اینٹی کرپشن پنجاب میں 10 افسروں کے تقرروتبادلے، کون کہاں بھیج دیا گیا؟

لاہور( آئی این پی) ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن پنجاب نے 9 ڈائریکٹرز اور ایک ڈپٹی ڈائریکٹر کے تقرروتبادلے کے احکامات جاری کر دئیے ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق تقرری کے منتظر پی ایس پی آفیسر وقاص حسن کو ایڈیشنل ڈی جی اینٹی کرپشن ، تقرری کے […]

گراں ناز کے خاندان کی تفتیش نئے مرحلے میں داخل ہو گئی خان محمد مری کی 17 سالہ بیٹی کے ساتھ ظلم کیا گیا

کوہلو(آئی این پی)کوہلو میں آپریشن کے بعد بازیاب کرائی گئی خان محمد مری کی 17 سالہ بیٹی سے جنسی زیادتی کی ڈاکٹرز نے تصدیق کردی۔ ڈاکٹر عائشہ کا کہنا ہے کہ لڑکی کے پائوں پر سیگریٹ سے جلنے کے نشانات بھی ہیں۔کوہلو میں خاتون سمیت […]

تاجروں، ریسٹورنٹس اور شادی ہالز مالکان کا کاروبار جلد بند کرنے سے انکار

کراچی(آئی این پی) وفاقی حکومت کے توانائی بچت منصوبے پر عمل درآمد کے لیے کمشنر کراچی کے بازار، شاپنگ مالز اور شادی ہال رات کو جلد بند کے احکامات کو تاجروں نے مسترد کردیا۔کراچی الیکٹرانکس ڈیلرز ایسوسی ایشن کے صدر محمد رضوان نے تجارتی مراکز […]

پی ٹی آئی کی سابق ایم پی اے سیمابیہ طاہر کے خلاف مقدمہ درج

راولپنڈی(آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کی سابق ایم پی اے سیمابیہ طاہر کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔مقدمہ یوٹیوبر شہری کی درخواست پر تھانہ وارث خان میں درج کیا گیا۔مقدمے کے متن کے مطابق گزشتہ روز کمیٹی چوک میں ویڈیو بنانے کے […]

پی ٹی آئی رہنما نے نیشنل اسٹیڈیم کے باہر کھلے مین ہولز کی تصاویر ٹوئٹ کر دیں

کراچی(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے رکن سندھ اسمبلی شہزاد قریشی نے نیشنل اسٹیڈیم کراچی کے باہر کھلے مین ہولز کی تصویر سوشل میڈیا پر شئیرکردی۔شہزاد قریشی نے تصویر کے ساتھ ٹوئٹ میں لکھا کہ سندھ حکومت کو شرم آنی چاہیے، شہر روزانہ […]

موٹر سائیکل اور ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر ، میاں بیوی سمیت تین افراد جاں بحق

شیخوپورہ(آئی این پی)موٹر سائیکل اور ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر کے نتیجے میں میاں بیوی سمیت تین افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ ایک لڑکی شدید زخمی ہو گئی تفصیلات کے مطابق سرگودھا روڈ پر واقع مریم آباد میں تیز رفتار موٹر سائیکل بے قابو ہو […]

لاہور ہائی کورٹ نے مری کو ضلع بنانے کے حوالے سے فیصلہ سنا دیا

راولپنڈی(آئی این پی)لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے مری ضلع بحال کرتے ہوئے نگراں حکومت کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا،ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ کے جج جسٹس تنویر سلطان نے فیصلہ سنایا،مری ضلع کا درجہ کیوں ختم کیا اس متعلق نگراں وزیر اعلی اور حکومت کو […]

سوشل میڈیا پر پولیس یونیفارم میں اسلحہ کی نمائش، ملزم گرفتار

لاہور ( آئی این پی) ایس پی کینٹ اویس شفیق کی ہدایت پر شمالی چھائونی پولیس نے کارروائی کر کے سوشل میڈیا پر پولیس یونیفارم میں اسلحہ کی نمائش کرنے والے ملزم نور الحسن کو گرفتار کر لیا ۔ پولیس کے مطابق ملزم نے پولیس […]

شاہ محمود قریشی اٹک، اسد عمر راجن پور، مراد راس ڈی جی خان کی جیل منتقل

لاہور(آئی این پی)جیل بھرو تحریک کے دوران گرفتاری دینے والے تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کو اٹک جیل جبکہ اسد عمر کو راجن پور کی جیل میں منتقل کر دیا گیا۔پولیس کی جانب سے وائس چئیرمین تحریک انصاف شاہ محمود قریشی کو اٹک […]

ضمنی الیکشن کا بائیکاٹ، کس کس امیدوار نے کاغذات واپس لے لیے؟

کراچی(آئی این پی)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی جانب سے کراچی کے ضمنی انتخابات کے بائیکاٹ کے معاملے پر 9 حلقوں سے ایم کیو ایم امیدواروں نے کاغذات نامزدگی واپس لے لیے۔ ذرائع کے مطابق مصطفی کمال، ڈاکٹر فاروق ستار، محفوظ یار خان، ڈاکٹر صغیر احمد، […]

ڈکیتی کے دوران خاتون سے اجتماعی زیادتی کا واقعہ، نگران وزیر اعلیٰ کا ایکشن شروع

لاہور(آئی این پی)نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے گوجرانوالہ کے تھانہ تتلے عالی کی حدود میں ڈکیتی کے دوران خاتون سے اجتماعی زیادتی کے واقعہ پرآرپی او گوجرانوالہ سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔ نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے ملزمان کی جلد گرفتاری کا […]

close