پشاور میں چچا کی فائرنگ سے 3سال کا بھتیجا جاں بحق

پشاور(آئی این پی) پشاور میں چچا کی فائرنگ سے 3سال کا بھتیجا جاں بحق ہوگیا،پولیس کا کہنا تھا کہ فائرنگ کا واقعہ پشاور کے علاقے گلبرگ میں پیش آیا،چچا نے بھابی پر گولیاں چلائیں، 3سالہ بھتیجا فائرنگ کی زد میں آگیا، کمسن طفیل کے قتل […]

کرپشن کا الزام ثابت ہونے پر سیشن جج نوکری سے فارغ

پشاور(آئی این پی) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سید اصغر شاہ کو کرپشن کا الزامات پر برطرف کردیا گیا ہے، برطرفی کا اعلامیہ بھی جاری کر دیا گیا ہے۔اعلامیہ کے مطابق پشاورہائیکورٹ نے جج سید اصغر شاہ کو عہدے سے برطرف کردیا ہے، کئی نوٹسز دئیے […]

گھر کے باہر سبزی خریدتی خاتون سے زیورات لیکر ملزمان فرار

کراچی (آئی این پی)کراچی کے علاقے ماڈل کالونی میں گھر کے باہر سبزی خریدتی ہوئی خاتون کو ملزمان نے لوٹ لیا۔10 فروری کی صبح پیش آئے واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ موٹر سائیکل سوار […]

پولیس افسر اور اہلکار اغوا برائے تاوان میں ملوث نکلے، تھانے سے شہری بازیاب

کراچی(آئی این پی)کراچی میں پولیس افسر اور اہلکار اغوا برائے تاوان کی واردات میں ملوث نکلے اور تھانے سے ایک شہری کو بازیاب کروا لیا گیا۔پولیس حکام کے مطابق اینٹی وائلینٹ کرائم سیل (اے وی سی سی) نے یوسف پلازہ تھانے میں کارروائی کرتے ہوئے […]

استعفیٰ نہیں دوں گا، مشکلات کا سامنا کروں گا، وزیر اعلی نے واضح کر دیا

کوئٹہ(آئی این پی)وزیر اعلی بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ عوام کی خدمت کیلئے دن رات کوشاں ہیں، بلوچستان میں تمام شعبوں میں اصلاحات کیلئے اقدامات کر رہے ہیں۔کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر اعلی بلوچستان نے کہا کہ لوکل باڈی الیکشن میں […]

افغان پناہ گزینوں کی وطن واپسی کا عمل تیز کرنے کا فیصلہ، پنجاب میں مقیم 2 لاکھ سے زائد افغان باشندوں کا ریکارڈ طلب

لاہور(آئی این پی) پنجاب حکومت نے افغان پناہ گزینوں کی وطن واپسی کا عمل تیز کرنے کا فیصلہ کرلیا۔سکیورٹی حکام نے وزیراعلی کوغیر قانونی مقیم افغان پناہ گزینوں کے سروے کی تجویز دے دی۔ پنجاب میں مقیم 2 لاکھ سے زائد افغان باشندوں کا ریکارڈ […]

میئر کی دوڑ پیچھے رہ گئی؟ حافظ نعیم الرحمان نے آج صوبائی الیکشن کمیشن پر احتجاج کا اعلان کر دیا

کراچی(آئی این پی)امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ ہفتہ 11فروری کو صوبائی الیکشن کمیشن کے باہر زبردست احتجاج کیا جائے گا،ہمارا مطالبہ ہے کہ الیکشن کمیشن بلدیاتی انتخابات کے عمل کو مکمل کرنے کے لیے کسی دباؤ میں آئے بغیر […]

پیپلز پارٹی ضمنی الیکشن میں حصہ لے گی یا نہیں؟ پارٹی قیادت کا اہم اجلاس

کراچی(آئی این پی)بلاول بھٹو کی قیادت میں پیپلز پارٹی کے پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں ملک میں سیاسی اور معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اجلاس میں پی ڈی ایم رہنمائوں کی جانب سے ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کی تجویز پر […]

رینجرز موبائل کی موٹر سائیکل سوار کو ٹکر معمہ بن گئی

کراچی(آئی این پی)پاک کالونی کے علاقے میں رینجرز موبائل کی جانب سے موٹر سائیکل سوار شہری کو ٹکر مارنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، قیاس آرائیوں کے بعد واقعہ معمہ بن گیا ہے۔رینجرز ذرائع کے مطابق پاک کالونی میں رینجرز کی نفری نے […]

گوجرانوالہ بار کے وکلاء کی عمران خان سے ملاقات، پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان

لاہور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے صدر ضلع گوجرانوالہ بار چوہدری پرویز عابد ہرل نے ساتھیوں سمیت ملاقات کر کے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا ، سابق صدر سرگودھا بار رانا ظفر یاسین ،ضمیر حسین شیرازی، ملک شفقت […]

ضعیف خاتون اور نابینا بہن کے ساتھ 4 کروڑ سے زائد کے بینک فراڈ کیس اہم مرحلے میں داخل

کراچی(آئی این پی) بینک ملازم کی جانب سے 82 سال کی ضعیف خاتون اور اس کی نابینا بہن کے ساتھ 4 کروڑ سے زائد کے فراڈ کے کیس میں فریقین کے درمیان صلح کی درخواست پر بینکنگ کورٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیا۔بینک ملازم کی جانب […]

close