کراچی(آئی این پی)پاکستان کیخلاف دوسرے ٹیسٹ کیلئے کراچی میں موجود آسٹریلین کرکٹرز بھرپور انداز میں اپنا ٹائم انجوائے کررہے ہیں، مہمان کرکٹرز نے کراچی میں کرکٹ کی مصروفیات کے بعد ٹینس کو وقت دیا اور آپس میں ڈبلز میچ کھیلا۔پاکستان کے دورے پر موجود آسٹریلین […]
