹہ تک ریکارڈ کی گئی […]

سردیاں تو ابھی شروع ہو ئی ہیں، مری اور گلیات میں شدید برفباری کا الرٹ جاری، سیاحوں کو خبردار کر دیا گیا

مری (پی این آئی) مری اور گلیات میں دوبارہ برفباری کا سلسلہ شروع، سیاحوں کیلئے الرٹ جاری۔تفصیلات کے مطابق ملکہ کوہسار مری اور گلیات میں برفباری کے نئے سلسلے کا آغاز ہو گیا ہے، جبکہ محکمہ موسمیات کی طرف سے آئندہ چوبیس گھنٹوں میں مری […]

سردی بڑھ گئی،جمعرات کے روز بارشوں اور برفباری کا سلسلہ کہاں کہاں جاری رہے گا؟ محکمہ موسمیات کی تفصیلی رپورٹ 

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کے روز بالائی خیبرپختونخوا، اسلام آباد، شمال مشرقی پنجاب، کشمیراورگلگت بلتستان میں تیزہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش اورپہاڑوں پربرفباری کا امکان۔ اس دوران چندمقامات پرژالہ باری کی توقع۔ تا ہم کراچی سمیت صوبہ سندھ کے ساحلی […]